ناندیڑ:واٹس ایپ پر پیغام بھیج کر6 لاکھ روپے کی دھوکہ دہی

ناندیڑ:(ورق تازہ نیوز)پونے کے ایک ایسے شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے جس نے ناندیڑ کے ایک تاجر کو واٹس ایپ پر پیغام بھیج کر 6 لاکھ روپے کا دھوکہ دیا کہ وہ پونے کا ایک پرانا جنریٹر 6 لاکھ روپے میں دے رہا ہے۔اجے آنندراو? دیشمکھ ساکن جنگم واڑی روڈ ناندیڑ کی … Read more

ناندیڑ:پلاٹ پر قبضہ‘ سیدجمیل کی کلکٹر آفس میں خودسوزی کی کوشش

ناندیڑ:4/فروری۔ ( ورقِ تازہ نیوز)اپنی ملکیت والے پلاٹ پر پولس انتظامیہ کی مدد سے تعمیری کام کئے جانے اوربارہا شکایات کرنے کے باوجود کوئی کاروائی نہ ہونے پر آج مظلوم پلاٹ مالک نے انصاف کےلئے ضلع کلکٹر دفتر میں خودسوزی کرنے کی کوشش کی ۔ یہ واقعہ آج ہفتہ کودوپہر رونما ہوا ۔اس طرح کلکٹرآفس … Read more

کیا ارب پتی اڈانی کی کاروباری ’سلطنت‘ کو دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے؟

ممبئی:(ایجنسیز) آسمان کی بلندیوں سے سیدھے انتہائی گہرائیوں تک۔ یہ کہانی ہے انڈیا کے سب سے بڑے کاروباری گروپوں میں سے ایک اڈانی گروپ کی جس نے صرف ایک ہفتے میں دونوں سرے دیکھے ہیں۔گزشتہ ہفتے کے آغاز میں اڈانی گروپ کی کمپنیوں کی کل مالیت 220 ارب امریکی ڈالر تھی لیکن امریکی ریسرچ کمپنی … Read more

بھارتی گیند باز محمدسراج اورعمران ملک کا ہوٹل میں  ’تلک‘ لگانے سے انکار، ویڈیو دیکھیں

ناگپور:(ایجنسیز)اب زیادہ دن نہیں بچے ہیں جب ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان بارڈر-گواسکر ٹرافی کے تحت 4 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔ پہلا ٹیسٹ میچ 9 فروری سے ناگپور میں شروع ہونے والا ہے جس کے لیے ہندوستانی ٹیم ناگپور کے ہوٹل میں پہنچ چکی ہے۔ ہوٹل میں ہندوستانی ٹیم کا پرخلوص استقبال … Read more

MPCC Urdu News 4 February 23 (2 News)

مودی کی حمایت سے ہی ایل آئی سی وایس بی آئی میں عوام کاپیسہ ڈوبنے کی کگار پر: ناناپٹولے 6 فروری کوکانگریس ریاست میں ایس بی آئی و ایل آئی سی کے دفاتر کے سامنے احتجاج کرے گی مرکز کی مودی حکومت کو اڈانی گروپ کی مالی بے قاعدگی فوری تحقیقات کرنی چاہیے ممبئی:یہی نہیں … Read more

اڈانی کے دفاع میں اتری آر ایس ایس

نئی دہلی: ہنڈن برگ رپورٹ کے ‘زلزلے’ میں گھرے اڈانی گروپ کے لیے آئے روز بری خبریں آ رہی ہیں۔ اپوزیشن جہاں چاروں طرف سے گھرے اڈانی پر حملہ کر رہی ہے، وہیں مودی حکومت اس معاملے سے کنارہ کشی اختیار کرتی نظر آ رہی ہے۔ آر ایس ایس جو کہ ہر محاذ پر بی … Read more

2024 میں لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات بیک وقت کرائے جائیں

نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ سے مرکزی حکومت اور الیکشن کمیشن کو (ای سی) یہ ہدایت دینے گزارش کی گئی ہے کہ آیا 2024 میں لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کا بیک وقت انعقاد عمل میں لانا ممکن ہے۔اس کے امکانات تلاش کئے جائیں۔ درخواست گزار ایڈوکیٹ اشونی اپادھیائے نے اپنی پی آئی ایل (مفادِعامہ … Read more

پٹھان: کیا انڈیا میں فلموں کے بائیکاٹ کی مہم کمزور پڑ رہی ہے یا ’شاہ رخ کی مقبولیت بازی لے گئی؟‘

بالی ووڈ میں شاہ رخ خان کی نئی فلم پٹھان کے ریلیز ہونے سے قبل ہی اس کے بائیکاٹ کرنے کی زبردست مہم چلی۔ اس کے خلاف مظاہرے اور احتجاج بھی ہوئے۔ فلم کے گانے بے شرم رنگ کو فلم سے نکالنے کے مطالبے کیے گئے کیونکہ بظاہر اس سے معاشرے میں کچھ لوگوں کے … Read more

دہلی کی عدالت نے جامعہ تشدد معاملہ میں شرجیل امام اور آصف اقبال تنہا کو کیا بری

نئی دہلی: دہلی کی ایک عدالت نے ہفتہ کو شرجیل امام اور آصف اقبال تنہا کو دسمبر 2019 میں جامعہ ملیہ اسلامیہ میں تشدد کے واقعات سے منسلک ایک کیس میں بری کر دیا۔ لائیو لا کی رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج ارول ورما نے یہ حکم سنایا۔ اس کی تفصیلی کاپی کا انتظار … Read more

ناندیڑ:مال ٹیکڑی علاقہ میں دیسی پستول کیساتھ گھومنے والا عارف پکڑا گیا

ناندیڑ:(ورق تازہ نیوز) پولس نے شہر کے مال ٹیکڑی روڈ پر انڈربریج کے پاس ایک نوجوان کی تحویل سے دیسی ساخت کی پستول اور زندہ کارتوس بھی ضبط کئے ہیں/۔ایل سی بی ناندیڑ کو خفیہ اطلاع ملی کہ شہر کے مال ٹیکڑی روڈ پر انڈربریج کے پاس ایک نوجوان کی تحویل میں دیسی پستول اورکارتوس … Read more

شاہین آفریدی کا شاہد آفریدی کی بیٹی سے نکاح ہوگیا، ویڈیوز دیھکیں

پاکستان کرکٹ کے سٹار بولر شاہین شاہ آفریدی کا نکاح جمعے کو مایہ ناز سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی صاحبزادی سے ہو گیا ہے۔کراچی میں منعقدہ نکاح کی تقریب میں بڑی تعداد میں کھلاڑیوں اور میڈیا انڈسٹری سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، شاداب خان، محمد حفیظ، سرفراز احمد، … Read more

گیندباز عمران ملک نے پھر کمال کر دکھایا ٗویڈیودیکھیں

عمران ملک نے ایک بار پھر احمد آباد کی پچ پر اپنی اسپیڈ گیند کے جلوے دکھائے۔ ملک نے 2.1 اوورز میں 9 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں۔ جس انداز میں انہوں نے مائیکل بریسویل کو بولڈ کیا، وہ گیند دیکھنے کے لائق تھی۔ دراصل، بریسویل کو جموں کشمیر ایکسپریس کو ہلکے سے … Read more

چین کے جاسوس غبارے کی امریکہ کی فضا میں پرواز، پینٹاگان متحرک

امریکی محکمہ دفاع نے پینٹاگان نے جمعرات کو بتایا کہ انہوں نے امریکی فضا میں بلندی پر پرواز کرنے والے ایک چینی گرم غبارے کا سراغ لگایا ہے، جس کے بارے میں شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس کے ذریعے جاسوسی کی جا رہی تھی۔ایک سینیئر دفاعی اہلکار نے صحافیوں کو بتایا کہ … Read more

بیف کھاچکے افراد کو بھی ہندواِزم میں واپس لانا ممکن: آر ایس ایس

جئے پور:3/ فروری (ایجنسیز) راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آرایس ایس) کے جنرل سکریٹری دتاتریہ ہوسابالے نے آج کہا کہ جو لوگ بیف استعمال کرچکے ہیں انہیں بھی ہندوازم میں دوبارہ واپس لایا جاسکتا ہے۔ آرایس ایس لیڈر نے جئے پور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ”ہندو“ اصطلاح ہمارے دستور اور ملک میں … Read more

14سال سے کم عمر لڑکیوں سے شادی کرنے والے مرد گرفتار

گوہاٹی :3/ فروری (ایجنسیز)آسام کی بی جے پی حکومت کی ہدایت پر پولیس نے چائلڈ میرج کے خلاف 3 فروری کو شدید کارروائی شروع کی جس میں اب تک 1800 سے زائد لوگوں کی گرفتاری کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے جمعہ کے روز خود اس سلسلے … Read more

بریکینگ نیوز:ناندیڑ شہر میں تاجر پرفائرئنگ ٗ دو افراد گرفتار

ناندیڑ:3؍فروری(ورق تاز ہ نیوز) :شہرناندیڑمیں آج شام کے وقت قدیم مونڈھا میں فائرئنگ کی سنسنی خیز واردات رونما ہوئی جس میں ایک تاجر زخمی ہوگیا ہے ۔ اتوارہ پولس نے اس معاملے میں دو افراد کوحراست میں لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سونے چاندی کے تاجر سچن پنڈھری ناتھ کلتھے پر ملزم گجانن بالاجی ماملوار اور … Read more

قانون سازکونسل کے انتخاب میں عوام نے رعایا وبادشاہ کے فرق کوواضح کردیا: ناناپٹولے

قانون ساز کونسل کی جیت اسمبلی اور لوک سبھا انتخابات میں دہرائی جائے گی دوسروں کے گھر تباہ کرنے والی بی جے پی کو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا کانگریس ہیڈکوارٹر تلک بھون کے سامنے پٹاخوں اور مٹھائیوں کے ساتھ فتح کا جشن ممبئی:مہاراشٹر قانون ساز کونسل کے انتخابات میں عوام نے حکمران جماعت … Read more

خدا‘ چیف منسٹر کے سی آر کیخلاف، بدعنوانیوں کے خاتمہ کا وقت آگیا:کے اے پال

حیدرآباد: نئے سکریٹریٹ میں آتش زدگی کے واقعہ پر صدر پرجا شانتی پارٹی کے اے پال نے شدیدبرہمی ظاہر کی۔ آج اس واقعہ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کے سی آر نے واستو کے نام پر پرانے سکریٹریٹ کی عمارتوں کو منہدم کراتے ہوئے نیا سکریٹریٹ تعمیر کیا۔ اس عمارت کو … Read more

گوتم اڈانی ٹاپ-20 سے بھی باہر، تیزی کے ساتھ گھٹ رہی دولت

واشنگٹن : 3/ فروری (ایجنسیز) امریکہ کی ریسرچ فرم ہنڈن برگ کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد سے اڈانی گروپس کا برا دور شروع ہو چکا ہے۔ رپورٹ جاری ہوئے تقریباً ایک عشرہ گزر چکا ہے لیکن اس کا منفی اثر اڈانی گروپس پر اب بھی لگاتار پڑ رہا ہے۔ ہنڈن برگ کی رپورٹ کے … Read more

لو جہاد قانون کی آئینی حیثیت پر سپریم کورٹ نے مرکز کو نوٹس جاری کیا

نئی دہلی3/ فروری.لو جہاد قانون کی آئینی حیثیت اور مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر ہورہے تبدیلی مذہب کے خلاف داخل پٹیشن پر آج سپریم کورٹ آف انڈیا میں سماعت عمل میں آئی جس کے دوران چیف جسٹس آف انڈیا نے مرکزی حکومت کو تازہ نوٹس جاری کیا اور حلف نامہ داخل کرنے کے لیئے … Read more

عمرہ کی ادائیگی کے بعد سدی جواد حسین جاوید نظامی کا انتقال

مکہ مکرمہ:3 فروری ۔ یہ اطلاع دیتے ہوئے بڑا افسوس ہو رہا ہے کہ جناب سدی جواد حسین جاوید صاحب نظامی ساکن دیگلور ضلع ناندیڑ حال مقیم حیدرآباد کا آج مورخہ 2023-2-3 بروز جمعہ صبح انتقال ہوگیا ۔ مرحوم عمرہ کے لئے مکہ مکرمہ گئے تھے ۔ عمرہ مکمل ہونے پر حلق کرنے کے بعد … Read more

گندم (گیہوں)کا وزن بڑھانے کیلئے ریت اور مٹی کی ملاوٹ کا ویڈیو وائرل ۔چھ ملازمین معطل

ستنا: مدھیہ پردیش کے ستنا میں امدادی قیمت (ایم ایس پی) پر خریدی گئی گندم (گیہوں)میں ملاوٹ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سرکاری گندم کی پیکنگ کے دوران وزن بڑھانے کے لیے ریت اور مٹی کی آمیزش کی جارہی ہے۔ وہاں موجود کسی نے اس کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر … Read more

اسلام اور مسلمانوں کے تعلق سے رام دیو کا متنازع بیان

باڑمیر:باگیشور دھام کے آچاریہ دھیریندر شاستری سے متعلق تنازعہ ابھی رکا نہیں ہے۔ اس دوران یوگو گرو بابا رام دیو کا اسلام اور مسلمانوں سے متعلق بیان بحث میں آیا ہے۔ اس میں بابا رام دیو نماز کی بات کرتے ہیں اور عیسائیت پر مزید حملہ کر رہے ہیں۔ رام دیو نے یہ باتیں راجستھان … Read more

شیوراج سنگھ چوہان حکومت نے بھوپال کے قریب اسلام نگر کا نام بدل کر جگدیش پور رکھ دیا

بھوپال: مدھیہ پردیش حکومت نے ریاستی دارالحکومت بھوپال کے قریب واقع تاریخی اسلام نگر کا نام بدل کر جگدیش پور کر دیا ہے۔ جگدیش پور اس علاقے کا پہلا نام تھا۔ ایک اہلکار نے جمعرات کو یہ جانکاری دی۔ مرکزی حکومت کی منظوری کے بعد بدھ کو نام کی تبدیلی کا اعلان کرنے والا گزٹ … Read more

5فروری کو ڈاکٹر فہیم احمد صدیقی کی منظوم خودنوشت”سرابوں کا سفر“ کی تقریب رسمِ اجرا ءو محفل ِمشاعرہ

ناندیڑ۔ یکم فروری( ورقِ تازہ نیوز) اُردو زبان و ادب کے جدید لب و لہجہ کے شاعر ڈاکٹر فہیم احمد صدیقی مرحوم کے منظوم خود نوشت ”سرابوں کا سفر“ کی تقریبِ رسمِ اجرا¿ ‘ زیرِ صدارت عبدالکریم سالار‘ صدر اقرا¿ ایجوکیشن سوسائٹی‘ جلگاﺅں‘ بروزِ اتوار 5فروری2023ءکوشام 7بجے‘ اُردو گھر ناندیڑ میں شاندار پیمانے پر منعقد … Read more

روپیہ 40 پیسے گر کر 82 روپے فی ڈالر سے زیادہ ہوگیا

ممبئی: بڑی کرنسیوں کے مقابلے ڈالر کی مضبوطی اور درآمد کنندگان اور بینکروں کے خرید کے دباؤ کی وجہ سے آج انٹربینک کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے روپیہ 40 پیسے کم ہوکر 82.20 پر آگیا۔وہیں اس کے گزشتہ کاروباری دن روپیہ مضبوط ہوکر 81.80 روپے فی ڈالررہا تھا۔ ابتدائی تجارت میں چار پیسے … Read more

مسلم لڑکی نے قائم کی قابل تقلید مثال

مبئی: مشکل وقت میں صبر و برداشت کا مظاہرہ، احتیاط، اور حوصلے کے ساتھ اپنی منزل پر نگاہیں جمائے رکھ کر اسے پانے کا عزم اگر کسی کے پاس ہو تو کامیابی یقیناً اس کے پاؤں چومتی ہے، اور وہ اپنی منزلِ مراد کو پا ہی لیتا ہے۔ایسی ہی ایک خوش کن اور قابل تقلید … Read more