حیدرآباد کے اس ہوٹل میں دنیا کا سستا ترین کھانا : صرف 15 روپئے میں قیمہ۔۔۔ مزید معلومات اس ویڈیو میں

حیدرآباد : حیدرآباد اور اس کی تہذیب ساری دنیا میں اپنی ایک منفرد پہچان رکھتے ہیں اور بعض ایسی خصوصیات ہیں جو حیدرآباد کو دنیا کے دوسرے مقامات سے ممتاز بناتے ہیں۔ حیدرآباد کی خصوصیات میں جہاں اس کی محبت و مروت اور انسانیت نوازی نمایاں ہے وہیں حیدرآباد کے پکوان اپنی لذت کے باعث … Read more

ترکیہ:زلزلے کے12 روز بعدگھانا کے معروف فٹ بالرآتسو کی موت کی تصدیق،لاش برآمد

گھانا کے معروف فٹ بالرکرسٹیئن آتسو ترکیہ میں اس ماہ کےاوائل میں آنے والے شدید زلزلے میں جان کی بازی ہارگئے تھے اورتباہ کن قدرتی آفت کے بارہ روز بعد ان کی موت کی تصدیق ہوئی ہے۔ وہ ایک تباہ شدہ عمارت کے ملبے تلے مردہ پائے گئے ہیں۔ اس سے پہلے ان کے حوالے … Read more

’ناصر اور جنید کو نذرِ آتش کرنے سے پہلے پولیس کے پاس لے جایا گیا تھا‘، قتل کے ملزم کا حیرت انگیز دعویٰ

ہریانہ کے میوات میں گزشتہ دنوں دو مسلم نوجوانوں کے ہوئے بہیمانہ قتل نے کئی طرح کے سوال کھڑے کر دیے ہیں۔ یہ معاملہ سرخیوں میں ہے اور لگاتار متاثرہ کنبہ کو انصاف دلانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ اس درمیان قتل معاملہ میں گرفتار ایک ملزم نے ایسا دعویٰ کیا ہے جس نے … Read more

ناندیڑ۔:دیگلورناکہ و قدیم شہر میں لوڈ شیڈنگ بند کی جائے

ناندیڑ۔ 18 فروری ( نامہ نگار ):قدیم شہر اور دیگلورناکہ علاقہ میں پچھلے کچھ دنوں سے لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔ اسی سلسلہ میں آج کانگریس پارٹی کے ایک وفد نے بجلی کمپنی کے چیف انجینئر سے ملاقات کر کے انہیں ایک میمورنڈم پیش کیا۔ جس میں بتایا گیا کہ قدیم شہر اور دیگلورناکہ اور … Read more

آئی پی ایل 2023 کا شیڈیول جاری، گجرات اور چنئی کے درمیان 31 مارچ کو کھیلا جائے گا پہلا میچ

ممبئ: ایک طرف ڈبلیو پی ایل یعنی ’وومنس پریمیر لیگ‘ کے پہلے سیزن کے لیے خاتون کرکٹرس کی نیلامی کا عمل گزشتہ دنوں انجام پا چکا ہے، اور دوسری طرف آئی پی ایل یعنی ’انڈین پریمیر لیگ‘ کے سولہویں سیزن کے لیے آج شیڈیول جاری کر دیا گیا۔ جاری شیڈیول کے مطابق آئی پی ایل … Read more

درگاہ حضرت لاڈلے مشائخ میں آج عرس بھی ہوا اور شیوراتری کی پوجا بھی

کلبرگی :کرناٹک کے کلبرگی ضلع واقع درگاہ حضرت لاڈلے مشاٸخ میں آج مسلمانوں کے ساتھ ساتھ ہندوؤں کو بھی عبادت کی اجازت دی گئی ہے۔ درگاہ میں جہاں ایک طرف مسلم طبقہ آج صبح عرس میں شامل نظر آیا اور لوگوں نے نمازیں بھی ادا کیں، وہیں ایک طے وقت کے مطابق ہندو طبقہ شیوراتری … Read more

پونے – چنچوڑ اسمبلی ضمنی انتخاب کے لیے بطور کارڈینٹر کانگریس ل یڈر آفتاب شیخ کی تقرری

پونے – چنچوڑ اسمبلی ضمنی انتخاب کے لیے بطور کارڈینٹر کانگریس لیڈر آفتاب شیخ کی تقرری (پریس ریلیز) پونے کے چنچوڑ اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب میں مہاوکاس اگھاڑی کے امیدوار نانا کاٹے کو اکثریت سے منتخب کرنے کے لیے این سی پی کے ساتھ ساتھ کانگریس پارٹی بھی کمر بستہ ہوگئی ہے۔ کانگریس پارٹی … Read more

اداکار شاہنواز پردھان کا انتقال، ’مرزا پور‘ میں گڈو بھیا کے سسر اور ’الف لیلہ‘ میں سندباد جہازی کا کردار کیا تھا ادا

ویب سیریز مرزا پور میں ‘گڈو بھیا’ یعنی (علی فضل) کے سسر کا کردار ادا کرنے والے اداکار شاہنواز پردھان انتقال کر گئے، انہیں دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں ان کا انتقال ہو گیا ممبئی: مشہور ویب سیریز مرزا پور میں ‘گڈو بھیا’ یعنی (علی فضل) کے … Read more

حیران کن واقعہ، 6 سنٹی میٹر لمبی دُم والی بچی کی پیدائش

دبئی ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ. برازیل میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آ گیا ۔ ملک میں 6 سنٹی میٹر طویل دُم والی پچی کی پیدائش ہوگئی۔ یہ دم جلد سے ڈھکی ہوئی تھی اور پیٹھ سے باہر نکلی ہوئی تھی۔ سرجن اس دُم کو جسم سے الگ کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ یہ واقعہ … Read more

بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر کی مسلم نوجوان سے شادی جو کسی فلمی کہانی سے کم نہیں

یہ مارچ سنہ 2020 کی بات ہے۔ فہد احمد نامی ایک شخص نے بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر کو واٹس ایپ پر پیغام بھیجا کہ ’میری بہن کی شادی 8 اپریل کو ہے۔ آپ نے آنا ہے۔‘اس پیغام کا جواب دیتے ہوئے سوارا بھاسکر نے لکھا کہ ’یار ناممکن سا لگتا ہے، شوٹنگ سے نہیں … Read more

بی جے پی ’ہندو راشٹر‘ کی بیان بازی کر کے مہنگائی اور بے روزگاری سے توجہ ہٹا رہی ہے: مایاوتی

لکھنؤ: بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی قومی صدر مایاوتی نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات سے قبل ہندو راشٹر پر بیانات دے کر غریبی، بے روزگاری اور مہنگائی سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے جمعہ کو جاری ایک بیان میں کہا کہ … Read more

ناندیڑ: پولیس کی مشتبہ اسکار پیو پر فائرنگ،الیاس قریشی گرفتار

ناندیڑ:18/فروری۔ (ورق تازہ نیوز )متعدد کوششوں کے باوجود ایک مشکوک اسکارپیو کار نہ رکی تو رام تیرتھ پولیس نے اس اسکارپیو کار پر گولی چلا دی۔ٹرک، جیپ کی رکاوٹ کھڑی کرنے کے باوجود موٹرسائیکل کوٹکردے کر یہ کار پولیس کو چکمہ دے رہی تھی۔ آخر کار نرسی کے قریب یہ کار پولیس کے ہاتھ لگ … Read more

10 منٹ میں ڈیلیوری: وہ کاروباری خیال جس نے 20 سالہ نوجوان کو ایک سال میں ارب پتی بنا دیا

اس نوجوان نے کاروباری دنیا کے ایک بنیادی فارمولا کی مدد سے کامیابی حاصل کی۔ یہ فارمولا ہے کسی عام مسئلے کا حل تلاش کرنا۔لیکن ادت پلیچا کی کامیابی کی سب سے حیران کن چیز اس کی عمر ہے۔ وہ صرف 20 سال کا ہے لیکن اس نے نہایت کم وقت میں ایک ایسا کاروبار … Read more

