پرنس سلمان سے پہلے پاکستان پہنچے 123 گارڈز،قافلے میں ہوں گی 300 لینڈ کروزر

اسلام آباد: سعودی عرب کے پرنس محمد بن سلمان کے پاکستان دورے کو لے کر اسلام آباد میں شاہی تیاریاں زور شور سے چل رہی ہیں ۔ پرنس 16 فروری کو پاکستان آرہے ہیں اور ممکن ہے کہ وہ عمران خان کی رہائش پر رہیں گے ۔ پرنس سلمان کے یہاں رہنے اور سکیورٹی سے لے کر ایکسرسائز کرنے تک کا پورا شیڈیول خود سعودی عرب کی ٹیمیں مینیج کررہی ہیں ۔ یہاں تک کہ جب کراؤن پرنس کا قافلہ پاکستان کی سڑکوں پر نکلے گا تو وہاں سب ٹھہر جائے گا کیونکہ ان کے قافلے میں 300 لینڈ کروزر ہوں گی ۔

پرنس سلمان کے پاکستان دورے سے پہلے 123 سعودی ارب رائل گارڈز اسلام آباد پہنچ چکے ہیں تاکہ وہاں ان کی سکیورٹی یقینی بنا یا جا سکے ۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ منگلوار رات پاکستان پہنچے ان گارڈز کو عام طور پر MbS نام سے جانا جاتا ہے ۔ محمد بن سلمان کے سفر کو کور کرنے کیلئے سعودی میڈیا پرسن اور ڈاکٹرز کی ایک ٹیم بھی اسلام آباد پہنچ چکی ہے ۔ چاک چوبندچاک چوبند سکیورٹٰ کو یقینی کرنے کیلئے اسلام آباد میں پاکستان وزیر اعظم کے گھر اور 8 نجی ہوٹلوں کی سکیورٹی سعودی رائل گارڈز اور پاکستان فوج کو سونپ دی گئی ہے ۔
#SaudiArbia #Prince #MohammadBinSalman #TourOfPakistan

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading