ہندوستان کا قومی پرچم جلانے پر برطانیہ نے جتائی شرمندگی

لندن : لندن میں یوم جمہوریہ کے موقع پر بھارتیہ ہائی کمیشن کے باہر علیحدگی پسند تنظیموں کی جانب سے ایک مظاہرے کے دوران بھارت کا قومی پرچم جلائے جانے کی خبروں کو لے کر برٹین کی سرکار نے افسوس جتایا ۔ وزارت خارجہ نے کہا کہ علیحدگی پسند تنظیموں کے طرف سے اس طرح کا قدم اٹھائے جانے سے وہ ناراض ہیں ۔ وہیں سکاٹلینڈ یارڈ (پولیس) نے کہا کہ وہ ہفتہ کے روز ہوئی اس واردات کیلئے ذمہ دار صورتحال کا پتہ لگانے کی کوشش کررہے ہیں ۔
#IndianFlag #Burn #London

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading