حکومت ایم ایس پی اور 700 اموات پر مطالبات قبول کر لیتی ہے تو ہم چلے جائیں گے، راکیش ٹکیت

نئی دہلی:کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے کہا، ’’حکومت نے اعلان کیا ہے تو وہ قرارداد پیش کر سکتے ہیں لیکن ایم ایس پی اور 700 کسانوں کی موت بھی ہمارا مدعا ہے۔ حکومت اس پر بھی بات کرنی چاہئے۔

26 جنوری سے پہلے تک اگر حکومت مان جائے گی تو ہم چلے جائیں گے۔ الیکشن کے تعلق سے ہم ضابطہ اخلاق نافذ ہونے کے بعد بتائیں گے۔‘‘

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading