بٹ کوائن 2018 کی اقل ترین قیمت پر..انویسٹرس لٹ گئے

سال 2010 کی ابتداء میں چند سنٹ Cents قیمت والی اس جادوئی کرنسی نے 2017 کے آخر تک حیرت انگیز طور پر 6000 فیصد تک کا منافع دیا تھا اور 20 ہزار ڈالر پر فروخت ہورہی تھی جو کہ شیئر مارکیٹ کی دنیا میں ایک ناممکن بات ہے نئی دہلی: 8 ڈسمبر. (ورق تازہ نیوز) … Read more

ایرانی قوم کے خلاف امریکی پابندیاں، اقتصادی دہشت گردی کا واضح نمونہ ہیں

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 6 ممالک ایران، پاکستان، ترکی، چين ، روس اور افغانستان کے پارلیمانی سربراہان کا دہشت گردی کے خلاف باہمی تعاون کے دوسرے اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے ۔ ایران کے صدر حسن روحانی نے 6 ممالک کے پارلیمانی … Read more

ایمن اردگان کی جانب سے مودی کو نظر انداز کرنے کی وائرل ویڈیو دیکھئے

ترک خاتون اول نے وزیراعظم مودی کو نظر انداز کردیا، اس موقع پرنریندر مودی کے چہرے پر شدید شرمندگی کے تاثرات کی ویڈیو وائرل ہو گئی. جی ہاں، یہ منظر ارجنٹائن میں جی 20 کےاجلاس میں دیکھا گیا، جب اجلاس میں وزیر اعظم نریندر مودی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ترک صدر رجب طیب اردوان … Read more

تبلیغی جماعت تصادم : بنگلہ دیش میں دوسرے روز بھی احتجاج !

مجرموں کی گرفتاری کے مطالبے میں شدت، گرفتار نہ ہونے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان ڈھاکہ۔ 03؍دسمبر 2018 (اشرف عالم قاسمی) بنگلہ دیش میں تبلیغی جماعت کے دو دھڑوں میں ہوئے تصادم کے دوسرے دن بھی پورے ملک میں احتجاج جاری رہا۔ مظاہرین اپنے مطالبے پر اٹل ہیں کہ مجرمین کو جلد از جلد … Read more

تبلیغی گروہی تصادم : ڈھاکہ میں مولانا سعد گروپ کے خلاف احتجاج: شرپسندوں کی فی الفور گرفتاری کا مطالبہ

ڈھاکہ- ۲/دسمبر: (ڈھاکہ سے اشرف عالم قاسمی ندوی کی گراونڈ رپورٹ/ بصیرت نیوز سروس ) گزشتہ کل تبلیغی جماعت کے دو دھڑوں میں ہوئے خونریز تصادم کے خلاف آج پورے بنگلہ دیش میں مولانا اشرف علی شیخ الحدیث ومہتمم جامعہ مالی باغ بنگلہ دیش کی قیادت میں زبردست احتجاج کیا گیا ، اس احتجاجی مظاہرے … Read more

اجتماع گاہ میں مولانا سعاد اور مولانا زبیر کے حامیوں میں جھڑپیں, ایک ہلاک 200 سے زائد زخمی

بنگلہ دیش کے پانچ روزہ جوڑ پرتبلیغی جماعت کے مخالف گروپوں میں خونی تصادم ایک شہید دوسو زخمی، بیس کی حالت نازک ڈھاکہ (بنگلہ دیش) : 1 ڈسمبر2018 . ٹیراگ دریا کے کنارے بسوا ٹونگی, غاضی پور اجتماع گاہ پر اپنا قبضہ قائم کرنے کو لیکر تبلیغی جماعت کے دو گروہوں کے درمیان جھڑپوں میں … Read more

امریکہ کے سابق صدر جارج بش( سینئر) کا 94 برس کی عمر میں انتقال

نیویارک:سابقہ امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش سینئرکا 94 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ بتادیں کہ وہ طویل وقت سے بیمار تھے۔ ان کے بیٹے اور امریکہ کے سابق صدر جارج ڈبلیو بش نے اس کی جانکاری دی۔ بش کی فیملی کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بش … Read more

یمن کی ہولناک جنگ اور یورپی ہتھیار

اردن میں قائم عرب رپورٹرز برائے تفتیشی صحافت کے مطابق یمن میں دہشت گرد گروپوں کے اسلحے کے ذخیرہ یورپی ہتھیاروں سے بھرے ہیں۔ یہ تفتیشی ریسرچ ڈی ڈبلیو کی درخواست پر کی گئی ہے۔ ہمن میں القاعدہ کی ذیلی شاخ نے خانہ جنگی کے حالات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے قدم جمانے کا سلسلہ … Read more

سوڈان میں ایئر انڈیا کا طیارہ عمارت سے ٹکرایا

اسٹاک ہام.29.سوڈان کی دارالحکومت اسٹاک ہام میں بدھ کو ایئر انڈیا کا ایک طیارہ ایئر پورٹ پر عمارت سے ٹکرا گیا۔ اس فلائٹ میں 179 مسافر سوار تھے۔ فی الحال اس حادثے میں کسی کے نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔حادثے کی وجہ کا ابھی پتہ نہیں لگ سکا ہے۔ پولیس کے مطابق سبھی مسافروں … Read more

ملائیشیا فرار ہونے 93 روہنگیا مسلمانوں کی کوشش ناکام

یانگون ۔ /28 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ملائیشیا کو فرار ہونے والے تقریباً 100 روہنگیا مسلمانوں کو سمندری راستہ پر حراست میں لیتے ہوئے دوبارہ مائنمار کی ریاست راکھین واپس بھیج دیا گیا جس کے ساتھ ہی پناہ گزیں کشتی کا تازہ بحران پیدا ہونے کے اندیشے بڑھ گئے ہیں ۔ مائنمار سے فرار ہونے … Read more

کراچی میں چینی قونصل خانے پر دہشت گردانہ حملہ5 کی موت

کراچی:23نومبر۔(ایجنسیز)پاکستان کے کراچی شہر میں جمعہ کو چینی قونصل خانے پر ہوئے دہشت گردانہ حملہ میں 2 پولیس اہلکاروں کی موت ہو گئی۔ ا?ئی جی ( جنوب) جاوید عالم نے اس کی تصدیق کی ہے۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق، صبح ساڑھے نو بجے فائرنگ شروع ہوئی۔ اس کے علاوہ کچھ دھماکوں کی ا?وازیں … Read more

حضرت عیسیٰ پر عمران خان کا بیان، سوشل میڈیا پر بحث

اسلام آباد:پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے گذشتہ روز اسلام آباد میں انٹرنیشنل رحمۃ اللعالمین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‘باقی پیغمبر اللہ کے آئے لیکن انسانی تاریخ میں اُن کا ذکر ہی نہیں ہے۔ بڑا کم ذکر ہے۔ حضرت موسیٰ کا ہے مگر حضرت عیسیٰ کا تاریخ میں ذکر نہیں ہے۔عمران خان نے … Read more

متحدہ عرب امارات: ’خاتون نے عاشق کو پکا کر پاکستانی مزدوروں کو کھلا دیا

مراکش سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون پر الزام ہے کہ انھوں نے اپنے عاشق کو قتل کر کے ان کی باقیات پکا کر پاکستانی مزدوروں کو کھلا دیں۔ متحدہ عرب امارات میں استغاثہ کا الزام ہے کہ اس خاتون نے تین ماہ قبل اپنے بوائے فرینڈ کو قتل کیا لیکن اس بارے میں حال … Read more

بٹ کوائن کا سحر ٹوٹ رہا ہے؟

وہ دن گزرے زیادہ وقت نہیں گزرا جب ورچوئل یا کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کو منافع کمانے کا بہترین ذریعہ قرار دیا جا رہا تھا لیکن اب یہ رو بہ زوال ہے۔رواں ہفتے ایک بٹ کوائن کی قیمت پانچ ہزار ڈالر سے بھی کم ہو گئی۔ یہ اکتوبر 2017 کے بعد پہلا موقع ہے کہ … Read more

عید میلادالنبی کے موقع پر مذہبی علماء کے اجتماع میں دھماکہ, 50 سے زائد ہلاکتیں

کابل: افغانستان وزارت عوامی صحت کے ترجمان اور خارجہ تعلقات کے سربراہ، ڈاکٹر وحیداللہ مجروح نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ دارالحکومت کابل میں علماء کونسل کے اجتماع میں ہونے والے خود کش حملے میں اب 43 افراد ہلاک جب کہ 83 زخمی ہوئے ہیں۔ #KabulExplosion: Ministry of Health says the death toll … Read more

خشوگی قتل ‘ منگل تک تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آئیگی

صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ کا بیان ۔ تحقیقات پر سی آئی اے سربراہ سے بات چیت واشنگٹن 18 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے صحافی جمال خشوگی کے قتل کے سلسلہ میں سی آئی اے کی جو تحقیقات سامنے آئی ہیں ان پر سی آئی اے … Read more

میرہ عزیز بااثر شخصیت و ممتاز صحافی ایوارڈ سے سر فراز 

سمیرہ عزیز سعودی عرب میں سوممتاز صحافیوں کی فہرست میں شامل ٭ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ کی خصوصی رپورٹ ِسمیرہ عزیز کو ایک ایسا تازہ چہرہ تصور کیا جا رہا ہے،جن کے افکارودلائل کوسعودی وژن 2030ء کے تحت مسلم حیثیت حاصل ہے۔ان کی شخصیت میڈیا میںاعلیٰ کارکردگی کی بنیاد پر مملکت میں مقیم غیر سعودی طبقے … Read more

امیر تبلیغی جماعت حاجی عبدالوہاب کا طویل علالت کے بعد انتقال

لاہور: آج (18-11-2018) 9 ربیع الاول کی صبح 95 سال کی عمر میں مشہور داعی اسلام حاجی محمد عبد الوہاب صاحب انتقال فرماگئے۔ حاجی عبدالوہاب گزشتہ کئی روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے اور وینٹی لیٹر پر تھے۔تبلیغی مرکز رائے ونڈ کے اعلامیہ کے مطابق حاجی عبدالواہاب کو ڈینگی بخار کے باعث اسپتال … Read more

