ناندیڑ:89لاکھ کے موبائل گھوٹالہ معاملے میں وینکٹشورا موبائل شاپ کے مالک 25مئی تک پولس کسٹڈی ریمانڈ

ناندیڑ:22مئی (ورق تازہ نیوز)وینکٹیشوارا موبائل شاپ کے مالک جسے مالیاتی جرائم برانچ نے 89 لاکھ روپے کے موبائل گھوٹالے کے معاملے میں پکڑا تھا، کو فرسٹ کلاس مجسٹریٹ نے تین دن کے لیے پولیس حراست میں بھیج دیا ہے۔سال 2020 میں ناندیڑ کے وزیر آباد پولیس اسٹیشن میں شبھم پاملو کی درج کرائی گئی شکایت … Read more

سعودی عرب ’منکی پاکس‘سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار

ریاض : سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ وہ منکی پاکس کے کسی بھی کیس کی نگرانی اور اس سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔اس نے واضح کیا ہے کہ ابھی تک مملکت میں اس کا کوئی کیس ریکارڈ نہیں کیا گیا ہے۔وزارت نے ہفتے کے روزایک بیان میں … Read more

عراق میں خونی بخار سے18 اموات

بغداد : عراقی وزارت صحت نے ہیمرجک بخار کے کیسوں میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے صورت حال کو “سنگین” قرار دیا۔ہفتہ کو وزارت صحت کے ترجمان سیف البدرنے ایک بیان میں کہا کہ “عراق میں ہیمرجک (خونی) بخار کے انفیکشن میں خطرناک اضافہ ہو رہا ہے۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ اس بیماری کے … Read more

ہوشیار، گیان واپی مسجد کا سودہ نہ ہونے دیں ۔ قسط :2 ✍:پرویز نادر

عقیدے کی جنگ میں گیان واپی مسجد کی حیثیت، اس سے دست برداری پر بھارتی مسلمانوں کے مستقبل کی صورت حال، مسلم قیادتوں کے مجرمانہ اور مصلحت پسندانہ کردار کی قلعی کھولنے اور اگلی قسط میں کچھ گزارشات کے وعدے کے ساتھ میں نے اپنی تحریر کو ختم کیا تھا،میں ایک ایسا عملی خاکہ پیش … Read more

ہوشیار، گیان واپی مسجد کا سودہ نہ ہونے دیں/2 ✍:پرویز نادر

عقیدے کی جنگ میں گیان واپی مسجد کی حیثیت، اس سے دست برداری پر بھارتی مسلمانوں کے مستقبل کی صورت حال، مسلم قیادتوں کے مجرمانہ اور مصلحت پسندانہ کردار کی قلعی کھولنے اور اگلی قسط میں کچھ گزارشات کے وعدے کے ساتھ میں نے اپنی تحریر کو ختم کیا تھا،میں ایک ایسا عملی خاکہ پیش … Read more

اورنگ آباد: ’بی بی کا مقبرہ‘ کے نزدیک کھدائی کے دوران اورنگ زیب دور کے ’حمام‘ کی دریافت

اورنگ آباد: 22 مئی (ایجنسیز)وارانسی میں اورنگ زیب کی تعمیر کردہ گیان واپی مسجد پر چل رہے حالیہ تنازعہ اور اورنگ آباد کے قریب ان کے مقبرے کے حوالہ سے ہو رہے ہنگامہ کے درمیان مہاراشٹر میں مغل بادشاہ سے وابستہ تاریخ کا ایک باب آہستہ آہستہ منظر عام پر آ رہا ہے۔انڈین ایکسپریس کی … Read more

موبائیل پربات کرتے ہوئے خاتون کھلے مین ہول میں گرگئی ٗویڈیو وائرل

پٹنہ: پٹنہ میں ایک خاتون کھلے مین ہول میں گر گئی۔ تاہم لوگوں نے بروقت اسے مین ہول سے باہر نکال کر بچا لیا۔ مین ہول جو سات سے آٹھ فٹ گہرا تھاجس کے اوپرکوئی ڈھکن بھی نہیںتھا اور خاتون اپنے موبائل فون پر بات کر رہی تھی۔ یہ واقعہ اسی دوران پیش آیا۔ واقعہ … Read more

بریکینگ نیوز : مہاراشٹر حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کو مزید سستا کردیا : جانئے کتنے روپے کمی آئی

ممبئی :22مئی (ورق تازہ نیوز)مرکزی حکومت کی جانب سے کل پیٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی کم کرنے کے بعد، ریاستی حکومت نے آج 22 مئی سے پیٹرول اور ڈیزل پر بالترتیب 2 روپے 8پیسے اور 1.44 روپے فی لیٹر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (VAT) میں کمی کی ہے۔ اس سے سرکاری خزانے میں سالانہ تقریباً … Read more

سماج وادی پارٹی کی لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ میں اعظم خان اور شیو پال نے شرکت نہیں کی

لکھنو:22مئی(ایجنسیز)حال ہی میں، سماج وادی پارٹی کے سینئر ایم ایل اے محمد اعظم خان، جنہیں دو سال سے زیادہ عرصے کے بعد جیل سے رہا کیا گیا ہے، اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم نے پیر سے اتر پردیش قانون ساز اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے قبل اتوار کو سماج وادی پارٹی کے لیجسلیچر پارٹی … Read more

مرکزی حکومت کی ایندھن ٹیکس میں کٹوتی محض دکھاوا: ناناپٹولے پٹرول کی ۹۔۵ روپئے کٹوتی میں ۴روپئے اور ڈیزل کے ۷ روپئے میں ۳روپئے مہاراشٹر حکومت کا حصہ

اگر مودی حکومت دیانتدار ہے تو 2014 سے ایکسائز ٹیکس میں غیر منصفانہ اضافہ واپس لے گیس سلنڈر کی قیمت میں 700 روپے اضافہ کرنا اور پھر 200 روپے کم کرنا آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے ممبئی:بی جے پی لیڈران ڈھول پیٹ رہے ہیں کہ مرکز کی مودی سرکار نے پٹرول پر 9.5 … Read more

میں نے اپنی والدہ سے کہا، فکر نہ کریں نام ہوگا تو دولہوں کی لائن لگ جائے گی! نکہت زرین

حیدرآباد:نکہت زرین کا کہنا ہے کہ جب وہ باکسنگ میں دلچسپی رکھنے والی ایک کم عمر لڑکی تھی تو انہیں یاد ہے کہ لوگ ان کے والد محمد جمیل سے کہتے تھے ’’آپ نے اسے باکسنگ میں کیوں سکھا رہے ہیں؟ یہ مردوں کا کھیل ہے، کون اس سے شادی کرے گا؟” وہ اپنے والد … Read more

میں نے اپنی والدہ سے کہا، فکر نہ کریں نام ہوگا تو دولہوں کی لائن لگ جائے گی! نکہت زرین

حیدرآباد:نکہت زرین کا کہنا ہے کہ جب وہ باکسنگ میں دلچسپی رکھنے والی ایک کم عمر لڑکی تھی تو انہیں یاد ہے کہ لوگ ان کے والد محمد جمیل سے کہتے تھے ’’آپ نے اسے باکسنگ میں کیوں سکھا رہے ہیں؟ یہ مردوں کا کھیل ہے، کون اس سے شادی کرے گا؟” وہ اپنے والد … Read more

بس اللہ ہی بچائے کاشی اور متھرا مساجد

ظفر آغا پھر وہی مندر مسجد قضیہ، پھر وہی ہندو مسلم تکرار، کیونکہ راقم الحروف نے سن 1986 میں بابری مسجد کا تالا کھولنے کے بعد سے سن 1992 میں بابری مسجد کے ڈھائے جانے تک پورے معاملات بطور ایک صحافی اتنے قریب سے دیکھے اور رپورٹ کئے کہ اب گیان واپی مسجد وارانسی اور … Read more

ماحولیاتی آلودگی موٹاپے کی وبا کو بدترین بنانے لگی

ماحول میں موجود کیمیائی آلودگی سے دنیا بھر میں موٹاپے کی وبا کی شرح میں بہت زیادہ اضافہ ہورہا ہےیہ بات بڑے پیمانے پر ہونے والی سائنسی تجزیے میں سامنے آئی۔ اس تجزیے میں بتایا گیا کہ پہلی بار ایسے ٹھوس شواہد ملے ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ کیمیائی آلودگی جسمانی وزن پر … Read more

روزانہ کی خوراک میں پروٹین کو شامل کرنے کے جدید طریقے

روزانہ پروٹین سے بھرپور غذا کھانا جسم کے لیے بہت ضروری ہے۔ پروٹین ہماری توانائی کی سطح کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے، پٹھوں کی تعمیر میں مدد کرتا ہے، چربی جلاتا ہے۔تاہم، روزانہ پروٹین سے بھرپور غذائیں کھانا بورنگ ہو سکتا ہے۔ پروٹین سے بھرپور غذائیں جیسے انڈے، چکن وغیرہ ہر روز نہیں کھا … Read more

موٹرسائیکل پر سعودی عرب پہنچنے والے پاکستانی کی دھوم

80 سے زیادہ ممالک کا سفر کرنے والے پاکستانی موٹر سائیکل سوار اور بلاگر ابرار حسن کا خواب تھا کہ وہ اپنی موٹر سائیکل پر عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب کا سفر کریں۔عرب نیوز کے مطابق ابرار کا یہ خواب بالآخر اس وقت پورا ہوا جب وہ اپنے آبائی شہر ننکانہ صاحب سے … Read more

ناندیڑ:رضااکیڈیمی سے ایک کروڑ روپے وصول کئے جائیں گے

ناندیڑ:21مئی (ورق تازہ نیوز) ناندیڑ میں پچھلے سال دو مختلف فسادات میں پتھراو  سے ہونے والے نقصان کے لیے 1.76 کروڑ روپے کا معاوضہ ملزمین سے بازیابی کا فیصلہ ضلع کلکٹر کی سربراہی میں ایک کمیٹی نے کیا ہے۔ میونسپل کمشنر کو اس رقم کی وصولی کا حکم دیا ہے۔ ناندیڑ ضلع میں یہ پہلا … Read more

دیوبندمیں شادی شدہ خاتون کے ساتھ چھیڑ خانی پر بی جے پی اور ۤآر ایس ایس کارکنوں کا ہنگامہ

دیوبند، 20 مئی (یو این آئی) دیوبند میں کل رات ایک شادی شدہ خاتون کے ساتھ چھیڑ خانی کے واقعہ کے خلاف احتجاج میں دو بقوں کے درمیان مار پیٹ اور زبردست ہنگامہ ہوا۔راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور دیگر تنظیموں کے لوگ دیر رات تک دیوبند … Read more

بنجارہ وخانہ بدوش برادری کے مسائل حکومت کے ساتھ مل کر حل کریں گے: ناناپٹولے

ممبئی:ریاست کے بنجارہ برادری اور خانہ بدوش وبے سہارا طبقات کے مطالبات کئی سالوں سے زیر التوا ہیں۔ کانگریس پارٹیاس طبقے کو انصاف دلاناچاہتی ہے۔ کانگریس ہمیشہ سے ہی محروموں، مظلوموں، دلتوں اور پسماندہ طبقات کے مفادات کو اولیت دیتی رہیہے۔ بنجارہ، خانہ بدوش وبے سہارا طبقات کے مسائل کے سلسلے میں ہم جلد ہی … Read more

بریکینگ نیوز: پٹرول اور ڈیزل کے داموں میں کمی کا اعلان

نئی دہلی :مرکزی حکومت نے ہفتہ عام لوگوں کو ایک بڑی راحت دیتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل پر بالترتیب 8 روپے اور 6 روپے کی ایکسائز ڈیوٹی کم کر دی۔ اس کے بعد پٹرول کی قیمت میں 9 روپے 50 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی ہوگی۔

بھیونڈی:قربانی کے 22جانوروں کا قاتل مسلم نوجوان گرفتار آپسی دشمنی کا شاخسانہ

ممبئی۔ ٢١ مئ (یو این آئ) ممبئ سے قریب گنجان مسلم آبادی والے شہر بھیونڑی میں قربانی کے لئے پرورش کئے جانے والے ٢٢جانوروں کی نسیں شریانیں کاٹ کر انھیں قتل کرنے کے الزم میں پولیس نے آج ایک مسلم نوجوان کو گرفتار کیا ہے اور قتل کا مقصد آپسی دشمنی بتلائ گئ ہے جبکہ … Read more

گیان واپی مسجد معاملہ: دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر کی گرفتاری پر ہنگامہ، اساتذہ اور طلبا سراپا احتجاج

نئی دہلی: دہلی پولیس نے دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر رتن لال کو شیولنگ کے بارے میں قابل اعتراض تبصرہ کرنے کے معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ انہوں نے گیان واپی مسجد میں مبینہ شیولنگ کی تصویر کے ساتھ سوشل میڈیا پر ایک متنازعہ پوسٹ کی تھی۔پروفیسر کی گرفتاری کے خلاف طلبہ یونین اور اساتذہ … Read more

سری لنکا کی پارلیمنٹ میں خاتون رکن اسمبلی رو پڑیں، سیاست سے ریٹائرمنٹ لینا چاہتی ہیں

کولمبو، 21 مئی (یو این آئی) سری لنکا میں اداکارہ سے سیاستداں بننے والی گیتا کمار سنگھے ہجوم کے اپنے گھر پر حملہ کرنے اور اسے نقصان پہنچانے سے اتنی غمزدہ ہوئیں کہ وہ جمعہ کو پارلیمنٹ میں رو پڑیں۔ محترمہ گیتا نے کہا کہ انہوں نے سوئٹزرلینڈ میں اپنی آرام دہ زندگی چھوڑ کر … Read more

ہندوستانی گھرانے بڑھتے ہوئے اخراجات سے پریشان: سروے

نئی دہلی: آئی اے این ایس-سی ویٹر کے سروے کے مطابق ہندوستانی گھرانے بڑھتے ہوئے اخراجات سے پریشان نظر آتے ہیں اور گزشتہ ایک سال سے لوگوں کی آمدنی یا تو کم ہو گئی ہے یا جمود کا شکار ہے۔ آئی اے این ایس کی جانب سے سی ووٹر نے چار ریاستوں آسام، مغربی بنگال، … Read more

دنیا پر نئی وبا کا خطرہ! 11 ممالک میں ’منکی پاکس‘ کے 80 معاملوں کی تصدیق

کنشاسا: عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ 11 ممالک میں منکی پاکس کے تقریباً 80 کیسز کی تصدیق کی جا چکی ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ادارے نے خبردار کیا گیا ہے کہ کیسز میں مزید اضافہ کا خدشہ ہے۔ ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ کسی ملک کا نام … Read more

مسجد حرام میں خواتین کیلئے اسمارٹ روبوٹس کے ذریعہ فتویٰ سرویس

ریاض : حرمین شریفین کی انتظامیہ نے مسجد الحرام میں خواتین کو شرعی مسائل بتانے اور مذہبی استفسارات کے جواب دینے کے لیے خصوصی ڈیجیٹل سکرینز کا بندوبست کیا ہے۔ حرم شریف میں ان مقامات پر جو خواتین کی نماز کے لیے مختص ہیں میں خصوصی سکرینز کا اہتمام کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق یہ … Read more