سعودی عرب کے اسکولوں میں’موسیقی‘ غیر نصابی سرگرمی کے طور پرشامل

سعودی عرب کی میوزک اتھارٹی نے وزارت تعلیم کے تعاون سے "میوزیکل کلچر” کے نام سے ایک غیر نصابی سرگرمی شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

یہ سرگرمی وزارت تعلیم کے "مائی سکول” پلیٹ فارم سے شروع کی گئی ہے جس کا مقصد دلچسپی رکھنے والے طلباء کو موسیقی کے بارے میں معلومات اور ضروری مہارتیں فراہم کرنا اور بین الاقوامی فنکاروں کے طریقوں کے بارے میں جان کاری مہیا کرنا ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading