موبائیل پربات کرتے ہوئے خاتون کھلے مین ہول میں گرگئی ٗویڈیو وائرل

پٹنہ: پٹنہ میں ایک خاتون کھلے مین ہول میں گر گئی۔ تاہم لوگوں نے بروقت اسے مین ہول سے باہر نکال کر بچا لیا۔ مین ہول جو سات سے آٹھ فٹ گہرا تھاجس کے اوپرکوئی ڈھکن بھی نہیںتھا اور خاتون اپنے موبائل فون پر بات کر رہی تھی۔

یہ واقعہ اسی دوران پیش آیا۔ واقعہ جمعرات کی شام ساڑھے پانچ بجے پیش آیا۔ عورت کو معمولی خراشیں آئی ہیں۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading