شاہ رخ اور کاجول سات سال بعد کرن جوہر کی فلم میں اکٹھے نظر آئیں گے

شاہ رخ خان اور کاجول کا شمار بلاشبہ بالی وڈ کی مشہور جوڑیوں میں ہوتا ہے۔ دونوں نے’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘، ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ اور ’دل والے‘ سمیت کئی سپر ہٹ فلموں سے لوگوں کے دل جیتے ہیں۔ بالی وڈ خبروں کی ویب سائٹ ’کوئی موئی‘ کے مطابق یہ مشہور جوڑی سات … Read more

خبر غم ناندیڑ:فیض العلوم کے سابقہ معلم شیخ چاند کا انتقال

ناندیڑ 1. مئی ۔ (ورق تازہ نیوز)فیض العلوم ہائی اسکول کے وظیفہ یاب مدرس اور حضرت دولہے شاہ رحمن نگر مسجد کے سابقہ صدر جناب شیخ چاند کا آج یکم مئی کو صبحِ حرکت قلب پر شدید حملہ کے باعث انتقال ہوگیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج شب دس بجے مسجد دولہے شاہ رحمن نگر … Read more

! کمرشل گیس سلنڈر کی قیمت میں 100 روپے سے زیادہ کا اضافہ

نئی دہلی:مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک اور جھٹکا لگا ہے۔ ملک میں آج یعنی یکم مئی سے کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ کمرشل ایل پی سی سلنڈر کی قیمت میں 104 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ یہ اضافہ گھریلو گیس سلنڈر پر لاگو نہیں ہوگا۔ یہ قیمتیں کمرشل … Read more

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، پیر کو عید الفطرہوگی

ریاض: سعودی عرب میں ہفتہ کو شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ لہذا عید الفطر پیر 2 مئی کو ہوگی۔ایوان شاہی کے بیان میں کہا گیا کہ’ اتوار یکم مئی کو 30 رمضان المبارک ہوگی جبکہ عیدالفطر پیر 2 مئی کو منائی جائے گی‘۔ سعودی سپریم کورٹ نے عوام سے درخواست کی تھی کہ ہفتہ … Read more

افغانستان پر چار ملکی اجلاس اگلے ہفتے چین میں ہوگا

چینی اور امریکی حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان کے معاملے پر چار ملکوں کا اہم اجلاس چین میں شروع ہو رہا ہے جس میں میزبان ملک، پاکستان، امریکہ اور روس شرکت کر رہے ہیں۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بِن نے منگل کو کہا کہ … Read more

موٹرسائیکل پر سعودی عرب پہنچنے والے پاکستانی کی ویڈیو وائرل

سعودی عرب کی دو خواتین اور ایک پاکستانی مسافر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک پاکستانی مسافر ابرار حسن کئی ملکوں کا زمینی سفر کرتے ہوئے حرمین شریفین کی زیارت کے لیے سعودی عرب پہنچے ہیں۔ العربیہ اردو کے مطابق وہ ریاض اور رماح کے درمیان شاہراہ پر موٹر … Read more

حج 2022: مہاراشٹر کے 4856 عازمین حج کے لئے قرعہ اندازی مکمل

ممبئی : مہاراشٹر کے عازمین حج کے لئے آن لائن قرعہ اندازی کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ مہاراشٹر اسٹیٹ حج کمیٹی نے ممبئی صابو صدیق مسافر خانہ میں واقع اپنے دفتر میں 4856 نششتوں کے لئے آن لائن قرعہ اندازی کا اہتمام کیا۔ واضح رہے کہ اس سال صرف 14 ریاستوں میں ہی … Read more

مسجد نبویؐ واقعہ مقدس مقام کی بیحرمتی کا الزام ‘ 5 پاکستانی گرفتار

ریاض:مدینہ منورہ پولیس نے مسجد نبوی کے احاطے میں نازیبا الفاظ اور مقدس مقام کی بے حرمتی کے الزام میں 5 پاکستانیوں کی گرفتاری کی تصدیق کردی۔ترجمان مدینہ منورہ پولیس کے مطابق مسجد نبویؐ کے احاطیمیں نازیبا الفاظ کے الزام میں 5 پاکستانی شہری گرفتار کرلیے گئے ہیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ زیرحراست افراد نے … Read more

عرب اتحاد نے 163حوثیوں کو رہا کرنے کا اعلان کردیا

صنعا ۔ یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف برسر پیکار سعودی عسکری اتحاد نے کہا ہے کہ گرفتار کیے گئے 163 حوثی باغیوں کو آزاد کیا جارہاہے۔ عرب اتحاد کے ترجمان نے بتایا کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ عسکری اتحاد عالمی امدادی ادارے ہلال احمر کے ساتھ مل کر … Read more

حرم شریف میں ختم قرآن،20 لاکھ زائد فرزندان اسلام کی شرکت

مکہ مکرمہ ۔ گذشتہ رات 29 ویں رمضان المبارک کی شب ختم قرآن کی تقریب 20 لاکھ سے زائد فرزندان اسلام نے حرم شریف میں نماز تراویح اور صلا? قیام کیلئے شرکت کی امام حرم شیخ عبدالرحمن السدیس نے امت مسلمہ کے لیے خصوصی دعا کرائی حرم شریف میں رقت انگیز مناظر دیکھنے میں آئے۔ … Read more

حرمین شریفین میں نماز عید کی ادائیگی کیلئے اجازت نامہ کی شرط ختم

مدینہ منورہ ۔ سعودی وزات حج و عمرہ نے حرمین شریفین میں نماز عید کی اجازت سے متعلق حکم جاری کر دیا۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے تصدیق کی ہے کہ رواں سال مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؐ میں نماز عید الفطر کیلئے کسی اجازت نامہ کی ضرورت نہیں ہوگی اور تمام افراد … Read more

سعودی عرب: 30 سال سے واش روم میں سموسے بنانے والا پکوان سنٹر مہربند

ریاض۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں 30 سال سے چلنے والے ایک پکوان سنٹر کو سیل کر دیا ہے جہاں سموسے بیت الخلا (واش روم) میں تیار کیے جا رہے تھے۔ سعودی عرب کے عربی اخبار ’عکاز‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ جس پکوان سنٹر کو حکام نے سیل کیا ہے … Read more

بریکینگ نیوز:ناندیڑ شہر میں اخبار کے ایڈیٹرکاقتل

ناندیڑ:30۔اپریل(ورق تازہ نیوز) شہر کے مل روڈ پر ٹی وی ایس شو روم کے قریب آزاد مراٹھواڑہ اخبار کے ایڈیٹر کوقتل کردیاگیا ۔ ایڈیٹر پریمانند بھگوان راو¿ جونڈھلے (35سال) جو سومیش کالونی علاقہ میں رہتے ہیں، آج رات کو اپنے گھر سے باہر نکلے اوراین ٹی سیمِل روڈ سے جارہے تھے ۔ ان کے گھر … Read more

عید الفطر کے موقع پر مسلمان صبروتحمل اور حکمت عملی کامظاہرہ کریں،ممبئی سمیت ملک کے علمائے کرام اور دانشوروں کی اپیل

ممبئی،30،اپریل (یواین آئی)عید الفطر کے موقع پر مسلمان صبروتحمل اور حکمت عملی کا۔مظاہرہ کریں اور شرپسندوں کی شرارت پر ان سے فاضلہ برقرار رکھتے ہوئے ان کے بہکاوے میں نہ آئیں ،اس طرح کی اپیل ممبئی سمیت ملک بھر کے علمائے کرام اور دانشوروں نے کی ہے۔ ایک بیان میں ممبئی میں انجمن اسلام کے … Read more

لاؤڈاسپیکر تنازعہ ’فالتو ایشو‘، مسجدوں سے ہٹانے کی ضرورت نہیں:نتیش کمار

پٹنہ :(ایجنسی)ملک بھر میں لاؤڈاسپیکر تنازعہ اس وقت زوروں پر ہے۔ اتر پردیش میں تو سینکڑوں مساجد سے لاؤڈاسپیکر ہٹا دیئے گئے ہیں، ہزاروں عبادت گاہوں میں اس کی آواز کم کی گئی ہے۔ اتر پردیش کے علاوہ دیگر بی جے پی حکمراں ریاستوں میں بھی مسجدوں سے لاؤڈاسپیکر ہٹانے کا مطالبہ جاری ہے۔ بہار … Read more

سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا،عرب میڈیا

سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 2 مئی بروز پیر کو ہوگی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کسی بھی مقام پر شوال کا چاند دیکھنے کی شادتیں نہیں ملیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چاند سے متعلق حتمی اعلان سعودی سپریم کورٹ اور شاہی محل سے کیا … Read more

بریکینگ نیوز: متحدہ عرب امارات میں 2 مئی کو عیدالفطر

دبئی:30. اپریل (ورق تازہ نیوز)متحدہ عرب امارات میں ہفتہ کو شوال کا چاند نظر نہیں آیا اور اس وجہ سے، اتوار، یکم مئی، رمضان المبارک کا آخری دن ہوگا۔ اور پیر 2 مئی کو عید الفطر کا پہلا دن ہوگا، متحدہ عرب امارات کے چاند کی رویت ہلال۔ کمیٹی نے اس بات کا اعلان کیا … Read more

بریکینگ نیوز:ناندیڑ میں پھرایکبار فائرئنگ

ناندیڑ:30۔اپریل(ورق تازہ نیوز) آج دوپہر 30 اپریل کو جواہر نگر تپا میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا گولی کا نشانہ نہ لگنے پر چلنے پر شوٹر نے ایک کو تلوار سے وارکرکے زخمی کر دیا اور فرار ہو گیا۔پولس ناندیڑ شہر اور ضلع میں غیر قانونی بندوقیں، تلواریں اور خنجر ضبط کیے گئے اور مجرموں … Read more

کابل مسجد میں دھماکہ کم ازکم 10لوگوں کی موت

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اموات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ اب تک کسی نے بھی اس دھمکے کی ذمہ داری نہیں لی ہے۔کابل۔ ذرائع ابلاغ کی جانکاریوں کے مطابق جمعہ کے روز ایک طاقتور بم دھماکے کے ذریعہ ایک مسجد کو نشانہ بنایاگیا ہے جس میں کم ازکم دس لوگوں کی موت ہوئی ہے … Read more

شہباز شریف کے خلاف مسجد نبویؐ میں نعرے بازی کرنے والے پاکستانیوں کی گرفتاری

ریاض۔ پاکستان کے وزیراعظم شبہاز شریف اور ان کے وفد کے خلاف بڑے پیمانے پر نعرے لگانے کے پیش نظر سعودی عربیہ کے انتظامیہ نے جمعہ کے روز بعض پاکستانیوں کومدینہ منور ہ میں مسجد نبوی ؐ کی حرمت کی خلاف ورزی کے معاملے میں گرفتار کرلیاہے۔ پاکستان میں ایک سعودی سفارت خانہ کے ایک … Read more

چین میں کورونا وائرس کی سونامی

چین میں کورونا کا قہر جاری ہے اور اس نے چین کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ جمعہ کو چین میں 20,000 سے زیادہ کورونا کے معاملے پائے گئے۔ چین کا سب سے بڑا شہر شنگھائی 3 ہفتوں سے زائد عرصے سے لاک ڈاؤن کی زد میں ہے اور اس کے بعد بھی صورتحال … Read more

پٹیالہ میں تشدد کے بعد اب بھی ماحول کشیدہ، شام 6 بجے تک انٹرنیٹ خدمات بند

پٹیالہ میں شیوسینا ہندوستان اور خالصتان حامیوں کے درمیان تشدد کے بعد علاقے میں حالات ہنوز کشیدہ ہیں۔ پرتشدد تصادم کے بعد ہفتہ کو پنجاب حکومت کے حکم کے مطابق صبح 9.30 بجے سے شام 6 بجے تک موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور سے بند کر دی گئی ہیں۔ پٹیالہ تشدد پر ڈپٹی کمشنر ساکشی … Read more

مسجد نبوی میں پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف ‘چور۔چور’ نعرے بازی سے سعودی عرب خفا، 100 افراد کو کیا گرفتار

ریاض: عمران خان اور ان کے حامیوں نے پاکستان کے نئے وزیر اعظم شہباز شریف  اور ان کی نئی حکومت کے لیے معاملات کو بہت مشکل بنا دیا ہے۔ تین روز کے لیے سعودی عرب دورے پر پہنچنے والے شہباز شریف کو مدینہ منورہ میں فضیحت کا سامنا کرنا پڑا۔ شہباز شریف کے وفد کو … Read more

وزیراعظم پاکستان شہباز کو مدینہ منورہ میں دیکھ کر ’’چور چور‘‘ کے نعرے لگے

مدینہ منورہ میں مسجد نبوی میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی قیادت میں وفد کو دیکھ کر چور چور کے نعرے لگائے گئے۔ وزیراعظم اپنے وفد کے ہمراہ تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں سینکڑوں لوگوں کو "چور … Read more

ناندیڑ میونسپل کارپوریشن کی سلور جوبلی تقاریب 13منتخب میئر اورسابق صدربلدیہ کااستقبال

ناندیڑ: 29۔اپریل(ورق تازہ نیوز)ناندیڑواگھالہ میونسپل کارپوریشن کے قیام کو 25سال مکمل ہونے پرسلور جوبلی تقاریب کاانعقاد عمل میں آرہا ہے ۔ یہ تقاریب 29اپریل سے شروع ہوچکی ہیں ۔ تقاریب کے دوران 23سالوں میں منتخب ہونے والے تمام میئر کاوزیررابطہ اشوک راوچوہان کے ہاتھوں استقبال ہورہا ہے ۔ انھیں اعزاز سے نوازاجارہا ہے ۔ ناندیڑ … Read more

چاردن تک شدیدگرمی کی لہر ‘ناندیڑکادرجہ حرارت44ڈگری تک پہنچا

ممبئی: 29۔اپریل(ورق تازہ نیوز)آج بروز جمعہ 29اپریل کوناندیڑمیںدرجہ حرارت 44ڈگری سیلسئس رہا ہے ۔ آئندہ چاردنوں تک مراٹھواڑہ ‘دربھ‘اورمغربی مہاراشٹرمیں شدید گرمی کی لہرچلے گی ۔ 3 مئی سے درجہ حرارت میں کچھ کمی آنے کاامکان بتایاجارہا ہے ۔ تاہم ملک کے کچھ علاقوں مںدرجہ حرارت 47تا48 ڈگری سیلئیس ہوسکتا ہے۔ جمعرات 28اپریل کوناندیڑمیں42ڈگری سیلسیس … Read more

اردغان کی2017ء کے بعد پہلے دورہ پر سعودی عرب آمد

جدہ میں محمد بن سلمان نے کیا استقبال ، میرا دورہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے ایک نئے دور کا عکاس ریاض : ترکی کے صدر رجب طیب اردغان 2017ء کے بعد اپنے پہلے دورے پر جمعرات کو سعودی عرب پہنچے ہیں۔ترک ایوان صدر نے اس سے قبل ایک بیان میں بتایا کہ یہ … Read more