خبردار!بھارت کی اس ریاست میں ترکی کے طرز کے شدید زلزلہ کی پیش گوئی

حیدرآباد: نیشنل جیو فزیکل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (این جی آر آئی) کے سائنسدانوں نے ترکی کی طرح ہندوستان میں بھی زلزلہ آنے کے امکان کی پیش گوئی کی ہے۔ سیسمولوجی کے چیف سائنسدان پورن چندر راؤنے خبردار کیا کہ ترکی کی طرح کا زلزلہ اتراکھنڈ میں بھی آئے گا۔ اتراکھنڈ میں یہ زلزلہ کب آئے … Read more

مہاراشٹر میں ایک نئے سیاسی طوفان کے آثار، ٹھاکرے گروپ کے اراکین اسمبلی کو وہپ جاری کرے گا شندے گروپ!

ممبئی: مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کی قیادت والی شیوسینا نے آئندہ ہفتہ شروع ہو رہے مہاراشٹر مقننہ کے آئندہ بجٹ اجلاس میں ’وہپ‘ جاری کرنے کی دھمکی دے کر ادھو ٹھاکرے کی قیادت والی شیوسینا (یو بی ٹی) میں ہلچل تیز کر دی ہے۔ شیوسینا (شندے گروپ) کے چیف وہپ بھرت گوگاوالے اور … Read more

NCP Urdu News 24 Feb 23

کوشیاری کے بیان کو سنجیدگی سے لینے کی ضرورت نہیں: مہیش تپاسے ممبئی: مہاراشٹر کے گورنر کے عہدے سے ہٹائے گئے بھگت سنگھ کوشیاری کے بیانات کوسنجیدگی سے لینے کی قطعی ضرورت نہیں ہے۔ کیونکہ وہ جو کچھ بھی کہہ رہے ہیں وہ سیاست سے متاثر ہوکر کہہ رہے ہیں۔ یہ باتیں این سی پی … Read more

MPCC Urdu News 21 February 23

کیا یہ اپوزیشن کو ختم کرنے کی سازش ہے؟ناناپٹولے سابق وزیراعلیٰ اشوک چوہان وایم پی سنجئے راؤت معاملے میں خاطیوں کو گرفتار کیا جائے شندے فڈنویس حکومت آنے کے بعد سے ریاست کا امن وامان تباہ ہوگیا ہے ممبئی::سابق وزیر اعلیٰ اشوک چوہان کی جاسوسی کی جارہی ہے اور ان کی جان کو نقصان کو … Read more

ایران نے ملعون رشدی پر حملہ کرنیوالے ھادی کے لیے تحفہ کا اعلان کردیا

برطانوی مصنف سلمان رشدی کو چھرا گھونپنے والے لبنانی نژاد امریکی نوجوان ہادی مطر کو ایک ایرانی عہدیدار نے قیمتی تحفہ پیش کر دیا ہے۔ اس اقدام سے گذشتہ برس اگست کو ہونے والے اس حملے میں تہران کے ملوث ہونے کا اندازہ بھی لگایا جا رہا ہے۔ اس وقت کئی عہدیداروں نے ایران کے … Read more

گئوکشی کے شبہ میں مسلم نوجوانوں کو قتل کرنے کا معاملہ، ملزمان کے حق میں مہاپنچایت، پولیس کو کھلا انتباہ!

نئی دہلی: راجستھان کے بھرت پور ضلع سے تعلق رکھنے والے دو نوجوانوں جنید اور ناصر کو ہریانہ میں قتل اور گاڑی سمیت نذر آتش کرنے کے لئے معاملہ میں ملزمان کے حق میں مہاپنچایت کا انعقاد کیا گیا ہے۔ نیوز پورٹل ’آج تک‘ کی رپورٹ کے مطابق مہاپنچایت میں بڑی تعداد میں لوگوں نے … Read more

فیس بک اور انسٹاگرام کے لیے بھی سبسکرپشن فیس

سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک، جس کو ’ہمیشہ‘ مفت رہنا تھا اور اسی جیسے انسٹاگرام نے اتوار کو پیسوں کے عوض ایک سبسکرپشن سروس کا آغاز کیا، کیونکہ طویل عرصے سے انٹرنیٹ پر غلبہ رکھنے والا اشتہارات پر مبنی کاروباری ماڈل ’ناکام ہوگیا ہے۔‘ فیس بک کی سرپرست کمپنی میٹا کے سی ای او … Read more

ترکی میں ایک اور زلزلہ: تین ہلاک، ہاتائی شہر میں متعدد افراد ملبے تلے دب گئے

ترکی میں پیر کے روز 6.4 شدت کے ایک نئے زلزلے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس تازہ زلزلے میں ترکی اور شام میں 680 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ترکی کی ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی ایجنسی آفاد نے کہا کہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق آٹھ بج کر چار منٹ پر … Read more

جسم کے مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے 6 پھل کونسے ہیں؟

پروٹین، ٹشوز، سیلز اور اعضا انسانی جسم کا مدافعتی نظام تشکیل دیتے ہیں۔ ان کے اجتماعی کام سے ہی جسم پر حملہ آور ہونے والے بیکٹیریا، وائرس اور بیماری کا باعث دیگر چیزوں سے دفاع ہوتا ہے۔کوئی بھی جرثومہ جب حملہ آور ہوتا ہے تو انسانی جسم کا مدافعتی نظام فوری طور پر فعال ہو … Read more

ناندیڑ:سیرت پروگرام 16-کے مرکزی جلسہ کاشاندار انعقاد۔معزز شخصیات کو اعزازات تفویض

ناندیڑ:(پریس ریلیز)20فروری: نئی نسل کی تربیت کے لحاظ سے خادمین امت کی سرگرمیاں عمدہ اور قابل تقلید ہیں۔ اس بات کااظہار اپنے صدارتی خطاب میں حضرت مولانا مفتی سید صادق محی الدین فہیم صاحب صدر دارالقضاء حیدرآباد نے کیا۔ خادمین اُمت کے سیرت پروگرام16کے تحت 19فروری کو ناندیڑ میں مرکزی جلسہ کا شاندار اور کامیاب … Read more

ترکیہ اورشام میں تباہ کن زلزلے کے دو ہفتے بعد ایک اورشدید زلزلے کے جھٹکے

ترکیہ اور شام کے سرحدی علاقے میں پیر کی شب 6.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔یورپی بحیرہ روم (بحر متوسط) کے زلزلہ پیما مرکز (ای ایم ایس سی) نے بتایا ہے کہ اس زلزلے کی گہرائی دس کلومیٹرتھی۔ترکیہ کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے اے ایف اے ڈی (عفاد)کا کہنا … Read more

اڈانی امیروں کی فہرست میں پھسل کر 25ویں مقام پر پہنچے، لگاتار گھٹ رہی اڈانی گروپ کے چیئرمین کی دولت

نیویارک :امریکی ریسرچ فرم ہنڈن برگ کی رپورٹ آنے کے بعد سے اڈانی گروپ کے جو برے دن شروع ہوئے اس کا اختتام دکھائی نہیں دے رہا ہے۔ اڈانی گروپ کو یکے بعد دیگرے کئی جھٹکے لگ رہے ہیں۔ کمپنی کے شیئرس میں بکوالی حاوی ہو گئی ہے۔ اڈانی گروپ کی کمپنیوں کے شیئرس لگاتار … Read more

ناندیڑ؛مسلمانوں کے خلاف زہریلامواد سوشل میڈیا پر وائرل کرنےوالا نوجوان گرفتار

کنوٹ (اکرم چوہان) :- پولیس نے ماہور کے ایک نوجوان کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جس نے ایک مخصوص کمیونٹی کے بارے میں جارحانہ بیان دے کر اپنا ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا تھا کہ اس سے دونوں برادریوں میں فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا ہو گی۔کل شیو جینتی کے … Read more

لو جہاد کو روکنے کے لیے مسلم لڑکیوں کو پیار میں پھنسانا ہوگا‘، شری رام سینا چیف پرمود متالک کا متنازعہ بیان

ہندوتوا تنظیموں سے جڑے لیڈروں کی اشتعال انگیزی کسی بھی صورت کم ہوتی ہوئی دکھائی نہیں دے رہی ہے۔ اب کرناٹک میں شری رام سینا چیف پرمود متالک نے ایک انتہائی متنازعہ بیان دیا ہے جو مسلمانوں کے خلاف نفرت کا غماز ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ ’’لو جہاد کو روکنے کے لیے مسلم … Read more

آئی ایس آئی ایس کیس میں7؍ سال بعد محمد سراج الدین جے پور سینٹرل جیل سے رہا

ممبئی ۔20؍ فروری ( پریس ریلیز ) داعش سے تعلق اور اس میں نو جوانوں کو بھرتی کرنے کے الزام میں گرفتار، گلبرگہ کے رہنے والے اعلی تعلیم یافتہ انڈین آئل کار پوریشن جے پور میں اعلی عہدے پر فائز سراج الدین جو گذشتہ7سالوں سے قید و بند کی صعو بتیں جھیل رہا تھا کی … Read more

اودھوٹھاکر ے نے الیکشن کمیشن کے فیصلہ کوسپریم کورٹ میں چیلنج کیا

نئی دہلی: مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے کے دھڑے کو اصل شیوسینا کے طور پر تسلیم کرنے اور انتخابی نشان ‘تیر-کمان’ الاٹ کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو سابق وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے دھڑے نے پیر کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا۔چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس پی ایس نرسمہا اور جے بی پاردی … Read more

پٹنہ میں پارکنگ کے تنازع پر پُرتشدد تصادم، 32 راؤنڈ فائرنگ، 2 ہلاک، مشتعل لوگوں نے کئی گھروں کو آگ لگائی

بہار کی راجدھانی پٹنہ کے مضافات میں واقع جیٹھولی گاؤں میں پارکنگ کے تنازع پر دو گروپوں کے درمیان پرتشدد جھڑپیں ہوئیں۔ اس دوران ملزم نے فائرنگ کی۔ جس میں پانچ افراد کو گولیاں لگیں۔ گولی لگنے سے دو افراد کی موت ہو گئی ہے۔ جبکہ 3 افراد زخمی ہیں، ان کا علاج جاری ہے۔ … Read more

کیا حرام کو حرام کہنا جرم ہے؟

تین روز قبل ایک غیر مسلم اداکارہ نما سوشل ایکٹوسٹ نے ایک مسلم سوشل ایکٹوسٹ سے کورٹ میرج کی، جمنا والوں نے مبارکبادی کا سلسلہ شروع کردیا۔ گنگا والے تلملائے کہ لڑکی اُدھر کی تھی۔ جمنا والے یہ بھول گئے کہ جب لڑکی ان کی طرف کی ہوتی ہے، تو ان کے پاس کف افسوس … Read more

لاہور کا اخبار جو اب بھی دہلی سے شائع ہوتا ہے

قیام پاکستان کے بعد اردو روزنامہ ‘ملاپ‘ لاہور سے دہلی منتقل ہوا اور کئی دہائیوں کے نشیب و فراز کے بعد بھی آج تک روزانہ شائع ہوتا ہے۔اس اخبار کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ شائع ہونے والے دوسرے اردو اخبارات کی طرح یہ ہندوستانی مسلمانوں کی نمائندگی کا دعویٰ نہیں کرتا۔ اس … Read more

افغان طالبان کاسابق غیرملکی اڈوں کوخصوصی اقتصادی زون میں تبدیل کرنے کا منصوبہ

کابل:افغانستان کی طالبان انتظامیہ ماضی قریب میں غیرملکی فوجوں کے زیراستعمال اڈوں کوکاروبار کے لیے خصوصی اقتصادی زون میں تبدیل کرنے کے منصوبے پرعمل درآمد کاارادہ رکھتی ہے۔اقتصادی امورکے قائم مقام نائب وزیراعظم ملّا عبدالغنی برادرنے اتوار کے روز ایک بیان میں کہا ہے: ’’تفصیلی غوروخوض کے بعدیہ فیصلہ کیا گیا کہ وزارت صنعت و … Read more

کرایہ دار نوجوان کا گھر مالکن سے عشق، شادی کا تقاضا اور پھر ۔۔۔۔۔

اورنگ آباد :20/فروری ۔ (ورقِ تازہ نیوز) یہاں کے ناریگاؤں علاقے میں ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہاں کرایہ دار اکثر شادی کا لالچ دے کر گھر مالکن سے جسمانی تعلقات قائم کرتا تھا۔ لیکن اس نے شادی کا تقاضا کیا تو ملزم نے تصویر وائرل کرنے کی دھمکی دی۔ اس لیے … Read more

ایک 47 سالہ شخص نے شادی سے انکار کرنے پر ایک نابالغ کو بے رحمی سے پیٹا

نئی دہلی: چھتیس گڑھ کے دارالحکومت رائے پور سے ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے۔ جس میں ایک 47 سالہ شخص نے ایک نابالغ لڑکی کو صرف اس لیے مارا کہ اس نے اس کی مبینہ شادی کی تجویز کو ٹھکرا دیا تھا۔ اس واقعہ سے متعلق ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل … Read more

شیو جینتی کا بینر پھاڑنے پرناندیڑ سے قریب کاسراڑی میں تناﺅ

ناندیڑ:19 فروری ( ورقِ تازہ نیوز) شیوجینتی کے ضمن میں کاسراڑی میں لگائے گئے بینر کو نامعلوم اشرار کی جانب سے پھاڑنے کا واقعہ اتوار کی صبح پیش آیا۔ جس کے بعد گاﺅں میں ہر طرف برہمی کی لہر دوڑ گئی۔ اس واقعہ کی مذمت میں شیواجی کے عقیدت مندوں نے کاسراڑی بند رکھتے ہوئے … Read more

میوات میں مسلم نوجوانوں کو نذر آتش کرنے کا معاملہ، راجستھان پولیس نے 6 ملزمان کو حراست میں لیا

جے پور: ہریانہ میں میوات علاقہ میں دو لوگوں کے اغوا کر کے زندہ جلانے کے معاملے میں راجستھان پولیس نے 6 لوگوں کو حراست میں لیا گیا ہے اور ان سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ راجستھان پولیس کے عہدیداروں نے اس کی تصدیق کی ہے۔ پولیس نے کہا کہ وہ ہریانہ پولیس … Read more

سعودی عرب میں پہلی مرتبہ ایک ایئرپورٹ پر خواتین پیر ا میڈیکس کی تقرری

سعودی عرب میں جدہ کے کنگ عبد العزیز ایئرپورٹ پر پہلی مرتبہ خواتین پیرا میڈیکس کی خدمات بھی حاصل کرلی گئی ہیں ۔ جدہ کا کنگ عبدالعزیز بین الاقوامی ایئرپورٹ مملکت کا پہلا ہوائی اڈہ بن گیا ہے جہاں ہنگامی اور نازک معاملات کے لیے طبی خدمات فراہم کرنے کے لیے خواتین پیرا میڈیکس کا … Read more

ناندیڑمیں 25فروری کو ریاستی سطح کا مشاعرہ، معروف شعراءکرام کی شرکت

ناندیڑ۔ ۸۱ فروری ( نامہ نگار ):حکومت مہاراشٹرا کے محکمہ اقلیتی ترقیات کے ماتحت ادارہ مہاراشٹرا اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی ممبئی کی جانب سے 25 فروری بروز ہفتہ شام8 بجے ناندیڑ شہر کے اردو گھر میں ایک عظیم الشان مشاعرہ منعقد کیا جارہا ہے۔ جس میں مہمان خصوصی کے طور پر ریاست کے وزیر اعلیٰ … Read more

کھرگون: مذہبی مقام میں داخلے پر دو فریقین میں جھگڑا، 18 زخمی

کھرگون: دھیہ پردیش کے کھرگون ضلع کے سنواد تھانہ علاقے کے تحت چھپرا گاؤں میں مبینہ طور پر ایک مذہبی مقام میں داخلے پر دو فریقوں میں ہوئے پتھراؤ میں 18 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے دونوں فریقین کی شکایت پر 50 سے زائد نامزد افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ بڑواہ … Read more

انتخابی نشان اور نام حاصل کرنے کے لیے 2000 کروڑ کا سودا ہوا، جلد کروں گا انکشاف: سنجے راؤت

ممبئی: لیکشن کمیشن کے شیوسینا کا نام اور انتخابی نشان وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کے دھڑے کو فراہم کرنے کا فیصلہ کرنے کے بعد سے مہاراشٹر میں ٹھاکرے اور شندے دھڑے کے لیڈروں کے درمیان بیان بازی جاری ہے۔ ٹھاکرے کا دھڑا الیکشن کمیشن کے اس فیصلے کے خلاف مسلسل احتجاج کر رہا ہے۔ دریں … Read more