ناندیڑ:قدوائی نگر چوراہے کی غیر مجاز تعمیرات کے خلاف کارپوریشن کی کاروائی
ناندیڑ:28نومبر ۔( ورق تازہ نیوز)قدیم شہر کے دیگلور ناکہ سے متصل قدوائی نگر چوراہے پر میونسپل کارپوریشن عملہ نے غیر مجاز تعمیرات کے خلاف کاروائی کرکے انھیں منہدم کردیا ۔ اس علاقہ میں مقررہ جگہ سے زیادہ تعمیرات کی گئی تھی اسلئے کارپوریشن نے یہ کاروائی کی ۔آج صبح اتوارہ زون کے ڈپٹی کمشنر بیگ … Read more