نتن گڈکری نے قطر کے وزیر ٹرانسپورٹ جناب جاسم بن سیف السولیتی سے ملاقات کی

سڑک اور نقل و حمل و شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے آج نئی دہلی میں قطر کے وزیر ٹرانسپورٹ جناب جاسم بن سیف السولیتی کی قیادت میں قطری وفد سے ملاقات کی۔ میٹنگ میں پائیدار ٹرانسپورٹ بنیادی ترقی سے متعلق شعبوں میں خیالات اور آراء کا تبادلہ کیا گیا اور پائیدار متبادل … Read more

جذباتی منظر: ملبے تلے دبی شامی لڑکی اپنی چھوٹی بہن کی ڈھال بن گئی،ویڈیو دیکھیں

شام میں قیامت خیز زلزلے میں تباہ ہونے والی ایک عمارت میں سترہ گھنٹے سے ملبے تلے دبی شامی لڑکی اپنی چھوٹی بہن کی ڈھال بن گئی اور اس کے سر کو زخمی ہونے سے بچانے کی کوشش کی۔ ترکیہ اور شام میں پیر کی صبح آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد تباہی کے … Read more

زلزلے باعث موت کو گلے لگانے سے قبل باپ بیٹے کی جدائی کا رقت آمیز منظر

پیر کی صبح ترکیہ اور شام میں 7.8 شدت کے المناک زلزلے کے مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ ایسے ہیت ناک اور لرزہ خیز مناظر میں شام میں ایک ایسا منظر بھی شامل ہے جسے دیکھ کرپتھر دل بھی اپنے جذبات پرقابو نہیں رکھ سکتے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں ایک کو’آخری ملاقات‘ … Read more

’’ اے اللہ میری کمر ٹوٹ گئی‘‘ سارا خاندان گنوانے کے بعد شامی رو پڑا

ترکیہ اور شام میں خوفناک زلزلہ کے بعد دل کو دہلا دینے والے مناظر سامنے آ ر ہے ہیں۔ ایک نئے دل دہلا دینے والے ویڈیو کلپ میں ایک شامی شہری کو اپنے خاندان کے افراد کے نقصان پر دل سے روتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ "العربیہ” کے لیے ایک خصوصی کلپ میں ایک شامی … Read more

زمین پر ’خلائی‘ برف

سائنس دانوں نے ایک نئی قسم کی برف دریافت کی ہے جو ہو سکتا ہے کہ اس بات پر روشنی ڈالے کہ ہم پانی کے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔اس برف کی کوئی باقاعدہ شکل نہیں ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ عام برف میں ترتیب کے ساتھ پائے جانے والے مالیکیولز کے مقابلے … Read more

چیف منسٹر فیلوشپ 2023 کے لیے درخواستیں مطلوب

ممبئی:(ورق تازہ نیوز) چیف منسٹر فیلوشپ پروگرام کے لیے درخواست کا عمل آج 7 فروری 2023 سے شروع ہوگیا ہے۔ یہ پروگرام نوجوانوں کو حکومت کے ساتھ کام کرنے کا ایک منفرد موقع فراہم کرتا ہے۔ درخواستیں اگلے 24 دنوں تک آن لائن وصول کی جائیں گی۔ درخواست دینے کی آخری تاریخ 2 مارچ 2023 … Read more

شادی کی پرائیوٹ تصویریں سوشل میڈیا پروائرل، شاہین شاہ آفریدی نے ظاہر کی ناراضگی

لاہور: پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ہفتہ کے روم سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی بیٹی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ اس تقریب میں کئی سابق اور موجودہ کرکٹرز نے شرکت کی۔ پاکستان کے موجودہ کپتان بابر اعظم بھی اس تقریب میں شریک تھے۔شاہین شاہ آفریقی کی شادی خوش اسلوبی کے ساتھ … Read more

راکھی ساونت نے اپنے شوہر عادل درانی کو جیل بھیج دیا

ممبئی:7/ فروری (ایجنسیز) ایسا لگتا ہے کہ اداکارہ راکھی ساونت اور عادل درانی کی ہنگامہ خیز شادی میں ایک اور نیا موڑ آ گیا ہے۔ منگل کو خبریں سامنے آئیں کہ عادل کو ممبئی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ممبئی پولیس کی اس کارروائی سے ایک دن پہلے راکھی نے اپنے شوہر عادل درانی پر … Read more

مہاراشٹر:پولیس مشقوں میں مسلمانوں کو دہشت گرد پیش کئے جانے پر عدالت نے لگائی روک

ممبئی:(ایجنسیز) بمبئی ہائی کورٹ نے اپنے ایک اہم فیصلے میں مہاراشٹر پولیس کو فرضی مشق ( موک ڈرل ) کے دوران دہشت گرد کے طور پر کسی ایک مخصوص فرقے کے فرد کو پیش کئے جانے پر روک لگائی-بمبئی ہائی کورٹ کی اورنگ آباد کی بینچ نے یہ فیصلہ مفاد عامہ کی ایک عرضداشت کی … Read more

نودیا ودھیالیہ کی معلومات والدین تک ضرور پہونچائیں

نودیا ودھیالیہ کیا ہے ؟:نودیا ودھیالیہ سینٹرل گورنمنٹ کے زیر اہتمام چلنے والی ایسی بورڈنگ اسکولیں ہیں جہاں داخلہ ملنے والے طلبا و طالبات کو چھٹی کلاس سے بارہویں کلاس تک مفت تعلیم ،مفت کھانا اور رہائش کے ساتھ بچے کی پڑھائی میں لگنے والی تمام‌ چیزیں جیسے یونیفارم ،ٹیکسٹ بک،نوٹ بک وغیرہ تمام چیزیں … Read more

روس میں بھی آیا زلزلہ، ریکٹر اسکیل پر شدت 5.3 درج، ترکی کے زلزلہ متاثر خطوں میں 3 ماہ کی ایمرجنسی کا اعلان

کریل آئسلینڈ :(ایجنسی)ترکیے-شام میں کئی زلزوں، اور زلزلے کے بعد محسوس کیے جانے والے جھٹکوں سے پریشانی ختم بھی نہیں ہوئی ہے، اور اب روس میں بھی زلزلے کی خبر سے ہر طرف خوف کا عالم دیکھنے کو مل رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کے کریل آئسلینڈ پر منگل کو مقامی وقت 6 … Read more

پربھنی:ڈاکٹر نورالامین کی اردو بورڈ آف اسٹڈیز پر بحیثیت ممبر نامزدگی

پربھنی (نامہ نگار یونس انور)اردو کے معروف افسانہ نگار و ناقد ڈاکٹر نورالامین کی اردو بورڈ آف اسٹڈیز سوامی راما نند تیرتھ مراٹھواڑہ یونیورسٹی ناندیڑ پر بحیثیت ممبر نامزدگی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر اودھو بھوسلے صاحب نے کی. ڈاکٹر نورالامین صاحب کی ادبی اور تدریسی میدان میں کار کردگی کو دیکھتے ہوئے یہ نامزدگی … Read more

ناندیڑ: مختار حسین کا انتقال

ناندیڑ:7/ فروری ۔ (ورقِ تازہ نیوز) ناندیڑ میونسپل کارپوریشن کے سابقہ کارپوریٹر مظفر حسین مرحوم کے بڑے فرزند اور سابقہ کارپوریٹر انور حسین عرف انو کے بڑے بھائی مختار حسین کا آج 7 فروری کو صبح علالت کے باعث انتقال ہوگیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز عشاء مسجد بڑی درگاہ میں ادا کی … Read more

ترکیے اور شام میں زلزلے سے شدید تباہی، 4000 اموات، 15000 زخمی، 5.5 ہزار سے زیادہ عمارتیں زمین دوز

انقرہ: ترکیے (ترکی) اور شام کے لوگوں نے پیر کے روز جو تباہی دیکھی ہے وہ بہت شدید ہے۔ یہاں زلزلے کی وجہ سے خوفناک تباہی جاری ہے۔ دونوں ممالک میں اب تک 4000 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ زلزلے کی شدت 7.8 تھی۔ زلزلے کے جھٹکے اتنے شدید تھے کہ ہزاروں عمارتیں … Read more

