خبر غم ناندیڑ:فیض العلوم کے سابقہ معلم شیخ چاند کا انتقال

ناندیڑ 1. مئی ۔ (ورق تازہ نیوز)فیض العلوم ہائی اسکول کے وظیفہ یاب مدرس اور حضرت دولہے شاہ رحمن نگر مسجد کے سابقہ صدر جناب شیخ چاند کا آج یکم مئی کو صبحِ حرکت قلب پر شدید حملہ کے باعث انتقال ہوگیا۔

مرحوم کی نماز جنازہ آج شب دس بجے مسجد دولہے شاہ رحمن نگر کھڑک پورہ میں پڑھی جائے گی اور اسی سے متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی ۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے آمین

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading