لکھنؤ:وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا، ’’میں ان لوگوں کو خبردار کرنا چاہتا ہوں جو سے اے اے کے نام پر جذبات بھڑکا رہا ہے، میں ابا جان اور چچا جان کے مبلغین سے کہنا چاہتا ہوں کہ اگر انہوں نے ایسا کیا تو ان سے سختی سے نمٹا جائے گا۔‘‘.
انہوں نے مزید کہا، ’’آج ہر کوئی یہ جانتا ہے کہ اویسی سماجوادی پارٹی کے ایجنٹ ہیں جو ریاست میں لوگوں کے جذبات مشتعل کرنا چاہتے ہیں۔‘‘