اسرائیل نے دی ایران کو بڑی دھمکی ۔ کہا، اگر حملہ کیا تو….
یروشلم : اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نیتن یا ہو نے ایران کو بڑی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر اس نے انکے ملک پر حملہ کیا تو یہ آخری بار ہوگا جب وہ اپنی اسلامی تحریک کی سالگرہ منائے گا ۔ وزیر اعظم دفتر کی جانب سے جاری ایک ویڈیو پیغام میں نیتن یاہو … Read more