انڈمان اور نکوبار جزائر میں مانسون نے دستک دی: محکمہ موسمیات

حیدرآباد، 18 مئی (یو این آئی) جنوب مغربی مانسون خلیج بنگال کے جنوب کے کچھ اور حصوں سمیت بنگال کی مشرقی وسطی خلیج بنگال کی طرف بڑھ رہا ہے اور پورے انڈمان اور نکوبار جزائر اور بحیرہ انڈمان کو پہنچ گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے بدھ کو یہاں ایک بلیٹن میں کہا کہ جنوب مغربی مانسون … Read more

’قطب مینار دراصل شمسی ٹاور ہے، اسے قطب الدین ایبک نے نہیں بنوایا‘، نیا دعویٰ

نئی دہلی :(ایجنسیز)قطب مینار کو لے کر پہلے سے ہی یہ تنازعہ جاری ہے کہ اس کی تعمیر مندر توڑ کر ہوئی تھی اور یہاں پوجا کی اجازت دینے کا مطالبہ بھی لگاتار ہو رہا ہے۔ اب اس قطب مینار کو لے کر ایک نیا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ قطب … Read more

مدھیہ پردیش شہری پنچایت انتخابات پر سپریم کورٹ کا فیصلہ، او بی سی کو ملے گا ریزرویشن

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے مدھیہ پردیش میں ہونے والے شہری بلدیاتی انتخابات اور پنچایتی انتخابات کے سلسلے میں شیوراج حکومت کو راحت دیتے ہوئے بدھ کو مدھیہ پردیش میں او بی سی ریزرویشن کے ساتھ انتخابات کرانے کی ہدایت جاری کی، سپریم کورٹ کے اس فیصلے سے بھارتیہ جنتا پارٹی اور ریاست کی شیوراج … Read more

ہاردک پٹیل نے گجرات الیکشن سے چند ماہ قبل کانگریس استعفیٰ دے دیا، پارٹی کو بڑا جھٹکا : بی جے پی میں شمولیت ممکن

نئی دہلی: کئی دنوں تک ناراض رہنے کے بعد، گجرات کے رہنما ہاردک پٹیل نے آج استعفیٰ کے ساتھ کانگریس کو الوداع کہہ دیا۔ جنہیں راہل گاندھی نے 2019 میں پارٹی میں شامل کیا گیا ۔ ہاردک پٹیل نے اپنے استعفی میں کہا کہ گجرات کانگریس اعلی لیڈران کیلئے "چکن سینڈوچ” کو یقینی بنانے میں … Read more

کشمیر(پاکستان) پریمیئرلیگ کا کوہلی کو لیگ کھیلنےکی دعوت دینےکا اعلان

کشمیر (پاکستان)پریمیئرلیگ (کے پی ایل) نے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو لیگ میں شامل کرنے کا اعلان کردیا۔ کے پی ایل کے صدر عارف ملک نے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو کشمیر پریمیئر لیگ میں شامل کرنے کا اعلان کرتے ہوئےکہا ہےکہ ویرات کوہلی کو باقاعدہ طور پر دعوت نامہ بھیجا جا رہا … Read more

برادر وطن کو اپنے قریب لانے، اپنی تقریبات میں شامل کرنے، اور اپنے اخلاق سے انہیں متاثر کرنے کی ضرورت : مولانا طارق شفیق ندوی گورکھپور

تفصیلی رپورٹ پانچواں انتخابی و مشاورتی اجلاس تنظیم ابنائے ندوہ بہار سارن کمشنری سیتامڑھی (عبدالرقیب شامی) مؤرخہ 16؍ مئی کو مدرسہ انوار الاسلام مادھوپور میں تنظیم ابنائے ندوہ بہار کا پانچواں انتخابی و مشاورتی اجلاس (برائے سارن کمشنری) منعقد ہوا. جس میں گوپال گنج, سیوان اور چھپرہ کے ندوی حضرات شریک ہوۓ. بزم کا آغاز … Read more

لبنان میں حزب اللہ کے اہم اتحادیوں کو شکست

بیروت : لبنان کے وزیر داخلہ بسام مولوی نے ایک پریس کانفرنس کے دوران 15 میں سے چار انتخابی اضلاع کے سرکاری نتائج کا اعلان کیا ہے۔پہلے جنوبی ضلع کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ حزب اللہ اور اس کے اتحادیوں نے کوئی نشست حاصل نہیں کی۔ دریں اثناء پارلیمان کے حزب اللہ کے … Read more

68 سال پہلے جاری کیا گیا ’حاجیوں کا کرنسی نوٹ‘

ریاض : 68 سال پہلے آج کے دن یعنی 17 مئی کو سعودی عرب نے 5 ریال کا پہلا کرنسی نوٹ جاری کیا تھا۔میڈیا کے مطابق مذکورہ کرنسی نوٹ پر مختلف زبانوں میں تحریر کی وجہ سے اسے ’حاجیوں کا کرنسی نوٹ ‘کہا جانے لگا۔کنگ عبد العزیز عجائب نے کہا ہے کہ ’5 ریال پر … Read more

گلاب میلہ، طائف میں رنگ برنگے پھولوں کی مہک سے فضا معطر

ریاض : سعودی عرب کا تاریخی شہر طائف آج کل گلاب کے پھولوں سے مہک رہا ہے جہاں گلاب میلہ سجایا گیا ہے جسے دیکھنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں ملکی اور غیر ملکی شہری پہنچ رہے ہیں۔ سعودی عرب کا پرفضا شہر طائف تاریخی اہمیت کے علاوہ گلاب کے پھولوں کی کاشت کے … Read more

سعودی عرب کے تاریخی صاھود محل کا کچھ حصہ زمین بوس

ریاض : سعودی عرب کی ہیریٹیج اتھارٹی نے واضح کیا ہے کہ اتوارکی سہ پہر الاحساء گورنری کے شہر مبرز کے الحزم محلے میں واقع تاریخی صاھود محل کے مغربی ٹاور کا ایک حصہ جزوی طور پرزمین بوس ہوگیا تاہم اس واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اتھارٹی نے اشارہ کیا کہ الاحساء گورنری … Read more

حج سیزن کی تیاریاں : مشاعر مقدسہ میں کُولنگ اور پانی کی فراہمی کے ترقیاتی منصوبے

سعودی وزیر حج اور وزیر توانائی نے حج سیزن کی تیاریوں کے سلسلے میں مشاعر مقدسہ میں بجلی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ ان تیاریوں کے سلسلے میں جمرات میں ایئرکنڈٰیشننگ کے پلانٹ اور مشاعر مقدسہ میں پانی کی فراہمی کی لائنوں کو جدید بنایا گیا ہے۔ سعودی سرکاری چینل الاخباریہ کے مطابق جمرات میں … Read more

کیا مہاراشٹر کی مہاوکاس اگھاڑی حکومت گر جائے گی؟

صوبائی سیاست میں ہلچل، قیاس آرائیاں تیز ،سیاسی مبصرین کا تجزیہ یہ حکومت ابھی نہیں گرے گی ممبئی:۔(اسپیشل اسٹوری:محمدیوسف رانا) جب سے مہاراشٹر کانگریس کے ریاستی صدر نانا پٹولے نے سونیا گاندھی سے این سی پی کی شکایت کی ہے۔تب سے ریاست کی سیاست میں قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہیں۔ مہاراشٹر کی سیاست میں … Read more

ایک سالہ بچے کے جسم پر ٹیٹوز بنوانے والی امریکی ماں پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

امریکی ریاست فلوریڈا کی ایک نوجوان خاتون ڈیزائنر کو اس وقت سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب ایک سالہ بیٹے کی ماں نے اس کے جسم کے مختلف حصوں پر عارضی ٹیٹوز (جلد پر نقش ونگار کنندہ کرانا) بنوادیے۔ویسٹ پام بیچ کی 29 سالہ شمیکیا مورس جو کہ پیشے کے لحاظ سے فیشن ڈیزائنر … Read more

سعودی اسکولوں میں ’موسیقی‘ غیر نصابی سرگرمی کے طور پرشامل

ریاض : سعودی عرب کی میوزک اتھارٹی نے وزارت تعلیم کے تعاون سے ’’میوزیکل کلچر‘‘ کے نام سے ایک غیر نصابی سرگرمی شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔یہ سرگرمی وزارت تعلیم کے ’’مائی اسکول‘‘ پلیٹ فارم سے شروع کی گئی ہے جس کا مقصد دلچسپی رکھنے والے طلباء کو موسیقی کے بارے میں معلومات اور … Read more

نصابی کتابوں میں آر ایس ایس کے بانی کی تقریر کا دفاع

بنگلورو: کرناٹک کی کچھ تعلیمی تنظیموں نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے بانی کیشو بلیرام ہیگدیوار کی تقریر کو دسویں جماعت کی نصابی کتابوں میں شامل کرنے پر اعتراض کیا ہے۔ اس کا جواب دیتے ہوئے ریاستی وزیر بی سی ناگیش نے منگل کو کہا کہ کتاب میں بانی کے بارے میں … Read more

جنگی محاذ سے رپورٹنگ پر عرب خواتین فورم

دبئی : امریکہ میں سعودی سفیر شہزادی ریما بنت بندر السعود نے دبئی میں شروع ہونے والے عرب خواتین فورم سے خطاب کیا ہے۔عرب نیوز کی اسسٹنٹ ایڈیٹر انچیف نور نوگالی نے بھی عرب ویمن فورم میں جنگی محاذ سے رپورٹنگ کے سیشن میں خیالات کا اظہار کیا ہے، اس سیشن میں ہونے والی گفتگو … Read more

بائیڈن انتظامیہ کے اعلیٰ وفد کی یواے ای آمد

ابوظہبی : امریکی صدرجو بائیڈن نے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد متحدہ عرب امارات کے مرحوم صدر شیخ خلیفہ بن زاید کی وفات پر تعزیت کے لیے ابوظبی بھیجا ہے۔وفد کے دورے کا مقصد یواے ای کے ساتھ سردمہری کا شکار دوطرفہ تعلقات کی بحالی کے لیے بات چیت بھی ہے۔یوکرین پر روس کے حملے کے … Read more

’گیان واپی مسجد میں نماز سے نہ روکا جائے‘، سپریم کورٹ کا حکم صادر

نئی دہلی:17۔ مئی (ایجنسی) موارانسی میں گیان واپی مسجد سے متعلق ایک کیس کی سماعت جہاں وارانسی کورٹ میں ہوئی، وہیں دوسری طرف مسلم فریق کی عرضی پر سپریم کورٹ میں بھی ایک معاملہ سنا گیا۔ عدالت عظمیٰ نے مسلم فریق کو غور سے سنا اور کہا کہ اس معاملے میں ذیلی عدالت میں سماعت … Read more

ممبرا میں این سی پی کی بڑھتی طاقت میری اور میرے ٹیم کی محنت کا نتیجہ ہے: جتیندر اوہاڈ ممبرا سے مختلف پارٹیوں کے درجنوں کارکنان ت ھانےمیں اوہاڈ کے ہاتھوں این سی پی میں شامل

تھانے (آفتاب شیخ) جب آپ لوگوں کے قریب جاوگے تو وہ بھی آپ کے قریب آئیں گے اس لئے ممبرا میں ہماری پارٹی مضبوط ہورہی ہے کیوں کہ ہمارے لوگ ہمیشہ لوگوں کے درمیان رہتے ہیں اس طرح کا اظہار خیال کابینی وزیر برائے ہاو¿سنگ و اقلیتی امور و اوقاف جتیند راوہاڈ نے دیگر پارٹیوں … Read more

مدھیہ پردیش:درگاہ کے قریب ہنومان کی مورتی نصب کرنے کی کوشش، حالات کشیدہ

بھوپال:17۔ مئی (ایجنسی) مدھیہ پردیش کے نیمچ ضلع میں گزشتہ رات ایک درگاہ کے قریب ہنومان کی مورتی نصب کرنے پر دو فرقوں کے درمیان تنازعہ بھڑک اٹھا۔ اس کے بعد یہاں پتھراؤ ہوا اور آگزنی کی کوشش کی گئی۔ پولیس کو صورتحال پر قابو پانے کے لیے آنسو گیس کے گولوں کا استعمال کرنا … Read more

بریکینگ نیوز:ناندیڑ‘پربھنی ‘ہنگولی سمیت ریاست کے 9اضلاع میں ایلو الرٹ جاری ‘شدید بارش کی پیش گوئی

ممبئی:17مئی (ورق تازہ نیوز): امسال گرمی کی شدت نے نیا ریکارڈ قائم کیا ہے اسلئے جلد ہی ریاست میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے کاقومی امکان ہے۔ مانسون کل انڈمان میں پہنچ گیا ہے۔ مانسون چھ دن پہلے ہی انڈمان پہنچ چکا ہے۔ اس لیے مہاراشٹر کو بھی جلد راحت ملنے کا امکان ہے۔ انڈمان میں بارش … Read more

گیان واپی مسجد تنازع: وضو خانے سے ملنے والی چیز ’شیو لِنگ‘ ہے یا فوارہ؟ – پڑھئے BBC News اردو کی خصوصی رپورٹ اور مسجد کے اندر کا ویڈیو

تصویر کا کیپشن گیان واپی مسجد مغل بادشاہ اورنگزیب کے دور میں تعمیر ہوئی تھی- انڈیا کے قدیم شہر وارانسی یعنی بنارس کی گیانواپی مسجد کا سروے مکمل ہونے کے بعد دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس مسجد کے احاطے سے شیولنگ ملا ہے۔ یہ دعویٰ سامنے آنے کے بعد مقامی عدالت نے اس … Read more

گیان واپی مسجد کے بعد متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کو سیل کرنے کا مطالبہ

نئی دہلی: وارانسی کے گیان واپی مسجد کے وضو خانہ کو سیل کرنے بعد اب متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کو بھی سیل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس تعلق سے متھرا کی مقامی عدالت میں عرضی دائر کی گئی ہے۔ وکیل مہندر پرتاپ کی جانب سے دائر کی گئی عرضی میں کہا گیا … Read more

افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر جلد ’اچھی خبر‘ سنائیں گے: طالبان

افغانستان میں طالبان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ لڑکیوں کے سیکنڈری سکول کھولنے کی ’بہت اچھی خبر‘ جلد آئے گی۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق نشریاتی ادارے سی این این کو ایک انٹرویو میں افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے بتایا کہ ’اس معاملے پر بہت جلد آپ بہت اچھی … Read more

سعودی عرب کے اسکولوں میں’موسیقی‘ غیر نصابی سرگرمی کے طور پرشامل

سعودی عرب کی میوزک اتھارٹی نے وزارت تعلیم کے تعاون سے "میوزیکل کلچر” کے نام سے ایک غیر نصابی سرگرمی شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ سرگرمی وزارت تعلیم کے "مائی سکول” پلیٹ فارم سے شروع کی گئی ہے جس کا مقصد دلچسپی رکھنے والے طلباء کو موسیقی کے بارے میں معلومات اور ضروری … Read more

گیان واپی مسجد معاملہ میں ہندو سینا نے دائر کی مداخلت کی عرضی

وارانسی کی گیان واپی مسجد کا سروے کرانے کے فیصلہ کو چیلنج کرنے والی انجمن انتظامیہ مسجد وارانسی کی عرضی پر سماعت سے قبل ہندو سینا نے بھی سپریم کورٹ میں مداخلت کی عرضی دائر کی ہے۔ انجمن انتظامیہ نے گیان واپی مسجد کا سروے کرانے کے فیصلہ پر اسٹے لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ … Read more

اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں قتل ہونے والی صحافی شرین ابو اکلیح کی کہانی

فلسطینی نژاد امریکی الجزیرہ کی صحافی شیرین ابو اکلیح کو بدھ کے روز جنین شہر میں اسرائیلی قابض فوج نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ ابو اکلیح بدھ کی صبح جنین کیمپ پر اسرائیلی فورسز کے حملے کی کوریج کے دوران سر کے علاقے میں شدید زخموں کی وجہ … Read more