حرم شریف میں ختم قرآن،20 لاکھ زائد فرزندان اسلام کی شرکت

مکہ مکرمہ ۔ گذشتہ رات 29 ویں رمضان المبارک کی شب ختم قرآن کی تقریب 20 لاکھ سے زائد فرزندان اسلام نے حرم شریف میں نماز تراویح اور صلا? قیام کیلئے شرکت کی امام حرم شیخ عبدالرحمن السدیس نے امت مسلمہ کے لیے خصوصی دعا کرائی حرم شریف میں رقت انگیز مناظر دیکھنے میں آئے۔ جمعۃ الوداع کی نماز ادا کی گئی ختم القرآن میں بھی 25 لاکھ سے زائد فرزندان اسلام نے شرکت کی، سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف، بلاول بھٹو سمیت دوسرے وزرا نے بھی شرکت کی اور ملکی سلامتی کے لیے دعا کرائی۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading