سی بی آئی ڈائرکٹر کے رازدارانہ جواب کے افشاء پر سپریم کورٹ کی برہمی

نئی دہلی 20 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے سی بی آئی کے ڈائرکٹر لوک کمار ورما کی طرف سے اپنے خلاف سی وی سی کی تحقیقات پر دیئے گئے جواب کے افشاء اور اس ادارہ کے ڈی آئی جی منوج کمار سنہا کی طرف سے ان کی ایک علیحدہ درخواست میں عائد کردہ … Read more

امیتابھ نے یوپی کے 1398 کسانوں کا قرض اداکیا

ممبئی 20 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) میگا اسٹار امیتابھ بچن نے دعویٰ کیا ہے کہ اُنھوں نے اترپردیش کے 1398 کسانوں کے قرض ادا کرتے ہوئے ان کی مدد کی ہے۔ 76 سالہ اداکار نے پیر کو رات دیر گئے اپنے بلاگ پر انکشاف کیاکہ اُنھوں نے 70 منتخب کسانوں کے ممبئی سفر کا شخصی … Read more

جموں وکشمیرمیں بی جے پی کوچھوڑدیگر جماعتوں کی حکومت سازی کیلئے کوششیں تیز

سری نگر:جموں وکشمیر میں پی ڈی پی، کانگریس اور نیشنل کانفرنس میں حکومت بنانے کے لئے بات چیت چل رہی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پی ڈی پی کے ممبران اسمبلی کوتوڑنے کی بی جے پی کی کوششوں کو دیکھتے ہوئے یہ قدم اٹھایا جاسکتا ہے۔ بی جے پی توڑے گئے ممبران اسمبلی کی مدد … Read more

مودی حکومت اب حج ایکٹ میں ترمیم کریگی, شیعہ فرقہ کو خوش کرنے کی کوشش

نئی دہلی: وزارت اقلیتی امور نے آج حج ایکٹ سے متعلق دو بڑے فیصلے لئے ہیں. اس کے لئے، 2002 کے حج ایکٹ میں ترمیم کی جائے گی. پارلیمان کے موسم سرما کے اجلاس میں یہ ممکن ہے. اس سلسلے میں ریاستوں سے بھی مشاورت کی جائے گی. وزارت کے ذرائع کی طرف سے دی … Read more

بی جے پی امیدوار کا جوتوں کے ہار سے استقبال’ ویڈیو وائرل

نئی دہلی: مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات کے دوران لیڈروں کا کارکنوں اور ووٹروں کے پاس آنے جانے کا سلسلہ جاری ہے. ووٹوں کا مطالبہ کرتے ہوئے، رہنماؤں کو لوگوں کے غصے کا شکار بھی ہونا پڑتا ہے اور کبھی کبھی ان کی تنقید بھی کی جاتی یے. مدھیہ پردیش کے ناگدا میں بی جے پی … Read more

نماز پڑھی تو ملازمت گئی: پونہ کے مسلم سافٹ ویئر انجینئر امان خان کی لڑائی جاری, دہلی میں ستیہ گرہ

نماز پڑھنے گئے ، تو ملازمت سے نکال دیا ۔۔۔! پونے شہر میں 80دنوں تک ستیہ گرہ کی۔ جب انہیں وہاں انصاف نہیں ملا تو وہ انصاف کی لڑائی لڑنے دہلی آگئے۔ دہلی ۔ 19 نومبر 2018 سافٹ وئیر انجینئر امان خان نے پارلیمنٹ اسٹریٹ میں ستیہ گرہ کر کے انصاف کی اپیل کی ہے۔مہاراشٹر … Read more

امرتسر میں دہشت گردانہ حملہ کے بعد دیوبند انتظامیہ سخت ، چیکنگ مہم جاری !

دیوبند۔ 19؍نومبر 2018 (رضوان سلمانی) گزشتہ کل امر تسر میں ہوئے دہشت گردانہ حملہ کے بعد شہر میں بھی پولیس اور خفیہ محکمے کے افسران مستعد ہوگئے ہیں،حفاظتی نقطہ نظر افسران ریلوے اسٹیشن ،بس اسٹینڈ اور دیگر اہم مقامات پر چیکنگ مہم چلائی ،ٹیم نے ریلوے اسٹیشن پر موجود مسافروں کے ٹکٹ چیک کئے اور … Read more

نوہیرا شیخ کی مشکلات بڑھیں’ سپریم کورٹ نے کی رٹ پٹیشن خارج

نئی دہلی : آج سپریم کورٹ نے ہیرا گولڈ ڈائریکٹر سی ای او نوہیرا شیخ کے وکیل کی جانب سے دائر کردہ رٹ پٹیشن خارج کردی جس میں انھوں نے درخواست کی تھی کہ نوہیرا شیخ کے خلاف درج تمام مقدمات کو یکجا کرکے ایک ہی مقدمہ چلایا جائے اور کسی ایک تفتیشی ٹیم ہی … Read more

امرتسر دھماکے میں کس کا ہاتھ ہے معلوم ہوگیا

امرتسر:19نومبر ۔(ایجنسیز)پنجاب کے امرتسرواقع نرنکاری سماگم میں ہوئے بم دھماکے میں نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی جانچ چل رہی ہے۔ پنجاب پولیس کے ذرائع کے مطابق حملے کے پیچھے خالصتانی حامیوں کا ہاتھ ہے، جنہوں نے مقامی لڑکوں کوبہکا کراس واردات کو انجام دیا، ان میں دہشت گرد ہرمیت سنگھ پی ایچ … Read more

سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی

ممبئی:19نومبر ۔بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے معاملہ میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ممبئی پولیس نے اترپردیش کے پریاگ راج سے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ فی الحال اس شخص سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ پولیس آج ملزم کو عدالت میں پیش … Read more

بابری مسجد مسئلہ پر مسلمان فراخدلی کا مظاہر کریں

اب غیور الحسن رضوی سرگرم ۔ عدالت سے باہر تصفیہ کیلئے مصالحت نئی دہلی 18 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) قومی اقلیتی کمیشن کے صدرنشین غیور الحسن رضوی نے آج کہا کہ وہ ایودھیا ( بابری مسجد ۔ رام جنم بھومی ) مسئلہ میں مصالحت کرینگے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس مسئلہ … Read more

امرتسر میں مذہبی تقریب میں دھماکہ 3 ہلاک

امرتسر کے قریب ایک مذہبی تقریب کے دوران ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور دس افراد زخمی ہیں۔اتوار کو ہونے والا یہ بم دھماکہ ہنیڈ گرینڈ کے ذریعے کیا گیا موٹر سائیکل پر سوار دو مسلح افراد نے ایک عمارت میں داخل ہونے کی کوشش کی … Read more

اجمل قصاب ہندوستانی شہری تھا؟

لکھنو:اترپردیش کے اوریا ضلع سے ممبئی حملے کے دہشت گرد اجمل قصاب کا مبینہ طورپر رہائشی اورذات سرٹیفکیٹ جاری ہوگیا۔ اس فرضی واڑے نے افسران کے ہوش اڑا دیئے ہیں۔ معاملہ سامنے آنے کے بعد متعلقہ لیکھ پال کو معطل کردیا گیا ہے۔ وہیں دہشت گرد اجمل قصاب کے ذات اوررہائشی سرٹیفکیٹ کو منسوخ کردیا … Read more

اکھلیش یادو کی کانگریس کو وارننگ ، سائیکل روکو گے تو ہاتھ ہینڈل سے ہٹا دیں گے!

اگلے سال ہونے والے لوک سبھا انتخابات سے پہلے اترپردیش میں بی جے پی کے خلاف مہا گٹھ بندھن بننے سے پہلے ہی ختم ہوتا ہوا نظر آرہا ہے۔ بی ایس پی سپریمو مایا وتی کے تیور دکھانے کے بعد ایس پی کے صدر اکھلیش یادو نے بھی کانگریس کو اشاروں ہی اشاروں میں وارننگ … Read more

راجستھان کے جامعہ اسلامیہ دار العلوم محمدیہ میں اسلامک فقہ اکیڈمی کے اٹھائیسواں فقہی سمینار کا آغاز

’’اجتہاد کا دروازہ بند نہیں ہوا ہے علماء کو نئے مسائل میں ملت اسلامیہ کی رہنمائی کرنی چاہئے‘‘ میل کھیڑلا، ضلع بھرت پور ( راجستھان )۔ اس وقت دنیا میں جس طرح نت نئے مسائل جس رفتار سے سامنے آرہے ہیں خاص طور پر اقتصادیات کے میدان میں جس تیزی سے ترقی ہورہی ہے ، … Read more

کائنات میں حضورﷺسے بڑی نعمتِ اِلٰہیہ کا تصور بھی محال :عالمہ الفت جہاں امجدی

لکھن¶۔17نومبر (پرےس رلےز)آل انڈیا علماءومشائخ بورڈ(لکھنو¿)کے زیر اہتمام خواتین اسلام کی بیداری کے لئے کوشاں تحریکی، تنظیمی اور تبلیغی اجتماع برائے اسلامی خواتین کے ذریعہ جشن عیدمیلادالنبی کے موقع پر ایک جلسہ کاانعقاد بورڈ (نظرباغ)کے صوبائی دفتر میں عالمہ الفت جہاں امجدی کی صدارت میں ہوا۔ پروگرام کے دوران نشاط ادریسی (حضرت گنج)نے کہا حضور … Read more

کانگریس نے جسونت سنگھ کے بیٹے کو وسندھرا راجے کے خلاف ٹکٹ دیا

جئے پور:17نومبر ۔(ایجنسیز)راجستھان کی وزیراعلیٰ وسندھرا راجے کا مقابلہ جھالرا پاٹن سیٹ پربی جے پی کے سابق لیڈر جسونت سنگھ کے بیٹے مانویندر سنگھ سے ہوگا۔ مانویندرسنگھ حال ہی میں بی جے پی چھوڑکرکانگریس میں شامل ہوئے ہیں۔ وسندھرا راجے نے ہفتہ کو جھالا واڑسکریٹریٹ میں اپنی پرچہ نامزدگی داخل کی۔ وہ 2003 سے ہی … Read more

ویڈیو : ہیرا گولڈ اور نوہیرا شیخ کی حقیقت: ایڈوکیٹ فیض سید کا ویڈیو

اورنگ آباد: اسلامک ریسرچ سینٹر کے بانی و صدر جناب ایڈوکیٹ فیض سید نے اپنے ایک لکچر میں ہیرا گولڈ سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں بتایا کہ کوئی بھی اسکیم میں انویسٹ کرنے سے پہلے پوری طرح جانچ پڑتال کرلیں اور صرف منافع ہی منافع کی نیت نہ رکھی جائے. ورنہ جب … Read more

قانون لاکر رام مندر تعمیرکروائیں : بابا رام دیو

وارانسی ، 16 نومبر. (پی ایس آئی) رام مندر کو صلح معاہدے کا دور نکل چکا ہے. اب رام مندر کی تعمیر میں اگر تاخیر ہوئی تو ملک کا ماحول بگڑ سکتا ہے. یہ کہنا ہے یوگا گرو بابا رام دیو کا، وہ دو دن کے دورے پر وارانسی میں ہیں. جمعہ ایک آشرم میں … Read more

مودی، صنعتکاروں کا مزید 12 لاکھ کروڑ قرض بھی معاف کردینگے

بھوپال ؍ ساگر 16 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر کانگریس راہول گاندھی نے آج دعویٰ کیاکہ منتخب صنعتکاروں کے 3.5 لاکھ کروڑ مالیت کے قرضے حذف کردینے کے بعد وزیراعظم نریندر مودی اب 12 لاکھ کروڑ مالیت کے اُن کے بقیہ قرضے بھی معاف کردیں گے۔ انتخابات والی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ساگر میں … Read more

یوپی : رکن اسمبلی راجہ بھیا نئی سیاسی جماعت قائم کرینگے

لکھنو 16 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) یو پی میں متنازعہ سیاستدان و چھ مرتبہ کے رکن اسمبلی رگھو راج پرتاپ سنگھ راجہ بھیا نے آج کہا کہ وہ ایک نئی سیاسی جماعت قائم کرینگے تاکہ تحفظات کی مخالفت کریگی اور ایس سی ایس ٹی ایکٹ کے سخت گیر دفعات کے خلاف جدوجہد کریگی … Read more

پاکستان کے عوام بھی کشمیر پر آفریدی کے خیالات کے حامی: شیوسینا

ممبئی 16 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) شیوسینا نے آج سابق پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کے ریمارکس کی حمایت کی کہ ان کے ملک ( پاکستان ) کو کشمیر کی ضرورت نہیں ہے اور پارٹی نے کہا کہ تمام ہوشمند پاکستانی اسی خیال سے اتفاق کریں گے ۔ شیوسینا نے اپنے ترجمان سامنا میں … Read more

خوفناک طوفان ’گجا‘ سے ٹاملناڈو میں 20 افراد فوت

ناگاپٹنم / چینائی۔ 16 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) خوفناک طوفان ’’گجا‘‘ جمعہ کی صبح ناگاپٹنم اور ویداراٹم کے درمیان ٹاملناڈو کے ساحل کو عبور کرگیا جس کے نتیجہ میں کم سے کم 20 افراد ہلاک اور سینکڑوں بے گھر ہوئے ہیں۔ نشیبی علاقوں سے زائد از 80,000 افراد کا تخلیہ کردیا گیا۔ طوفان بادوباراں کے … Read more

راجستھان میں بی جے پی کے 162 اعلان امیدواروں میں مسلم چہرہ ندارد

جے پور، 16 نومبر. (پی ایس آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی نے سات دسمبر کو راجستھان میں ہونے والے قانون ساز انتخابات کے لئے دو قسطوں میں 162 سیٹوں پر اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے، لیکن ان میں اب تک ایک بھی مسلم امیدوار نہیں ہے. اس سے کچھ لوگ یہ ماننے … Read more

فیس بک پر یوگی اور آر ایس ایس کیخلاف تبصرہ کرنے پر 5 افراد پر ایف آئی آر ایک گرفتار

کیا اب بھی آپ سوشل میڈیا پر کمینٹ کریں گے اگر ہاں تو Yesلکھیں. اس معاملے میں رانا سلطان جاوید، ذیشان،ہارون خان، شفیق اور کنگ خان کے خلاف سٹی پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے،اور ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ بہرائج: یوپی پولیس نے جمعہ کو بتایا کہ آئی … Read more

راجستھان انتخابات : کانگریس کی 152امیدواروں کی پہلی فہرست جاری ‘ صرف 9 مسلم امیدواروں کوٹکٹ

جئے پور:16نومبر ۔(ایجنسیز) راجستھان میں آئندہ سات دسمبر کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کےلئے کانگریس نے جمعرات کو دیررات 152امیدواروں کی فہرست جاری کی ہے۔جس میں سابق وزیراعلی اشوک گہلوت سمیت پارٹی کے موجودہ 22اراکین اسمبلی اور 46نئے چہروں کے ساتھ ساتھ 20خواتین کو بھی انتخابی میدان میں اتارنے کی تیاری ہے۔اس میں 9مسلم،23جاٹ،13راجپورت،اتنے ہی … Read more

رافیل معاملت : مودی کی خاموشی مشکوک : شیوسینا کا بیان

ممبئی 15 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) رافیل معاملہ پر وزیر اعظم مودی کی خاموشی پر سوال کرتے ہوئے شیوسینا نے آج کہا کہ خاموشی کے نتیجہ میںعوام میں شکوک و شبہات بڑھ گئے ہیںاور کہا جا رہا ہے کہ اس میں کچھ غلط ضرور ہوا ہے ۔ شیوسینا نے طنزیہ انداز میں کہا … Read more