آج ناندیڑ میں تفسیر قرآن

ناندیڑ:آج بروز ہفتہ بتاریخ 17 ستمبر کو بعد نماز عشاء مسجد قباء میں مفسّر قرآن حضرت مولانا سیّد مُصطفی صاحب مظاہری دامت برکاتہم قرآن کریم کے سورۃ یوسف کی تفسیر فرمائیں گے –

مستورات کے لئے بھی پردے کے ساتھ مدرسہ مرکز العلوم میں سماعت کا نظم رہے گا۔

آپ تمام حضرات اپنے دوست و احباب کے ساتھ تشریف لائے اور قرآن کریم کے علمی اور روحانی برکات حاصل کرے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading