ایودھیا دھرم سبھا: مسلمان کسی قسم کی اشتعال انگیزی کے شکار نہ ہوں
*موجودہ نازک حالات میں مولانا اسرارالحق قاسمی نے ائمۂ مساجد سے قنوت نازلہ کااہتمام کرنے کی اپیل کی* نئی دہلی:بابری مسجد ۔رام جنم بھومی کے معاملے پرپورے ملک میں شدید بے چینی کا ماحول ہے ،دھرم سبھا کے نام پرہندوستان کے مختلف علاقوں سے گاڑی بھر بھر کر لوگ ایودھیا پہنچ چکے ہیں،بی جے پی … Read more