پاکستان: ایک دن قبل نماز عید کی ادائیگی، امام مسجد سمیت 14 افراد کے خلاف مقدمہ درج

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وسطی ضلع منڈی بہاؤ الدین میں پولیس نے ایک مسجد کے پیش امام سمیت 14 شہریوں کے خلاف سوموار (گذشتہ روز) کے روز عید الفطر منانے اور حکومتی احکامات کے برعکس ایک روز پہلے ہی عید کی نماز ادا کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ مقدمہ … Read more

عید سے قبل پرچم لہرانے اور لاؤڈ سپیکر لگانے پر ہنگامہ، لاٹھی چارج کے بعد انٹرنیٹ خدمات بند

راجستھان میں جودھپور شہر کے جلوری گیٹ چوراہے پر عید کے موقع پر زبردست ہنگامہ ہوا۔ آج تک نیوز پورٹل پر شائع خبر کے مطابق شرپسندوں سے نمٹنے کے لیے پولیس کو لاٹھی چارج کرنا پڑا اور آنسو گیس کے گولوں کا بھی استعمال کرنا پڑا ۔ احتیاطی تدابیر کے طور پر پورے ضلع اور … Read more

سعودی عرب :کرونا وَبا کے بعد پہلی مرتبہ مسجدِحرام میں مکمل گنجائش کے ساتھ نمازِعید

سعودی عرب میں مکہ مکرمہ میں المسجدالحرام کے ساتھ ساتھ مملکت بھر کی تمام مساجد میں پیر کوعلی الصباح عیدالفطر کی نمازکرونا وائرس کی وبا کے بعد پہلی مرتبہ مکمل گنجائش کے ساتھ ادا کی گئی ہے۔کعبۃ اللہ میں تین سال کے بعد پہلی مرتبہ لاکھوں فرزندان توحید نے نمازِعید ادا کی ہے۔ سعودی حکومت … Read more

ترک صدرایردوآن کا اپنے دورۂ سعودی عرب پر اطمینان کا اظہار

ترک صدررجب طیب ایردوآن نے اپنے سعودی عرب کے دورے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے،اس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانا ہے۔سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق صدر ایردوآن نے کہا کہ انھوں نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے متعدد اموراوران اقدامات پر تبادلہ … Read more

اترپردیش میں 19 سالہ مسلمان نرس کی ہلاکت: اجتماعی ریپ اور قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

اناؤ:(ایجنسیز)انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اُترپردیش کا ضلع اناؤ ایک بار پھر شہ سرخیوں میں ہے کیونکہ یہاں ایک ہسپتال میں کام کرنے والی ایک 19 سالہ نرس کی لاش دیوار سے لٹکی ہوئی ملی ہے۔ہلاک ہونے والی خاتون کے اہلخانہ نے اس حوالے سے پولیس میں درج ایف آئی آر میں اپنی بیٹی … Read more

حرمین شریفین میں لاکھوں فرزندان توحید نے نماز عید ادا کی

متحدہ عرب امارات‘خلیجی ممالک، برطانیہ ،فرانس ،امریکہ اور کینیڈا میں بھی عیدکے اجتماعات ریاض:سعودی عرب میں عید الفطرآج منائی گئی ،مکہ میں مسجد الحرام اور مدینہ میں مسجد نبویؐ میں لاکھوں فرزندان توحید نے نماز عید ادا کی۔سعودی فرماں رواں شاہ سلمان اور ولی عہد و گورنر مکہ نے نماز عید مسجد الحرام میں ادا … Read more

کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے کسی کو مجبور نہیں کیا جا سکتا :سپریم کورٹ

نئی دہلی،2 مئی (یواین آئی)سپریم کورٹ نے پیر کو کہا کہ کووڈ 19 ٹیکہ کاری کےلئے کسی بھی شخص کو مجبور نہیں کیا جا سکتا جسٹس ایل ناگیشور راو اور جسٹس بی آر گوئی کی بینچ نے قومی ٹیکہ کاری تکنیکی مشیر گروپ کے سابق کن جیکب پولین کی عرضی اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا … Read more

نظام الدین مرکز نہیں ہوگا بند، دہلی ہائی کورٹ نے 14 اکتوبر تک کھلا رکھنے کی دی اجازت

دہلی ہائی کورٹ نے پیر کے روز نظام الدین مرکز میں مسجد احاطہ کی پانچ منزلہ عمارت کو نماز کے لیے پھر سے کھولنے کی اجازت دینے والے اپنے عبوری حکم کو 14 اکتوبر تک بڑھا دیا ہے۔ جسٹس جسمیت سنگھ نے یکم اپریل کے عبوری حکم کو آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ 14 اکتوبر … Read more

Nasim Khan News 2 May 22

راج ٹھاکرے کی اشتعال انگیزی کے خلاف سخت کارروائی کی جائے: نسیم خان ممبئی: مساجدکے لاؤڈاسپیکر کے خلاف راج ٹھاکرے کی اشتعال انگیزی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سابق وزیر وریاستی کانگریس کے کارگزارصدرنسیم خان نے کہا ہے کہ قانون سے کوئی بالاتر نہیں ہے، ریاست کی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کوخراب کرنے … Read more

ایران کے ٹاپ کمانڈر نے کہاکہ امریکہ کی ’خلیج میں کوئی جگہ نہیں ہے‘۔

تہران۔ نیم سرکاری تسنیم نیوز ایجنسی نے خبر دی ہے کہ ایران کے ایک اعلی کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ کی خلیج میں کوئی جگہ نہیں ہے‘ کیونکہ علاقائی ممالک اپنے سلامتی کو یقینی بناسکتے ہیں۔ زنہو نیوز ایجنسی کی خبر ہے کہ مذکورہ ریمارکس ایران کے اسلامک انقلابی گارڈس کارپس(ائی آر جی سی)ناول … Read more

ناندیڑمیں مجلس کی دعوت افطار میں اسد الدین اویسی کی شرکت

ناندیڑ: یکم۔ مئی(ورق تازہ نیوز)مجلس اتحادالمسلمین کے مہاراشٹر پردیش کے جنرل سیکریٹری سید معین نے آج یکم مئی کو حیدرگارڈن فنکشن ہال میں دعوت افطار کااہتمام کیاگیا جس میں افطار کے بعد طعام کا بھی نظم کیاگیاتھا ۔ جس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے نقیب ملّت بیرسٹر اسدالدین اویسی(قومی صدر ایم آئی ایم) جابراحمد(سینئر … Read more

ایسا گاؤں جہاں رمضان میں قرآن کے ذکر کے علاوہ کوئی اور کام نہیں ہوتا

قرآن کو پڑھنا اور سمجھ کر پڑھنا اور اس کے بعد اس پر عمل کرنا ہر مسلمان کا اولین فریضہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ رمضان کے بابرکت مہینے میں جس میں اس قران کا نزول ہوا قرآن کی تلاوت اور تفسیر و تجوید کا خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے جس کے لیے مساجد مین … Read more

زندگی بڑھانے والی غذاؤں کی نئی فہرست

ماہرین صحت نے ایسی غذاؤں کی نئی فہرست جاری کی ہے جو انسان کو صحت مند رکھنے اور اس کی عمر میں اضافہ کرسکتی ہیں۔موت برحق ہے اور موت کے مقررہ وقت کے بارے میں کوئی پیشگوئی بھی نہیں کی جاسکتی لیکن اس دنیا میں ایسی غذائیں ضرور موجود ہیں جن کے استعمال سے انسان … Read more

پاکستان کے اس علاقہ میں آج عیدالفطر منانے کا فیصلہ

پاکستان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے اتوار کو شوال کا چاند نظر نہ آنے کے اعلان کے باوجود خیبر پختونخوا کی حکومت نے دو مئی بروز پیر کو عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا۔ مرکزی کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخیر کبیر آزاد نے اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس میں اعلان … Read more

فیض کی نظموں کے ساتھ اسلام اور مغلیہ سلطنت کو بھی سی بی ایس ای نصاب سے ہٹایا گیا

نئی دہلی:سی بی ایس ای کا نصاب تبدیل کر دیا گیا ہے۔ فیض احمد فیض کی دو نظمیں سی بی ایس ای کی کتاب سے ہٹا دی گئی ہیں۔ حال ہی میں سی بی ایس ای نے نصاب میں بہت سی تبدیلیوں کے ساتھ تعلیمی سیشن کا نیا نصاب جاری کیا ہے۔ جس میں CBSE … Read more

پاک۔سعودی کا 3ارب ڈالر ڈپازٹ میں توسیع پر مشترکہ اعلامیہ

سعودی عرب کی پاکستان کی معیشت کیلئے اپنی مسلسل حمایت کی تصدیق ریاض : پاکستان اور سعودی عرب کی جانب سے جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک پاکستان کے مرکزی بینک میں سعودی عرب کے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع یا دیگر آپشنز کے ذریعہ اس میں … Read more

سعودی عرب، یو اے ای میں آج عید الفطر

دبئی: سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں عید الفطر پیر2مئی کو منائی جائے گی ۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ملکوں میں ہفتہ کو چاند نظر نہیں آیا لہٰذا عید الفطر پیر 2 مئی کو ہوگی۔برطانیہ میں بھی پیر کو ایک ہی دن عید منائے جانے کا … Read more

شوال کا چاند نظر آنے کی خوشی پر فائرنگ، 10 زخمی

خیبر پختونخوا کے شہر کوہاٹ میں شوال کا چاند نظر آنے کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں 10 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔دوسری جانب اس سے قبل مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں ماہ شوال کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا تھا، یوں ملک بھر میں عیدالفطر … Read more

کیرالہ: مسلمانوں پر بانجھ بنانے والی دوا ملی ہوئی چائے فروخت کرنے کا الزام! پی سی جارج گرفتار

ترواننت پورم:یکم مئی(ایجنسیز) کیرالہ میں پولیس نے سابق ممبر اسمبلی اور کیرالہ جنپکشم (سیکولر) کے لیڈر پی سی جارج کو مبینہ فرقہ وارانہ تبصرے کرنے کے معاملے میں ضلع کوٹائم کے ایراٹوپیٹا میں واقع ان کے گھر سے اتوار کو گرفتار کیا گیا تھا۔ پولیس نے پی سی جارج کو فرقہ وارانہ تبصرہ کرنے کے … Read more

شہباز شریف کیلئے خانہ کعبہ کے دروازے کھل گئے

مکہ مکرمہ : وزیراعظم شہباز شریف کیلئے خانہ کعبہ کے دروازے کھل گئے، وزیر اعظم نے خانہ کعبہ کے اندر نوافل ادا کئے ، حجر اسود کو بوسہ دیا۔پاکستان ، عالم اسلام کی سلامتی ، ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں بھی کیں، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات میںدونوں رہنماؤں کے … Read more

دنیا کی کوئی بھی طاقت ہماری ترقی کا راستہ نہیں روک سکتی:اردغان

ریاض : صدر رجب طیب اردغان نے کہا ہے کہ کوئی بھی طاقت ہما ری ترقی کی راہ میں حائل نہیں ہو سکے گی۔ صدر اردغان نے انصاف و ترقی پارٹی استنبول کے ضلعی صدر دفتر کے زیر اہتمام ایک دعوت افطار میں شرکت کی۔انہوں نے کہا کہ عالمی انتظامی و اقتصادی نطام کی تشکیل … Read more

مصر: مسافر بردارسائیکل رکشہ دریائے نیل میں جاگرا ، 8 بچے جاں بحق

قاہرہ : مصر میں 13 مسافروں کو لے جانے والا سائیکل رکشہ دریائے نیل کی ایک نہر میں جا گرا جس کے نتیجے میں 8 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر میں ایک فیکٹری سے 13 افراد اپنے گھروں کو جانے کے لیے سائیکل رکشہ میں سوار ہوئے … Read more

لاﺅڈاسپیکر معاملہ‘4مئی کے بعدراج ٹھاکرے کی دو۔دو ہاتھ کرنے کی دھمکی

اورنگ آباد: یکم۔ مئی(ورق تازہ نیوز) مسجد پر لاوڈاسپیکر کوئی مذہبی موضوع نہیں ہے۔ وہ سماجی ہے۔ تاہم ایم این ایس کے سربراہ راج ٹھاکرے نے ان لوگوں کو سیدھا انتباہ دیا جو سمجھتے ہیں کہ یہ مذہبی مسئلہ ہے تو ہم مذہب کا جواب دیں گے۔ وہ اورنگ آباد میں ایک اجلاس سے خطاب … Read more

ممبئی :شوال کا چاند نظر نہیں آیا،عیدالفطر3،مئی کو ہوگی

ممبئی،1مئی(یواین آئی)مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے آج شب اعلان کیا کہ 29،رمضان المبارک کو شوال کا چاندنہیں ہواہے،اس لیے کل ۳۰ واں روزہ ہے اور عید الفطر ۳ مئی ۲۰۲۲ کو ہوگی۔سنی جمعیتہ علماء چاند کمیٹی نے بھی چاند نہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔ملک بھر اے چاند نہ ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ … Read more

ممبرا میں مرضیہ اشرف پٹھان نے منعقد کیا پہلا مہندی فیسٹیول

ممبرا میں مرضیہ اشرف پٹھان نے منعقد کیا پہلا مہندی فیسٹیول تھانے(آفتاب شیخ) رمضان کی عید تمام مسلمانوں کا سب سے بڑا تہوار ہے۔ بہت سی خواتین اس تہوار کو مناتے ہوئے اپنے ہاتھ مہندی سے رنگتی ہیں ۔ مرضیہ اشرف پٹھان نےیہاں عید کے پس منظر میں ڈائمنڈ ہال میں منعقد ہوا۔ اس میلے … Read more

کلوا فیسٹیول میں گلوکار سونو نگم نے سماں باندھا ، جتیندر اوہا ڈ نے کیا استقبال

کلوا فیسٹیول میں گلوکار سونو نگم نے سماں باندھا ، جتیندر اوہاڈ نے کیا استقبال تھانے: (آفتاب شیخ) تھانے کا اسمبلی حلقہ ممبرا۔ کلوا دو حصوں میں منقسم ہے پہاڑ کے اس طرف مسلم آبادی ، مسلم کلچرل تو دوسری جانب غیر مسلم برادران کی کثیر آبادی ہے گذشتہ تین مرتبہ سے کابینی وزیر ڈاکٹر … Read more

کونسے ممالک میں آج اور کن ممالک میں کل عید ہوگی

افغانستان، عمان، اردن اور مراکش میں آج عید کا اعلان ہوا ہے جب کہ اٹھارہ دیگر ممالک میں کل ہوگی۔ اناطولیہ نیوز کے مطابق افغانستان، عمان، اردن اور مراکش وغیرہ میں آج بروز اتوار عید فطر ہے اور ان ممالک میں شوال کے چاند نظر آنے کا اعلان ہوا ہے۔ اٹھارہ دیگر عرب ممالک میں … Read more