پربھنی:40 سالہ محمد مزمل کا انتقال

پربھنی:16. ستمبر ۔(ورق تازہ نیوز) ناندیڑ کے ساکن کاردار محمد فصیح الدین صاحب کے بڑے داماد محمد مزمل ولد محمد اسماعیل عمر 40 سال(کسان بیکری والے پربھنی) کا آج بروز جمعہ صبح گیارہ بجے علالت کے باعث انتقال ہوگیا۔

پسماندگان میں بیوہ ۔تین لڑکیاں اور ایک لڑکا ہے۔مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ بعد نماز عصر پربھنی کے قادر آباد پلاٹ مسجد میں ادا کی جائے گی اور تدفین اسی سے متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے ۔آمین

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading