یو اے ای میں منکی پاکس کا پہلا کیس

دبئی : متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت نے ملک میں منکی پاکس (آبلہ بندر) کے پہلے کیس کی اطلاع دی ہے۔ 29 سالہ مریضہ مغربی افریقہ کے ایک ملک سے تعلق رکھتی ہے اور وہ سیاح کے طور پر یہاں آئی۔ یو اے ای میں اس کی مطلوبہ طبی نگہداشت کی جارہی ہے۔ وزارت نے اس بات پر زور دیا ہیکہ امارات میں صحت کے حکام تمام ضروری اقدامات کررہے ہیں۔ منکی پاکس سمیت تمام متعدی بیماریوں کے مقامی سطح پر پھیلاؤ کو محدود رکھنے کی کوششیں جاری ہیں۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading