عرب اتحاد نے 163حوثیوں کو رہا کرنے کا اعلان کردیا

صنعا ۔ یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف برسر پیکار سعودی عسکری اتحاد نے کہا ہے کہ گرفتار کیے گئے 163 حوثی باغیوں کو آزاد کیا جارہاہے۔ عرب اتحاد کے ترجمان نے بتایا کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ عسکری اتحاد عالمی امدادی ادارے ہلال احمر کے ساتھ مل کر قیدیوں کی رہائی پر کام کر رہا ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading