مسلم لڑکیوں کی بے راہ روی وارتداد۔ لمحہ فکر

ملک کے طول و عرض میں ارتداد کی لہر چل پڑی ہے ،دین و ایمان جو قیمتی متاع ہے وہ کہیں گم ہوگئی ہے ،ارتداد کے روح فرسا واقعات نے ملت کے ذمہ داروں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے ،پورے ملک میں اصلاح معاشرہ کی تنظیمیں کام کررہی ہیں مختلف دینی تحریکات اسلامی ادارے … Read more

"تم ہی غالب رہوگے ، اگر تم مومن ہو۔”

کیا آج آپ محسوس نہیں کرتے کہ ہمارے ملک کے حالات کتنے خراب ہیں ۔۔؟زندگی بذات خود آزمائش ہے، لیکن آج توزندگی مصیبت بن گئ ہے!عام آدمی صبح سے شام تک روزی کمانے کے چکر میں پڑا رہتا ہے لیکن اتنی آمدنی بھی نہیں ہوتی کہ بآسانی پیٹ بھر سکے ۔مہنگائی روز دوگنی اور چوگنی … Read more

ہلدوانی : مسلم بستی کی پیش گفتہ تباہی

ذرا تصور کریں جہاں آپ برسوں سے رہ رہے ہوں، جہاں آپ کا اور آپ کے پرکھوں کا جنم ہوا ہو، جہاں آپ نے اپنی اماں اور دادی کی لوریاں سنی ہو، جہاں آپ نے کھیلا کودا اور موج مستی کی ہو، جہاں آپ نے اپنی زندگی کے شب و روز گزارے ہوں؛ اچانک کوئی … Read more

نئے سال میں جم جانے یا سگریٹ نوشی ترک کرنے جیسے اہداف پورے کرنے کے پانچ آسان طریقے

جم شروع کرنی ہے، پیسے بھی بچانے ہیں، سگریٹ نوشی بھی ترک کرنی ہے اور اپنی شخصیت پر بھی کام کرنا ہے۔ یہ اور اس جیسے کئی اہداف آج کل یقیناً آپ سب کے ذہنوں میں ہوں گے۔ نئے سال کی ابتدا ہو چکی ہے اور یوں تو نئے پراجیکٹس کا آغاز کرنے اور بری … Read more

آئیں سالِ نو پر ’ متحد ‘ رہنے کا حلف لیں – سنڈے اسٹوری شکیل رشید (ایڈیٹر ممبئی اردو نیوز)

یہ ۲۰۲۲ء کا آخری دن ہے ، ۳۱ ،دسمبر ! اخبارات علماء کرام ، قائدین اور دانشوروں کے ’ مشوروں ‘ سے بھرے ہیں کہ سالِ نو پر کی جانے والی خرافات سےکیسے بچ سکتے ہیں ، اور کیوں اِن خرافات سے بچنا ضروری ہے ۔ میں نے ابھی کچھ دیر پہلے ہی ایک عالمِ … Read more

سلطنتِ عثمانیہ کی شاہی کنیزیں جو کسی ملکہ جتنی بااثر تھیں

یونان کے گاؤں سے سلطان کے لیے تحفے کے طور پر اغوا کر کے لائی گئی ایک دبلی پتلی سی لڑکی نئے سلطان کی دادی صفیہ سلطان کے قدموں میں گر کر گھر واپس جانے کی بھیک مانگ رہی ہے۔صفیہ سلطان اسے بتاتی ہیں کہ اب یہ ناممکن ہے اور پھر پیار سے اس کی … Read more

نیپال: پراچند کے وزیراعظم بننے سے بھارت فکرمند

نیپال میں جاری سیاسی تعطل کے درمیان پشپ کمل دہل عرف ‘پراچند’ آج نئے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھال رہے ہیں۔ ماؤ نواز تحریک کے رہنما کی اقتدار میں واپسی پہلے سے ہی پیچیدہ تعلقات سے دوچار بھارت کے لیے فکرمندی کا باعث ہو سکتی ہے۔ پراچند نے بھارت کے قریب ترین پڑوسی نیپال میں … Read more

مدھیہ پردیش میں ملنے والے ڈائنوسار کے انڈے جن کی ’شِو لِنگ‘ کے طور پر پوجا ہوتی رہی

انڈیا کی وسطی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع دھر میں زمین پر گھومنے والے عظیم الجثہ جانوروں اور سمندری مخلوقات کے علاوہ کروڑوں سال پہلے اگنے والے پودوں کے فوسل بکھرے پڑے ہیں۔حال ہی میں مدھیہ پردیش کے ایکو ٹورزم بورڈ کی ایما پر ملک بھر سے معروف سائنسدان یہاں پہنچے اور انھوں نے پورے … Read more

تقسیمِ ہندوستان کی پہلی باقاعدہ تجویز کس نے پیش کی تھی؟

24 دسمبر 1926 اردو کے مشہور ادیب اور صحافی عبدالحلیم شرر کی تاریخ وفات ہے۔ وہ ایک جانب تو اپنے تاریخی ناولوں کی وجہ سے مشہور ہیں، دوسری جانب اپنی صحافت اور اپنی اس تجویز کی وجہ سے ہندوستان کی تاریخ میں ایک اہم مقام کے حامل ہیں جو انہوں نے ہندوستان کو ہندو اور … Read more

میسی کو پہنائی جانے والی عبا ’بشت‘ کیا ہے اور اس پر تنازع کیوں؟

فیفا ورلڈ کپ اپنے تمام تر جوش اور نشیب و فراز کے ساتھ اتوار کو ارجنٹائن کی جیت پر اختتام پزیر ہوا اور جب ورلڈ کپ کی ٹرافی اٹھانے کی بات آئی تو کپتان لیونل میسی کو ایک نئے اوتار میں دیکھا گیا۔انھیں ورلڈ کپ ٹرافی دینے سے قبل شاہانہ علامت والا ’بشت‘ یعنی قطری … Read more

پٹھان پر طوفان – از : شکیل رشید

فلم ’ پٹھان ‘ پر ’ طوفان ‘ اٹھ کھڑا ہوا ہے ۔ بظاہر تو یہ طوفان فلم کی ہیروین دیپیکا پدوکون کی ’ بھگوا بکنی ‘ پر ہے ، اور دو طرح کے اعتراض کیے جا رہے ہیں ، ایک تو یہ کہ ’ بھگوا بکنی ‘ کا پہننا ہندوؤں کے دھارمک جذبات کی … Read more

ماہ چوچک بیگم: مغل بادشاہ اکبر کے لیے ’دردِ سر‘ ثابت ہونے والی سوتیلی ماں

ماہ چوچک دوسرے مغل بادشاہ نصیرالدین محمد ہمایوں کی سب سے چھوٹی بیوی تھیں۔ ان کے والدین کا تذکرہ تو کسی تاریخ میں نہیں البتہ یہ ضرور پتا چلتا ہے کہ ارغن کے بیرم اوغلان اور فریدون خان کابلی ان کے بھائی تھے۔سنہ 1546 میں فوجی ذہن کی حامل ماہ چوچک سے شادی کے وقت … Read more

اسلام اور مسلمان

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایک شخص ٹیکسی میں سوار ہوا، زبان نہ آنے کی وجہ سے زیادہ بات تو نہ کر سکا، بس اس انسٹیٹوٹ کا نام لیا جہاں اسے جانا تھا، ٹیکسی ڈرائیور سمجھ گیا، اس نے سر جھکایا اور مسافر کو دروازہ کھول کر بٹھایا۔اس طرح بٹھانا ان کا کلچر ہے سفر … Read more

ایک نومسلم کے سچے اور والہانہ جذبات کی داستان

حج کی ادائی کی تمنا ہر مسلمان کا جزوِایمان ہے۔ کوئی بھی فرد خواہ وہ پیدایشی مسلمان ہو یا نومسلم، آرزو اس کی بہرحال یہی ہوتی ہے کہ اپنے فریضہ حج کی ادائی وہ جلد از جلد کرلے۔ تاہم ایک برطانوی نومسلم ’’ڈیوڈکیل‘‘ کی کہانی اس ضمن میں بالکل ہی منفرد ہے۔ اس نے ۱۹۳۵ء … Read more

بابری مسجد انہدام کے تیس سال: جب صحافیوں نے عمارت گرانے کی ریہرسل، ہتھیاروں کے لیے فون ہوتے دیکھے

یہ 1992 میں چھ دسمبر کی بات ہے جب کار سیوک کے ایک مشتعل ہجوم نے سولہویں صدی میں تعمیر کی گئی بابری مسجد پر دھاوا بول کر اسے گِرا دیا۔قدیم شہر ایودھیا میں اس واقعے کے بعد انڈیا بھر میں ہندو مسلم کشیدگی بڑھ گئی۔ کئی ریاستوں میں پُرتشدد واقعات ہوئے اور ہزاروں لوگ … Read more

ہم کیسے مسلمان ہیں ہم کیسے مسلمان! شکیل رشید ( ایڈیٹر ، ممبئی اردو نیوز )

ہم کس بے غیرتی کی زندگی جی رہے ہیں اس کو سمجھنے کے لیے ، ایک مثال اُن دو لڑکوں سے دی جا سکتی ہے ، جنہوں نے ایک کورین لڑکی کے ساتھ دست درازی کی ، اور پولیس کی کال کوٹھری میں جا پہنچے ۔ یہاں ’ہم ‘ سے مراد ’ مسلمان ‘ ہیں … Read more

این ڈی ٹی وی بھی گیا۔۔۔! شکیل رشید ( ایڈیٹر ، ممبئی اردو نیوز )

جب کچھ لوگ کسی حکومت یا حکومتوں کے کرپشن ، بدعنوانی ، فرقہ پرستی ، ناانصافی اور ظلم و جبر کے خلاف آوازیں اٹھاتے ہیں ، ان کے جھوٹ کا سچ بول کر پردہ فاش کرتے ہیں ، اور طاقتور عناصر کی دھمکیوں اور بیجا مقدموں کے خوف سے اپنے قدم پیچھے نہیں ہٹاتے ہیں … Read more

اجیت ڈوبھال کی بین المذاہب کانفرنس

✍:پرویز نادر دہلی میں منعقدہ بین المذاہب کانفرنس جس میں انڈونیشیا کے مندوبین اور انڈیا سے علماء سو جو اجیت ڈوبھال کے گروپ کے خاص الخاص ہے شریک تھے ،اس بین المذاہب کانفرنس میں دو مذاہب ہندو دھرم اور اسلام زیر بحث ضرور تھے لیکن ہمیشہ قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال کو لگتا ہے … Read more

مودی کے گجرات میں بانی پاکستان قائد اعظم‘ محمد علی جناح کا آبائی گھر

انڈیا کے ’بابائے قوم‘ مہاتما گاندھی اور پاکستان کے ’قائد اعظم‘ محمد علی جناح ہیں اور ان دونوں کے والدین گجراتی تھے۔گاندھی کی جائے پیدائش گجرات کے کاٹھیاواڑ ضلع میں پوربندر نامی علاقہ ہے جبکہ جناح کے والدین کا گھر بھی کاٹھیاواڑ ضلع میں راجکوٹ کا گاؤں پنیلی موتی ہے۔دونوں کے آبائی گھروں کے درمیان … Read more

تعلیمی محاذ پر کسی بحران میں تجربہ کار اساتذہ کی فوج حرکت میں آجانی چاہئیے

ہماری ریزرو فورس کہاں ہے؟ :ہر ملک میں ایک ریزروفورس ہوتی ہے اور جب بھی کوئی بڑی قدرتی آفت جیسے آندھی، طوفان، سیلاب یا زلزلہ وغیرہ آجائے تو وہ فوری طور پر حرکت میں آجاتی ہے۔چند ماہ قبل ہم کورونا وائرس جیسی مہلک وبا کے دَور سے فارغ ہوئے اور دو سال تک ہم ایک … Read more

شردھا قتل معاملہ: ہندوتوادی چشمے کو اتارنا ہی ہوگا

کویتا کرشننایک طرف جہاں پولیس اور فریق استغاثہ شردھا کے ساتھی اور قاتل کو قصوروار ٹھہرانے کے لیے ثبوت اکٹھا کرنے میں مصروف ہیں، اور عام لوگ صدمہ، حیرانی اور غصے کے ملے جلے جذبہ میں۔ اس کے ساتھ ہی یہ سوال بھی اٹھتا ہے کہ اس سے بچنے کا طریقہ کیا تھا؟ کیا خواتین … Read more

اورنگزیب کے سامنے جھکنے سے انکار کرنے والے گرو تیغ بہادر جن کی موت مغلوں کے زوال کا باعث بنی

11 اگست 1664 کو دہلی سے سکھوں کا ایک گروپ پنجاب کے گاؤں بکالا پہنچا۔ اپنی موت سے چھ ماہ قبل سکھ مذہب کے آٹھویں گرو ہرکشن نے اعلان کیا تھا کہ ان کا جانشین بکالا میں ملے گا۔بکالا میں سکھوں کا ایک خصوصی اجلاس بلایا گیا اور گرو کا رتبہ اور تخت تیغ بہادر … Read more

بچوں میں ضد (Temperament) سے ہونے والے نقصانات،تدارک اور حل

بچّے چھوٹے ہوں یا بڑے ان میں ضد ایک جبلّی کیفیت ہوتی ہے۔اگر ان کی بات جلد مان لی جائے تو وہ خوش ہو جاتے ہیں ۔بات نہ مانی جائے تو پھر اپنے تمام حربوں سے زچ کردیتے ہیں۔بلآخر ان ہی کی بات چارو ناچار مان ہی لینا پڑتی ہے ۔ ضد کیا ہے؟ دراصل … Read more

کیا میرٹھ میں واقعی 400 ہندوؤں نے مذہب اختیار کر لیا ہے؟

انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش کے میرٹھ ضلعے کا منگتا پورم علاقہ ان دنوں شہ سرخیوں میں ہے۔ یہاں 400 ہندوؤں کے مبینہ طور پر مسیحی مذہب اختیار کرنے کی شکایت میرٹھ پولیس سے کی گئی ہے۔اس کے بعد پولیس نے تین خواتین سمیت نو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا … Read more

کیا آپ جانتے ہیں کہ اجنبی افراد سے بات کرنا کتنا فائدہ مند ہو سکتا ہے؟

آج کی اس شکّی دنیا میں ہم عموماً اجنبی لوگوں سے گفتگو کرنے سے گریز کرتے ہیں لیکن ایسے لوگوں سے باتیں کرنا جنھیں ہم پہلے سے نہیں جانتے ہیں یہاں تک کہ ان سے پہلے کبھی کوئی سرسری سا تعلق بھی نہ رہا ہو، وہ ہمیں زیادہ سمجھدار بناتا ہے اور زیادہ خوشی دیتا … Read more

میاں بیوی کے جھگڑوں کی صورت میں سرپرستوں کا رول کیا ہونا چاہیے ؟

نکاح عفت وپاکیزگی کاجلی عنوان ہے،آفات نظرسے حفاظت کابہترین ذریعہ ہے،ایمان کی تکمیل کا سبب ہے،نکاح وہ پاکیزہ رشتہ ہے جومردوعورت کوایک لڑی میں پرو دیتا ہے، اوران کے مابین الفت ومحبت کوفروغ دیتاہے،عقدنکاح سے صرف مردوعورت کاہی اجتماع نہیں ہوتا؛بلکہ دوخاندانوں کا باہم اجتماع ہوتاہے،میاں بیوی کے مابین ہی تعلق وانسیت پیدا نہیں ہوتی؛بلکہ … Read more

آٹھویں جماعت میں زیرتعلیم طلبہ کے لئے سنہری موقع

نیشنل مینس کم میرٹ اسکالرشپ امتحان حکومت ہند کا ایک خاص پروجیکٹ ہے جو مرکزی وزارت انسانی وسائل و ترقی کے محکمہ تعلیم و خواندگی کی جانب سے معاشی طور پر پسماندہ اور کمزور طبقات کے بچوں کو ثانوی تعلیم میں حوصلہ افزائی کے لیے مالی امداد فراہم کرنے کی غرض سے شروع کیا گیا … Read more

بھارت آپ کو آواز دے رہا ہے

ملک کے حالات بڑی تیزرفتاری کے ساتھ بگڑتے جارہے ہیں،ماب لنچنگ کا ایک نہ تھمنےوالاسلسلہ جاری ہے،نفرت انگیز بیانات داغے جارہے ہیں،مسلمان عورتوں کی عزت سر بازار نیلام کرنے کا پیغام دیاجارہاہے،شرپسندوں کےحوصلے بڑھے ہوئے ہیں اور ایسا معلوم ہوتا ہے کہ انسانوں کی ایک بڑی تعداد’’راکھسش‘‘ بن گئی ہے، ’’رام رام‘‘ کی مالا جپنے … Read more