سابقہ پنچایت سمیتی رکن خواجہ میاں کا انتقال

دیگلور:7فروری۔ (ورقِ تازہ نیوز) پنچایت سمیتی مرکھیل تعلقہ دیگلور کے سابقہ رکن محمد خواجہ میاں محمد نبی صاحب کا انتقال ہوگیا ہے انکی نمازہ جنازہ آج دوپہر بجے مرکھیل میں ادا کی جائے گی اور یہاں کے قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی ۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے … Read more

نئی پالیسی کے باعث حج اخراجات میں کمی آئے گی:اسمرتی ایرانی

نئی دہلی: عازمین حج کی سہولت میں اضافہ کرنے اور حج کو سستا کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے اقلیتی امور اور بہبود خواتین و اطفال کی مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے کہا کہ نئی حج پالیسی کی وجہ سے عازمین حج کو سہولت اور سستہ حج کرنے موقع ملے گا۔ یہ بات انہوں … Read more

سڑک پر رائفلوں کے ساتھ رقص، ویڈیو وائرل

غازی آباد: اترپردیش کے غازی آباد میں 6 افراد کے ایک گروپ کا ایک لکژری کار میں بندوقیں رکھنے، مئے نوشی کرنے اور سڑک کے درمیان رقص کرنے کا ویڈیو گشت ہوا ہے۔ پولیس نے کار کے مالک کی شناخت کرلی ہے۔ معاملہ میں ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ یہ کار شہر کے چرنجیو … Read more

بالآخر شہاب چتور پاکستان پہنچے: واہگہ سے کعبہ کا سفر ہوا شروع

آخر کار شہاب چتور نے واہگہ بارڈر کرلیا- پیدل سفر حج کی جانب ایک بار پھر رواں دواں ہو گئے جو پچھلے چار ماہ سے پاکستانی سفارتخانے سے لازمی سفری کاغذات موصول نہ ہونے کے سبب تھم سا گیا تھا۔ ملاپورم سے تعلق رکھنے والے شہاب چتور (29)نے اتوار کو اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر … Read more

مودی حکومت اڈانی گروپ کی مالی بے قاعدگی کی جانچ سے خوفزدہ کیوں؟

عوام کے ایک ایک پیسے کا حساب لیے بغیر کانگریس خاموش نہیں بیٹھے گی ریاست بھر میں ایل آئی سی وایس بی آئی کے دفاتر کے سامنے کانگریس کا زبردست یلغار ممبئی:مرکز کی مودی حکومت کے بارے میں کانگریس پارٹی کا یہ موقف کہ یہ ’ہم دوہمارے دو‘ کی حکومت ہے، بالکل سچ ثابت ہوگیا … Read more

تیلنگانہ اسمبلی میں اکبر اویسی اور بی آر ایس قائد کے ٹی آر میں گرما گرم بحث،دوریاں بڑھنے لگیں

حیدرآباد: گذشتہ روز قانون ساز اسمبلی میں ریاستی وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے ٹی راما راؤ اور قائد مقننہ مجلس اتحادالمسلمین اکبر الدین اویسی کے درمیان تلخ مباحث ہوئے۔ مباحث کے دوران کے ٹی راما راؤ نے کہاکہ مجلس کے صرف7 ارکان ہیں وہ مباحث میں حصہ لینے کیلئے زیادہ وقت طلب کررہے ہیں۔ اس بات … Read more

Latur news

ملک پر مخصوص تہذیب مسلط کرنے کی کوشش کو ناکام کریں۔۔۔۔ نتن ویدیہ ادگیر میں ڈاکٹر کپل پاٹل کے ہاتھوں ڈاکٹر این وائی ڈوڑے ایوارڈ کی تقسیم لاتور(محمد مسلم کبیر)مذہبی اور ثقافتی تنوع ہندوستان کے اتحاد کی ایک خصوصیت ہے،تاہم گزشتہ چند سالوں سے ملک میں ایک مخصوص ثقافت کو مسلط کرنے کی کوششیں کی … Read more

Latur news

ملک پر مخصوص تہذیب مسلط کرنے کی کوشش کو ناکام کریں۔۔۔۔ نتن ویدیہ ادگیر میں ڈاکٹر کپل پاٹل کے ہاتھوں ڈاکٹر این وائی ڈوڑے ایوارڈ کی تقسیم لاتور(محمد مسلم کبیر)مذہبی اور ثقافتی تنوع ہندوستان کے اتحاد کی ایک خصوصیت ہے،تاہم گزشتہ چند سالوں سے ملک میں ایک مخصوص ثقافت کو مسلط کرنے کی کوششیں کی … Read more

کلمنوری کے فعّال معلّم فہیم الدین قادری بھیانک سڑک حادثے میں جاں بحق، 3 کی حالت تشویشناک

ناندیڑ :6 فروری 🙁 ورقِ تازہ نیوز) گزشتہ شب اونڈھا- بسمت روڈ پر وگرواڑی کے قریب دو کاروں کے درمیان خوفناک سڑک حادثے میں ایک کی جائے حادثہ پر ہی موت ہو گئی اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کا علاج اونڈھا دیہی اسپتال میں کیا جارہا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ اتنا … Read more

ترکی کے زلزلے کے بعد عمارت کے گرنے کا منظر دیکھیں اس ویڈیو میں

ترکی اور شام میں زلزلہ: 500 سے زیادہ ہلاک، ہزاروں زخمی، شدید تباہی کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری ترک نائب صدر نے کہا ہے کہ ملک میں زلزلے کی تباہی سے اب تک 284 ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 2323 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ادھر شام کی وزارت صحت کے مطابق اب تک زلزلے … Read more

انڈین کورٹ: پولیس نے شرجیل امام، آصف اقبال اور صفورا زرگر کو ’قربانی کا بکرا بنایا

انڈیا کی ایک عدالت نے دہلی کی معروف یونیورسٹی جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ہونے والے پرتشدد معاملے میں جواہر لعل نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے ایک طالب علم اور دس دیگر کو بری کر دیا ہے۔ دہلی کی ساکیت عدالت نے جے این یو کے طالب علم شرجیل امام اور جامعہ کی طالبہ صفورا … Read more

انسٹا گرام پر خواتین کو پھانسنے والاگرفتار

بنگلورو: کرناٹک پولیس نے کل یہاں انسٹاگرام ہینڈل کا استعمال کر کے معصوم نوجوان خواتین کو پھنسانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا۔ملزم کی شناخت دہلی پرساد کے طورپر کی گئی ہے جو بنگلورو کے کورامنگلا کا رہنے والا ہے۔ اس نے ایک پرائیویٹ کمپنی کے ساتھ کام کیا اور پانچ انسٹاگرام اکاؤنٹس … Read more

حاجی سیّاحؒ اور قندھار میں اشاعت دین

جس دن سے انسان اس جہان رنگ وبود میں آباد ہوا ہے یہ شان توحید پرستوں ہی کوحاصل ہوئی کہ باربارمسلمانوں نے کثرت افواج کےفلسفے پر جذبئہ ایمانی سے ہمیشہ فتح پائی چشم فلک ہردور میں ایسے واقعات دیکھتی رہی ہے اور تاریخ کے اوراق ایسے ہزاروں درخشاں واقعات سے بھرے پڑے ہیں یہ داستانِ … Read more

طالبان سے مذاکرات کی حامی محبوبہ امن کے نوبیل انعام کے لیے نامزد

اوسلو پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے اعلان کیا کہ افغانستان سے تعلق رکھنے والی خواتین کے حقوق کی کارکن محبوبہ سراج اور انسانی حقوق کی ایک ایرانی کارکن نرگس محمدی کو مشترکہ طور پر امن کے نوبیل انعام کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ نرگس محمدی کئی سالوں سے ایران کی جیل میں ہیں لیکن … Read more