محمد بن سلمان نے جمال خاشقجی کے قتل کا حکم دیا تھا: امریکی میڈیا

امریکی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے امریکی تفتیشی ادارے سی آئی اے کے اندازوں کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا حکم دیا تھا۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق سی آئی اے نے جمال خاشقجی کے قتل سے قبل اور بعد میں کی جانے … Read more

سعودی عرب، غیر ملکی انجینئرز کا آن لائن امتحان ضروری

دمام:سعودی انجینئرز کونسل نے پابندی عائد کی ہے کہ مملکت میں ملازمت کے خواہش مند غیر ملکی انجینئرز کو ملازمت کے معاہدے سے قبل آن لائن امتحان دینا ہو گا۔ اس کے بغیر کسی بھی کمپنی یا انجینئرنگ کنسلٹنسی یا سرکاری و نجی اداروں کیلئے انجینئر کی ملازمت کا ویزا جاری نہیں کیا جائیگا۔ سعودی … Read more

خشوگی قتل کیس : ولیعہد محمد بن سلمان ملوث نہیں : پراسکیوٹر

ریاض 15 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سعودی عرب کے پراسکیوٹر نے آج اعلان کیا کہ صحافی جمال خشوگی کے قتل کیس میں پانچ سعودی عہدیداروں کو سزائے موت کا سامنا ہے جبکہ اس کیس میں ولیعہد محمد بن سلمان کو براء ت دیدی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ وہ اس میں … Read more

محمد بن سلمان کا 130 تاریخی مساجد کی توسیع اور مرمت کا حکم

ریاض ۔ 13 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کے ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ملک بھر کی 130 تاریخی مساجد کی تعمیر نو اور مرمت کا حکم دیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ولیعہد کی جانب سے مساجد کی مرمت کے پراجکٹ کے پہلے مرحلے پر مملکت میں 10 مقامات پر 30 مساجد … Read more

صرف 16 گھنٹے میں 18 کھرب روپے کمانے والی کمپنی

شنگھائی: چینی کمپنی علی بابا نے سنگل ڈے کے موقع پر ریکارڈ کمائی کرتے ہوئے محض 16 گھنٹوں کے دوران 25 ارب ڈالر (17 کھرب روپے سے زائد) کی کمائی کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔علی بابا نے کمائے تھے، لیکن اس بار کمپنی نے یہ سنگ میل 16 گھنٹوں میں عبور کرلیا۔خیال رہے کہ … Read more

 چینی ساختہ ڈرون کاکریڈٹ کارڈ ہیکنگ کیلئے استعمال

لندن۔۔۔آج کل ڈرون کیمروں سے ہر طرح کا کام لیا جا رہا ہے۔ کئی ملکوں نے ڈرون کو مثبت استعمال لاتے ہوئے انہیں ابتدائی طبی امداد کیلئے استعمال کرنا شروع کر دیا ہے تاہم وہیں مجرمانہ سوچ رکھنے والے لوگوں نے اسے چوری کرنے کیلئے استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ برطانوی ماہرین نے بتایاکہ … Read more

سعودی سرمایہ کار پاک و ہند کے ساتھ صحت سیاحت کو فروغ دینگے، نوشین وسیم

جدہ…. جدہ ایوان صنعت و تجارت میں ادارہ بین الاقوامی تعلقات کی سابق سربراہ سعودی پاکستانی اور سعودی انڈین کونسلز کی رکن نوشین وسیم نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ جدہ ایوان تجارت باب الحرمین کو بین الاقوامی تجارت کا مرکز بنا کر دم لے گا۔پاکستان نژاد سعودی تاجر خاتون نوشین وسیم نے … Read more

سعودی عرب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش سے معمول کی زندگی متاثر

سعودی عرب کے بیشتر بڑے شہروں میں ہونے والی بارش سے معمول کی زندگی معطل ہوکر رہ گئی ہے۔ ریاض ، الباحہ ، مکہ مکرمہ، طائف ، العرضیات ، اللیث، الخرمہ اور جدہ میں جمعہ کو موسلا دھار بارش ہوئی۔ ریاض میں ژالہ باری کا سلسلہ بھی رہا۔ دار الحکومت کی سڑکیں زیر آب آ … Read more

امریکہ نے پاکستان پر کئے ڈرون حملے ، 2714 لوگوں کی موت

امریکہ نے پاکستان نے اندر دہشت گردوں اور شدت پسندوں کو نشانہ بناکر جنوی 2004 سے ابھی تک کل 409 ڈرون حملے کئے ہیں ، جس میں 2714 افراد مارے گئے جبکہ 728 دیگر زخمی ہوئے ہیں ۔ ڈان کی ایک خبر کے مطابق سی آئی اے کے زیر انتظام ڈرون کے ذریعہ باجور، بانو … Read more