ویڈیو : ہیرا گولڈ اور نوہیرا شیخ کی حقیقت: ایڈوکیٹ فیض سید کا ویڈیو

اورنگ آباد: اسلامک ریسرچ سینٹر کے بانی و صدر جناب ایڈوکیٹ فیض سید نے اپنے ایک لکچر میں ہیرا گولڈ سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں بتایا کہ کوئی بھی اسکیم میں انویسٹ کرنے سے پہلے پوری طرح جانچ پڑتال کرلیں اور صرف منافع ہی منافع کی نیت نہ رکھی جائے. ورنہ جب نقصان ہوگا تو آپ اس کیلئے تیار نہیں ہوگے

ویڈیو دیکھیں بشکریہ IRC TV

http://irc-india.com/donate.php

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading