’منکی پاکس‘ ایک سے دوسرے انسان میں منتقلی بہت کم
دبئی :متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ’منکی پاکس‘ کا دائرہ بنیادی طور پر محدود رہتا ہے۔ ایک انسان سے دوسرے انسان کو یہ وائرس بہت کم لگتا ہے۔ امارات کی حکومت نے منکی پاکس کے حوالے سے آگاہی مہم شروع کی ہے۔حکومت کا کہنا ہے کہ’ امارات میں منکی پاکس … Read more