دیوبند : اے ٹی ایس کی چھاپے ماری ، جیش محمد کے دو مشتبہ دہشت گرد گرفتار: کئی طلبا حراست میں !

دیوبند ۔ 22 فروری 2019 گزشتہ رات دیوبند کے خانقاہ محلے میں اے ٹی ایس نے چھاپے ماری کی اور 10 سے 12 طلباء کو حراست میں لیا۔ حراست میں لیے گئے طلبا میں 2 کا تعلق کشمیر سے 5 کا تعلق اڑیسہ سے ہے جبکہ بقیہ طلبا کا تعلق ملک کی دیگر ریاستوں سے … Read more

امرتسر میں دہشت گردانہ حملہ کے بعد دیوبند انتظامیہ سخت ، چیکنگ مہم جاری !

دیوبند۔ 19؍نومبر 2018 (رضوان سلمانی) گزشتہ کل امر تسر میں ہوئے دہشت گردانہ حملہ کے بعد شہر میں بھی پولیس اور خفیہ محکمے کے افسران مستعد ہوگئے ہیں،حفاظتی نقطہ نظر افسران ریلوے اسٹیشن ،بس اسٹینڈ اور دیگر اہم مقامات پر چیکنگ مہم چلائی ،ٹیم نے ریلوے اسٹیشن پر موجود مسافروں کے ٹکٹ چیک کئے اور … Read more

دارالعلوم دیوبند کے اساتذہ و کارکنان کی تنخواہوں میں خاطر خواہ اضافہ

کئی اہم مسائل پر ایک رائے نہ ہونے کے سبب طویل ہوا شوریٰ کااجلاس، کئی حتمی فیصلوں کا انتظار،کارکنان میں خوشی دیوبند،15؍ اکتوبر(ایس۔چودھری)عالم اسلام کی عظیم دینی دانش گاہ دارالعلوم دیوبند کی مجلس شوریٰ کا دوروزہ بجٹ اجلاس تیسرے مرحلہ میں داخل ہوگیاہے، کئی اہم معاملات پر مؤقر اراکین شوریٰ کی ایک رائے نہ ہونے … Read more