اسرائیل نے دی ایران کو بڑی دھمکی ۔ کہا، اگر حملہ کیا تو….

یروشلم : اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نیتن یا ہو نے ایران کو بڑی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر اس نے انکے ملک پر حملہ کیا تو یہ آخری بار ہوگا جب وہ اپنی اسلامی تحریک کی سالگرہ منائے گا ۔
وزیر اعظم دفتر کی جانب سے جاری ایک ویڈیو پیغام میں نیتن یاہو نے نے کہا ” میں ایرانی حکومت کی دھمکیوں کو نظر انداز نہیں کر سکتا ، لیکن میں ڈرا ہوا بھی نہیں ہوں ”۔ یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب ایران اپنی اسلامی تحریک کی 40 ویں سالگرہ منا رہا ہے۔ اسکا جشن 1 سے 11 فروری تک منا جائیگا ۔
اسرائیل نے کہا کہ ” تل ابیب اور حائف کو تباہ کرنے کی غلطی کی تو وہ کامیاب نہیں ہوگا ”۔ نیتن یا ہو نے اپنے ملک کے بڑے دشمن کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ ” یہ انکی طرف سے منائی گئی اسلامی تحریک کی آخری سالگرہ ہوگی ۔ انہیں اس بات کا دھیان رکھنا چاہئے ”۔
#Israel #Threatens #Iran

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading