مرکزی حکومت کی ایندھن ٹیکس میں کٹوتی محض دکھاوا: ناناپٹولے پٹرول کی ۹۔۵ روپئے کٹوتی میں ۴روپئے اور ڈیزل کے ۷ روپئے میں ۳روپئے مہاراشٹر حکومت کا حصہ

اگر مودی حکومت دیانتدار ہے تو 2014 سے ایکسائز ٹیکس میں غیر منصفانہ اضافہ واپس لے گیس سلنڈر کی قیمت میں 700 روپے اضافہ کرنا اور پھر 200 روپے کم کرنا آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے ممبئی:بی جے پی لیڈران ڈھول پیٹ رہے ہیں کہ مرکز کی مودی سرکار نے پٹرول پر 9.5 … Read more

میں نے اپنی والدہ سے کہا، فکر نہ کریں نام ہوگا تو دولہوں کی لائن لگ جائے گی! نکہت زرین

حیدرآباد:نکہت زرین کا کہنا ہے کہ جب وہ باکسنگ میں دلچسپی رکھنے والی ایک کم عمر لڑکی تھی تو انہیں یاد ہے کہ لوگ ان کے والد محمد جمیل سے کہتے تھے ’’آپ نے اسے باکسنگ میں کیوں سکھا رہے ہیں؟ یہ مردوں کا کھیل ہے، کون اس سے شادی کرے گا؟” وہ اپنے والد … Read more

میں نے اپنی والدہ سے کہا، فکر نہ کریں نام ہوگا تو دولہوں کی لائن لگ جائے گی! نکہت زرین

حیدرآباد:نکہت زرین کا کہنا ہے کہ جب وہ باکسنگ میں دلچسپی رکھنے والی ایک کم عمر لڑکی تھی تو انہیں یاد ہے کہ لوگ ان کے والد محمد جمیل سے کہتے تھے ’’آپ نے اسے باکسنگ میں کیوں سکھا رہے ہیں؟ یہ مردوں کا کھیل ہے، کون اس سے شادی کرے گا؟” وہ اپنے والد … Read more

بس اللہ ہی بچائے کاشی اور متھرا مساجد

ظفر آغا پھر وہی مندر مسجد قضیہ، پھر وہی ہندو مسلم تکرار، کیونکہ راقم الحروف نے سن 1986 میں بابری مسجد کا تالا کھولنے کے بعد سے سن 1992 میں بابری مسجد کے ڈھائے جانے تک پورے معاملات بطور ایک صحافی اتنے قریب سے دیکھے اور رپورٹ کئے کہ اب گیان واپی مسجد وارانسی اور … Read more

ماحولیاتی آلودگی موٹاپے کی وبا کو بدترین بنانے لگی

ماحول میں موجود کیمیائی آلودگی سے دنیا بھر میں موٹاپے کی وبا کی شرح میں بہت زیادہ اضافہ ہورہا ہےیہ بات بڑے پیمانے پر ہونے والی سائنسی تجزیے میں سامنے آئی۔ اس تجزیے میں بتایا گیا کہ پہلی بار ایسے ٹھوس شواہد ملے ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ کیمیائی آلودگی جسمانی وزن پر … Read more

روزانہ کی خوراک میں پروٹین کو شامل کرنے کے جدید طریقے

روزانہ پروٹین سے بھرپور غذا کھانا جسم کے لیے بہت ضروری ہے۔ پروٹین ہماری توانائی کی سطح کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے، پٹھوں کی تعمیر میں مدد کرتا ہے، چربی جلاتا ہے۔تاہم، روزانہ پروٹین سے بھرپور غذائیں کھانا بورنگ ہو سکتا ہے۔ پروٹین سے بھرپور غذائیں جیسے انڈے، چکن وغیرہ ہر روز نہیں کھا … Read more

موٹرسائیکل پر سعودی عرب پہنچنے والے پاکستانی کی دھوم

80 سے زیادہ ممالک کا سفر کرنے والے پاکستانی موٹر سائیکل سوار اور بلاگر ابرار حسن کا خواب تھا کہ وہ اپنی موٹر سائیکل پر عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب کا سفر کریں۔عرب نیوز کے مطابق ابرار کا یہ خواب بالآخر اس وقت پورا ہوا جب وہ اپنے آبائی شہر ننکانہ صاحب سے … Read more

ناندیڑ:رضااکیڈیمی سے ایک کروڑ روپے وصول کئے جائیں گے

ناندیڑ:21مئی (ورق تازہ نیوز) ناندیڑ میں پچھلے سال دو مختلف فسادات میں پتھراو  سے ہونے والے نقصان کے لیے 1.76 کروڑ روپے کا معاوضہ ملزمین سے بازیابی کا فیصلہ ضلع کلکٹر کی سربراہی میں ایک کمیٹی نے کیا ہے۔ میونسپل کمشنر کو اس رقم کی وصولی کا حکم دیا ہے۔ ناندیڑ ضلع میں یہ پہلا … Read more

دیوبندمیں شادی شدہ خاتون کے ساتھ چھیڑ خانی پر بی جے پی اور ۤآر ایس ایس کارکنوں کا ہنگامہ

دیوبند، 20 مئی (یو این آئی) دیوبند میں کل رات ایک شادی شدہ خاتون کے ساتھ چھیڑ خانی کے واقعہ کے خلاف احتجاج میں دو بقوں کے درمیان مار پیٹ اور زبردست ہنگامہ ہوا۔راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور دیگر تنظیموں کے لوگ دیر رات تک دیوبند … Read more

بنجارہ وخانہ بدوش برادری کے مسائل حکومت کے ساتھ مل کر حل کریں گے: ناناپٹولے

ممبئی:ریاست کے بنجارہ برادری اور خانہ بدوش وبے سہارا طبقات کے مطالبات کئی سالوں سے زیر التوا ہیں۔ کانگریس پارٹیاس طبقے کو انصاف دلاناچاہتی ہے۔ کانگریس ہمیشہ سے ہی محروموں، مظلوموں، دلتوں اور پسماندہ طبقات کے مفادات کو اولیت دیتی رہیہے۔ بنجارہ، خانہ بدوش وبے سہارا طبقات کے مسائل کے سلسلے میں ہم جلد ہی … Read more

بریکینگ نیوز: پٹرول اور ڈیزل کے داموں میں کمی کا اعلان

نئی دہلی :مرکزی حکومت نے ہفتہ عام لوگوں کو ایک بڑی راحت دیتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل پر بالترتیب 8 روپے اور 6 روپے کی ایکسائز ڈیوٹی کم کر دی۔ اس کے بعد پٹرول کی قیمت میں 9 روپے 50 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی ہوگی۔

بھیونڈی:قربانی کے 22جانوروں کا قاتل مسلم نوجوان گرفتار آپسی دشمنی کا شاخسانہ

ممبئی۔ ٢١ مئ (یو این آئ) ممبئ سے قریب گنجان مسلم آبادی والے شہر بھیونڑی میں قربانی کے لئے پرورش کئے جانے والے ٢٢جانوروں کی نسیں شریانیں کاٹ کر انھیں قتل کرنے کے الزم میں پولیس نے آج ایک مسلم نوجوان کو گرفتار کیا ہے اور قتل کا مقصد آپسی دشمنی بتلائ گئ ہے جبکہ … Read more

گیان واپی مسجد معاملہ: دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر کی گرفتاری پر ہنگامہ، اساتذہ اور طلبا سراپا احتجاج

نئی دہلی: دہلی پولیس نے دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر رتن لال کو شیولنگ کے بارے میں قابل اعتراض تبصرہ کرنے کے معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ انہوں نے گیان واپی مسجد میں مبینہ شیولنگ کی تصویر کے ساتھ سوشل میڈیا پر ایک متنازعہ پوسٹ کی تھی۔پروفیسر کی گرفتاری کے خلاف طلبہ یونین اور اساتذہ … Read more

سری لنکا کی پارلیمنٹ میں خاتون رکن اسمبلی رو پڑیں، سیاست سے ریٹائرمنٹ لینا چاہتی ہیں

کولمبو، 21 مئی (یو این آئی) سری لنکا میں اداکارہ سے سیاستداں بننے والی گیتا کمار سنگھے ہجوم کے اپنے گھر پر حملہ کرنے اور اسے نقصان پہنچانے سے اتنی غمزدہ ہوئیں کہ وہ جمعہ کو پارلیمنٹ میں رو پڑیں۔ محترمہ گیتا نے کہا کہ انہوں نے سوئٹزرلینڈ میں اپنی آرام دہ زندگی چھوڑ کر … Read more

ہندوستانی گھرانے بڑھتے ہوئے اخراجات سے پریشان: سروے

نئی دہلی: آئی اے این ایس-سی ویٹر کے سروے کے مطابق ہندوستانی گھرانے بڑھتے ہوئے اخراجات سے پریشان نظر آتے ہیں اور گزشتہ ایک سال سے لوگوں کی آمدنی یا تو کم ہو گئی ہے یا جمود کا شکار ہے۔ آئی اے این ایس کی جانب سے سی ووٹر نے چار ریاستوں آسام، مغربی بنگال، … Read more

دنیا پر نئی وبا کا خطرہ! 11 ممالک میں ’منکی پاکس‘ کے 80 معاملوں کی تصدیق

کنشاسا: عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ 11 ممالک میں منکی پاکس کے تقریباً 80 کیسز کی تصدیق کی جا چکی ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ادارے نے خبردار کیا گیا ہے کہ کیسز میں مزید اضافہ کا خدشہ ہے۔ ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ کسی ملک کا نام … Read more

مسجد حرام میں خواتین کیلئے اسمارٹ روبوٹس کے ذریعہ فتویٰ سرویس

ریاض : حرمین شریفین کی انتظامیہ نے مسجد الحرام میں خواتین کو شرعی مسائل بتانے اور مذہبی استفسارات کے جواب دینے کے لیے خصوصی ڈیجیٹل سکرینز کا بندوبست کیا ہے۔ حرم شریف میں ان مقامات پر جو خواتین کی نماز کے لیے مختص ہیں میں خصوصی سکرینز کا اہتمام کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق یہ … Read more

پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ بڑھ گیا، بلومبرگ

امریکی خبر رساں ادارے بلومبرگ نے پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کے بعد یورو بانڈ کی شرح منافع 19 فیصد تک پہنچنے کے بعد پاکستان میں معاشی تباہی کا خدشہ ظاہر کردیا ہے . یورو بانڈ ایک بین الاقوامی بانڈ ہے جو غیر مقامی کرنسی میں ہوتا ہے، اسے بیرونی بانڈ بھی کہا جاتا … Read more

تباہیوں میں اپنوں کا ہاتھ ہے، خدا ایسے لوگوں کو عقل وفراست عطا کرے : اعظم خان

رام پور، 20 مئی (یو این آئی) سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے رکن اسمبلی محمد اعظم خان نے جمعہ کے روز 26 ماہ، 24 دن جیل سے رہا ہونے کے بعد جیل میں ان سے ملنے والوں اور نہ ملنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے یہ طنز ضرورکیا ’ تباہیوں میں اپنوں کا … Read more

84 ہزار پھولوں سے سجا گلدستہ گینز بک میں شامل

ریاض : سعودی عرب کے شہر طائف میں گلاب کے پھولوں سے سجایا دنیا کا سب سے بڑا گلدستہ گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ طائف کے گلابوں کی اس ٹوکری نے سنہ 2018ء کے ایسے ہی ایک گل دستے کا ریکارڈ توڑ کرنیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔طائف گلاب کی یہ … Read more

ناندیڑمیں الیکٹرک گاڑیوں میں غیر مجاز تبدیلیاں نہ کریں‘گاڑیوں کا خصوصی معائنہ

ناندیڑ:20مئی (ورق تازہ نیوز) حکومت مہاراشٹر نے پوری ریاست میں ماحول دوست پالیسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسی مناسبت سے مہاراشٹر الیکٹرک وہیکل پالیسی 2021 نافذ کی گئی ہے۔ پالیسی کے مطابق ای بائک اور ای گاڑیاں ٹیکس سے مستثنیٰ ہیں۔ ریجنل ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق ریاست میں 66 ہزار 482 گاڑیاں رجسٹرڈ … Read more

سدھو نے پٹیالہ کورٹ میں کی خودسپردگی، جیل بھیجے گئے

پٹیالہ، 20 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ کی جانب سے 1988 کے روڈ ریج کیس میں ایک سال کی سخت قید کی سزا سنائے جانے کے ایک دن بعد کانگریس لیڈر نوجوت سنگھ سدھو نے دیر شام پٹیالہ کی عدالت میں خودسپردگی کر دی جہاں سے وہ سینٹرل جیل بھیج دیئے گئے۔سدھو کے وکیل … Read more

19 سالہ لڑکی لڑکا بن گئی

ریاض : لڑکی کے طور پر19 برس تک زندگی گزارنے کے بعد پتہ چلا کہ وہ تو پیدائشی طور پر لڑکا ہے لڑکی نہیں۔حقیقت حال سامنے آنے پر سعودی معاشرے میں متعدد سوالات کھڑے ہوگئے۔ کئی لوگ شکوک و شبہات کا اظہار کررہے ہیں۔ باپ نے طبی عملے کی غلطی اور اصلاح حال کے لیے … Read more

ابوظہبی میں یکم ؍جون سے پلاسٹک بیگز پرپابندی

ابوظہبی : ابوظہبی میں ماحولیاتی اتھارٹی نے یکم جون 2022 سے پلاسٹک شاپنگ پیگز پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایک باراستعمال ہونے والے پلاسٹک کے تھیلوں پرپابندی ماحول کو بہتربنانے کیلئے عائد کی جارہی ہے۔میڈیا کے مطابق اتھارٹی کی جانب سے مزید کہا گیا ہیکہ سال 2024 تک اسٹائروفوم کے مادے سے تیار … Read more

ناک کا اکثر بند رہنا کس شکایت کی علامت ہے؟

بند ناک کا مسئلہ عام ہو چکا ہے جس سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لیے اکثر افراد نیزل اسپرے کا استعمال کرتے ہیں لیکن یہ صرف ایک وقتی علاج ہے جبکہ یہ جاننا نہایت لازمی ہے کہ نیزل اسپرے کا مسلسل استعمال مسائل کا باعث بھی بن سکتا ہے۔بند ناک کو طبی زبان میں Sinusitis … Read more