آسام میں 201 بنگالی مسلم خاندان بے گھر

نارتھ لکھم پور (آسام): آسام کے ضلع لکھم پور میں تقریباً 70 بلڈوزرس اور ایکسکیویٹرس نے منگل کے دن محکمہ جنگلات کی 200 ہیکٹر اراضی مسطح کردی۔ 201 کنبے متاثر ہوئے جن میں زیادہ تر بنگالی بولنے والے مسلمان ہیں۔ عہدیداروں نے بتایا کہ 43 ایکسکیویٹرس اور 25 ٹریکٹرس منگوائے گئے۔موضع مغلی میں 200 سیول … Read more

تروپتی-اورنگ آباد-تروپتی اسپیشل ٹرین کی سری سائی نگر شرڈی تک توسیع، شیڈول میں تبدیلی

ناندیڑ:10 ۔جنوری (ورق تاز ہ نیوز)مسافروں کے ہجوم کو مدنظر رکھتے ہوئے، جنوبی وسطی ریلوے کے ذریعہ چلائی جانے والی تروپتی-اورنگ آباد-تروپتی اسپیشل ٹرین کو سری سائی نگر شرڈی تک بڑھا دیا گیا ہے اور اس ٹرین کے شیڈول کو اس طرح تبدیل کیا گیا ہے ۔ٹرین نمبر 07637 تروپتی سے سری سائی نگر شرڈی … Read more

لیبیا میں فیس بک پر زچگی کے لئے بڑے آپریشن کی لائیو اسٹریمنگ

لیبیا کے ایک اسپتال میں بڑے آپریشن [ سی سیکشن] کے ذریعے زچگی کے عمل کی’فیس بک‘ پر لائیو اسٹریمنگ کے بعد عوامی حلقوں میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے ذریعے آپریشن کے عمل کو طبی عملے نے زچہ کی رضامندی سے نشر … Read more

کرناٹک میں مکان کو مسجد بنانے پر بی جے پی کارکنوں کا اعتراض

بیلگاوی(کرناٹک): بی جے پی قائدین اور ہندو کارکنوں نے کرناٹک کے ضلع بیلگاوی میں ایک رہائشی مکان کو مسجد میں تبدیل کرنے پر اعتراض کیا ہے۔ بی جے پی اور ہندو کارکنوں کا الزام ہے کہ بیلگاوی کے سارتھی نگر میں ایک مکان کو مسجد میں تبدیل کرکے وقف بورڈ کے حوالہ کردیا گیا۔یہ علاقہ … Read more

آسام میں بجرنگ دل کارکن کا قتل، امتناعی احکام نافذ

کریم گنج (آسام): 10/جنوری ۔(ایجنسیز)آسام کے ٹاؤن کریم گنج میں بجرنگ دل کے ایک 16 سالہ کارکن کے قتل کے دوسرے دن کسی بھی غیرمعمولی واقعہ کا انسداد کرنے ضلع کے بعض حصوں میں امتناعی احکام نافذ کیے گئے۔ پولیس نے یہ بات بتائی۔ گریم گنج ٹاؤن سے تقریباً 50 کیلو میٹر دور واقع لویر … Read more

آسام شہریت معاملہ‘پانچ رکنی بنچ نے 13سوالات کویکجا کردیا

نئی دہلی: سپریم کورٹ کی پانچ رکنی آئینی بنچ نے 1951کے آسام شہریت ایکٹ میں کی گئی ترمیم کو چیلنچ کرنے والی پیٹشن پر سماعت کے دوران شکایت کنندہ کے وکلاء نے 14نکات عدالت کے سامنے رکھے جس کے بعد، وکلاء کی بحث سننے کے بعد بنچ نے معاملہ کی سماعت 14فروری تک کے لئے … Read more

MPCC Urdu News 10 January 23

کارکنان کو متحرک کے لیے کانگریس کی ’ہاتھ سے ہاتھ جوڑو’مہم: ناناپٹولے کسانوں کے قرضوں اوربجلی بلوں کی مکمل معافی سمیت متعدد قراردادیں متفقہ طور پر منظور ریاستی کانگریس کمیٹی کی توسیعی ایگزیکٹو میٹنگ کاناگپور میں انعقاد ناگپور:ملک میں بی جے پی حکومت کے خلاف عوام میں زبردست ناراضگی ہے، کیونکہ مودی حکومت کی پالیسی … Read more

اودھو ٹھاکرے۔شندے مقدمہ : 14 فروری کو سپریم کورٹ میں آئندہ سماعت

نئی دہلی :10/جنوری ۔(ایجنسیز)منگل کے روز سپریم کورٹ نے مہاراشٹر میں شیوسینا چیف ادھو ٹھاکرے کے خلاف ایکناتھ شندے اور دیگر اراکین اسمبلی کی بغاوت سے پیدا معاملے کی سماعت 14 فروری کو مقرر کی ہے۔ ٹھاکرے گروپ کی نمائندگی کر رہے سینئر وکیل کپل سبل نے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ سے کہا کہ … Read more

دنیا کے پہلے شخص بنے ایلن مسک، گنیز ورلڈ ریکارڈ میں نام درج مگرکمائی میں نہیں

واشنگٹن: ٹیسلا کے اسٹاک میں زبردست گراوٹ کے بعد اس کے سربراہ ایلن مسک کی دولت میں بڑا دھچکا لگا ہے۔ ٹیسلا کے حصص میں اس گراوٹ کے بعد ایلن مسک نے ذاتی جائیداد گنوانے کے حوالے سے عالمی ریکارڈ بنا لیا ہے، جس کے بعد ان کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر … Read more

پاکستان الیکشن کمیشن نے عمران خان کیلئے وارنٹ گرفتاری جاری کیا

اسلام آباد۔10؍ جنوری۔ ایم این این۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے منگل کو توہین عدالت کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔ پاکستانی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق ای سی پی نے 3 جنوری کو کیس کا فیصلہ … Read more

برٹش ایئرویز کے نئے یونیفارم میں حجاب بھی شامل

نئی دہلی: برٹش ایئرویز نے 20 سال کے بعد پہلی بار اپنے ارکان عملہ کے لئے نئے یونیفارم متعارف کرائے ہیں۔ ایئر لائن کی خواتین ارکان عملہ اب جمپ سوٹ پہن سکیں گی جبکہ اس کے ساتھ حجاب کا آپشن بھی شامل کر دیا گیا ہے۔نیا یونیفارم برطانوی فیشن ڈیزائنر اور درزی اوزوالڈ بوٹینگ او … Read more

Latur news

ऑर्बीट प्री-प्रायमरी इंग्रजी शाळेत फातिमा शेख यांची जयंती उत्साहात साजरी औसा (प्रतिनिधी) येथील नबी नगर स्थित ऑर्बीट प्री-प्रायमरी इंग्रजी शाळेत भारताच्या पहिल्या मुस्लिम महिला शिक्षिका फातिमा शेख यांची जयंती साजरी करण्यात आली.फातिमा शेख व त्यांचे बंधू उस्मान शेख यांनी महात्मा फुले व सावित्रीबाई फुले यांना पुण्यातील आपले राहते घर शाळा चालू करण्यासाठी दिले व त्यांना … Read more

’مہمان نوازی کیلئے پٹھان آرہا ہے‘ شاہ رخ خان کی متنازع فلم کا ٹریلر جاری

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی نئی متنازع فلم ’پٹھان‘ کا ٹریلر سوشل میڈیا پر جاری کردیا۔ بھگوا انتہا پسندی کا شکار فلم پٹھان کا ایکشن اور تھرلر سے بھر پور ٹریلر جاری کردیا گیا ہے، اس فلم میں کنگ خان اور دیپیکا کے علاوہ بالی وڈ کے ایکش ہیرو جان ابراھیم بھی … Read more

امسال 1,75,000 عازمین حج کریں گے، ہندوستان اور سعودی عرب کے مابین ہوا معاہدہ

حکومت ہند نے سعودی عرب کے ساتھ حج 2023 کے لیے ایک دو طرفہ معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت امسال ہندوستان سے 175025 عازمین حج ادا کریں گے۔ نیوز پورٹل پر شائع خبر کے مطابق حج کمیٹی کے رکن اعجاز حسین نے بتایا کہ حج 2023 کے فارم بہت جلد دستیاب … Read more

بریکینگ نیوز: ناندیڑ میں فائرنگ کی واردات : خاتون زخمی

ناندیڑ: )10؍جنوری(ورقِ تازہ نیوز) شہر میں کل پھر ایکبار فائرنگ کی واردات رونما ہوئی ہے۔یہ واقعہ بافنا بریج پر گزشتہ شب رونما ہوا جہاں ایک خاتون پر فائرنگ کی گئی۔ خاتون کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔یہ خاتون کانگریس کی کارکن بتائی جارہی ہے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق سویتا گائیکواڑ نامی خاتون پیر کی شب … Read more

مغربی بنگال: مڈ ڈے میل میں سانپ ملا، کھانا کھانے سے کئی بچے بیمار

کولکتہ: مغربی بنگال کے بیربھوم ضلع میں پیر کے روز کئی اسکولی بچوں کو کھانا کھانے کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ کھانے میں مبینہ طور پر ایک سانپ ملا تھا۔ افسران نے یہ معلومات فراہم کیں۔ عہدیداروں نے بتایا کہ ضلع کے میوریشور بلاک میں ایک پرائمری اسکول کے تقریباً 30 طالب علم … Read more

2024ء عام انتخابات : مودی بمقابلہ کجریوال یا راہول گاندھی؟: اسد الدین اویسی

نئی دہلی: صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین اسد الدین اویسی نے کہا کہ 2024ء کے لوک سبھا انتخابات میں ایک مخصوص شخص کو وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف نامزد کیا گیا تو بی جے پی کو اپوزیشن طاقتوں پر واضح برتری حاصل ہوگی۔سمیتا پرکاش کے تازہ پروگرام میں صدر ایم آئی ایم نے … Read more

پاکستان کی چھ وکٹوں سے جیت، رضوان 77 ناٹ آؤٹ

تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ نیوزی لینڈ نے پاکتسان کو 256 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا۔پاکستان کی طرف سے محمد رضوان 77 بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے کھیلنے کی دعوت … Read more

رونالڈو کا دوستانہ میچ میں میسی کے مدمقابل ہونے کا امکان

فٹ بال کے دو عظیم کھلاڑی کرسٹیانورونالڈو اورلیونل میسی سعودی دارالحکومت الریاض میں ہونے والے ایک دوستانہ میچ میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے۔لیونل میسی کے پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) کا سعودی عرب کے النصراور الہلال کلب کے کھلاڑیوں پرمشتمل ٹیم سے آمنا سامنا ہوگا۔کرسٹیانورونالڈو نے حال ہی میں النصرکلب میں شمولیت … Read more

اماراتی اسکولوں میں ہولوکاسٹ پڑھانے کااعلان

امریکا میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے نے کہا ہے کہ ملک بھرکے پرائمری اور ثانوی اسکولوں میں تاریخ کی جماعتوں میں ہولوکاسٹ کے بارے میں تعلیم دی جائے گی۔سفارت خانہ نے پیرکے روز امارات میں پڑھائے جانے والے ہولوکاسٹ کے مجوزہ نصاب اور تعلیمی حکام کے بارے میں کوئی تفصیل فراہم نہیں کی … Read more

ناندیڑ:تین سال قبل ہوئے قتل کے معاملے میں قاتل کوعمرقید کی سزا

ناندیڑ:9 ۔جنوری (ورق تاز ہ نیوز)تین سال قبل معمولی بات پر معمر شخص کو قتل کردیاگیا۔یہ واقعہ کنوٹ میں پیش آیا۔ اس معاملے میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج ایس.وی وانگر نے فیصلہ سناتے ہوئے ایک ملزم کو عمر قید اور 11 ہزار جرمانے کی سزا سنائی۔جنابائی نارائن میٹکر (70سال) نے کنوٹ پولیس اسٹیشن میں شکایت … Read more

بدنام زمانہ مجرم رندا کے تین ساتھی گرفتار

ناندیڑ:9۔جنوری۔ (ورق تازہ نیوز) نمائندہ ہرویندر سنگھ عرف رینا اور پنجاب کے بدنام زمانہ مجرم اور دہشت گرد سونو کھتری گینگ کے تین مجرموں کو امبیوالی کلیان ضلع میں گرفتار کیا گیا۔ اے ٹی ایس اور پنجاب پولیس نے تھانے سے مشترکہ آپریشن کیا۔پنجاب اسٹیٹ کی اینٹی گینگسٹر ٹاسک فورس موہالی کے ڈی ایس پی … Read more

ناندیڑمیں درجہ حرارت کافی نیچے تک پہنچ گیا‘سردی میں شدت

ناندیڑ:9۔جنوری۔ (ورق تازہ نیوز)ناندیڑضلع میں امسال بارش بھی اوسط سے زیادہ ہوئی اکتوبر اور نومبر کے مہینہ میں سردی زیادہ محسوس نہیں ہوئی البتہ ڈسمبر کے آخری ہفتہ اور جنوری کے ابتداءسے ہی درجہ حرارت میں کمی آئی اور سردی کی شدت بڑھ گئی ۔شمالی ہند میںسردی کی شدید لہر چل رہی ہے۔دہلی اور اترپردیش … Read more

اٹلی سے عمرہ کیلئے سائیکل پر سفر کرنے والے غیرملکی کا استقبال

ریاض:9/ جنوری (ایجنسیز) اٹلی سے تین پہیوں والی خصوصی سائیکل پرعمرہ کی ادائیگی کے لیے مملکت کے شہر قصیم میں آنے والے غیر ملکی کے اعزاز میں مقامی شہری نے پرتکلف دعوت کا اہتمام کیا ہے۔ سبق نیوز کے مطابق قصیم کے شاہ خالد عسکری بیس پرمتعین سعودی شہری بندرالحربی نے بتایا کہ وہ صبح … Read more

سعودی حکومت کا بڑا اعلان : حج 2023 میں حجاج کرام کی تعداد وہی ہوگی جو کورونا وبا سے پہلے تھی : دیکھئے اور کیا پابندیاں ختم ہوگی

عزت مآب وزیر حج و عمرہ، ڈاکٹر توفیق الربیعہ، "# حج_ایکسپو 2023” کے افتتاح کے موقع پر خوشخبری سناتے ہوئے کہاکہ "1444 ہجری کے سیزن میں حجاج کرام کی تعداد وہی ہو جائے گی جو کورونا وبا سے پہلے تھی، عمر کی شرائط کے بغیر۔” سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ توفیق الربیعہ جدہ … Read more

ڈی پورٹ ہوجانے والوں پر نئی پابندی ‘سعودی قانون میں تبدیلی

ریاض:9/ جنوری (ایجنسیز) سعودی عرب کے محکمہ جوازات نے مملکت سے ڈی پورٹ ہوجانے والوں کی دوبارہ واپسی کے نئے قوانین سے متعلق وضاحت کی ہے۔اردو نیوز کے مطابق سعودی محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ جوازات سے ایک شخص نے دریافت کیا کہ سنہ 2012 میں شعبہ ترحیل (ڈیپوٹیشن) کے ذریعے ملک آیا تھا کیا اب … Read more

اتراکھنڈ اور گجرات میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی راہ ہموار ، جانئے تفصیل

نئی دہلی : (ایجنسیز)سپریم کورٹ نے آج ایک اہم فیصلے میں اتراکھنڈ و گجرات میں یکساں سول کوڈ پر مطالعہ کے لیے تشکیل کمیٹی کو قانون کے مطابق قرار دیا ہے۔ دونوں ریاستی حکومتوں کے فیصلے کو چیلنج دینے والی عرضی سپریم کورٹ میں داخل کی گئی تھی اور آج انھیں عدالت عظمیٰ نے خارج … Read more

کولکتہ میں گٹکے کے پیکٹ سے 32 لاکھ امریکی ڈالر برآمد ، ویڈیو دیکھئیے

کلکتہ ایئرپورٹ پر پیر کو کسٹم ڈیپارٹمنٹ کو ایک بڑی کامیابی ملی۔ درحقیقت کولکتہ ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے بنکاک جانے والے سامان کی تلاشی کے دوران گٹکے کے پیکٹوں سے 40 ہزار امریکی ڈالر ضبط کئے ہیں۔ محکمہ نے اس واقعہ کی ویڈیو بھی جاری کی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ … Read more