حج اور عمرہ زائرین کیلئے انشورنس فیس میں کمی
ریاض : سعودی حکومت نے عازمین حج وعمرہ کیلیے انشورنس فیس میں بڑی کمی کردی، اب حاجیوں کو 109 ریال کی انشورنس فیس کے بجائے صرف 29 ریال ادا کرنے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزیرحج و عمرہ نے عازمین حج و عمر کیلئے انشورنس فیس میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ ڈاکٹر توفیق … Read more