جدہ (سعودی عرب) میں پہلے سنیما گھر کا افتتاح

جدہ : سمعی و بصری ابلاغ کارپوریشن کے ایگزیکٹیو چیئرمین بدر الزہرانی نے جدہ کے ریڈ سی مال میں پہلے سینما گھر کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر اعلیٰ عہدیدار، سرمایہ کار ، میڈیا کے نمائندے اور فلمی دنیا کے ماہرین کثیر تعداد میں موجود تھے۔ یہ 6ہالوں پر مشتمل ہے۔ اچھوتے انداز میں ڈیزائن … Read more