کیا ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیل کے حملے کا خطرہ کتنا بڑھ چکا ہے؟
چند روز قبل بحیرہ احمر کے گہرے نیلے پانیوں میں اسرائیلی، اماراتی اور بحرینی بحریہ نے پہلی بار ایک امریکی جنگی جہاز کے ساتھ مشترکہ جنگی مشقوں میں حصہ لیا ہے۔ ان مشقوں سے قبل گذشتہ ماہ ہی اسرائیلی شہر ایلات کے شمال میں موجود ایک صحرائی ایئربیس پر اسرائیل سمیت سات ممالک کی مشترکہ … Read more