یوٹیوب کے نئے انڈین نژاد سی ای او نیل موہن کون ہیں؟

نو سال تک یوٹیوب کی چیف ایگزیکٹو آفیسر رہنے والی سوزن ووجکی نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تو ان کے بعد انڈین نژاد نیل موہن جمعرات کو اس ویڈیو پلیٹ فارم کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بن گئے۔54 سالہ سوزین کا کہنا ہے کہ وہ اپنی فیملی، صحت اور ذاتی زندگی پر … Read more

معراج مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی حقیقت دلائل کی روشنی میں

معراج کسے کہتے ہیں ؟:حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے آسمانی معجزات میں سے ایک معجزہ معراج ہے جو اللہ تعالی نے آپ کو عطا کیا۔ معراج کا ہی دوسرا نام "اسراء” ہے۔ یہ نام اس لیے پڑا کہ اللہ تعالی نے قرآن کریم میں سفر معراج کو بیان کرتے ہوۓ ” سبحان الذی اسری … Read more

الیکشن کمیشن نے ادھو ٹھاکرے کو دیا جھٹکا، شندے گروپ کو ’شیوسینا‘ کا نام اور تیر-کمان ,نشان دینے کا فیصلہ

نئی دہلی:شیوسینا کے دو گروپ (ادھو ٹھاکرے اور ایکناتھ شندے) میں جاری اصلی ’شیوسینا‘ کی جنگ پر آج الیکشن کمیشن نے اپنا اہم فیصلہ سنا دیا ہے۔ ادھو ٹھاکرے اور ایکناتھ شندے گروپ کے درمیان چل رہی رسہ کشی کو جمعہ کے روز انتخابی کمیشن نے ختم کرتے ہوئے حکم سنایا کہ پارٹی کا نام … Read more

اودھو ٹھاکرے کو بڑا جھٹکا : ایکناتھ شندے گروپ کو شیو سینا کا ‘ تیر کمان’ انتخابی نشان مل گیا

ایکناتھ شندے کے دھڑے کو شیوسینا کا ‘کمان اور تیر’ انتخابی نشان مل گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے شیو سینا کے کمان اور تیر کے نشان کو منجمد کر دیا تھا اور شیو سینا کے ایکناتھ شندے دھڑے کو ‘دو تلواریں اور ڈھال کا نشان’ اور ادھو ٹھاکرے کیمپ کو ‘جلتی ہوئی مشعل’ کا نشان … Read more

بجٹ اجلاس میں ایس ٹی ملازمین کا مسئلہ زوردار طریقے سے اٹھایا جائے گا

ملازمین صبر سے کام لیں، جلد بازی میں کوئی انتہائی قدم نہ اٹھائیں: نانا پٹولے ‘کھوکے’ حکومت کے پاس اسراف کے لیے پیسہ ہے لیکن ایس ٹی ملازمین کی تنخواہوں کے لیے نہیں ایم وی اے حکومت کے دوران ایس ٹی انضمام پر اصرار کرنے والے لیڈر اب خاموش کیوں ہیں؟ ممبئی:17فروری شندے-فڈنویس حکومت ایس … Read more

خادمین اُمّت ناندیڑ کا لاتور ضلع کے معروف شخصیات کو اعزازات

مولانا محمداسماعیل قاسمی کو ’’حضرت ابوہریرہ ایوارڈ‘‘،محمد مسلم کبیر کو ’’آفتاب صحافت ایوارڈ‘‘ مفتی نجم الدین قاسمی اور مولانا حماد قریشی کو مثالی استاذ، غلام غوث خان کو مثالی معلم، دیونیکر شگفتہ انجم کو مثالی معلمہ ایوارڈ۔۔ لاتور(محمد مسلم کبیر)خادمین امت نے اپنی سولہ سالہ روایت کو برقرار رکھتے ہوئے سیرت پروگرام 16کے تحت بھی … Read more

ہریانہ: مسلم طبقہ کے 2 افراد کو بولیرو میں زندہ جلایا گیا، بجرنگ دل کارکنان کے خلاف کیس درج

بھوانی:(ایجنسیز)ہریانہ کے بھوانی میں ایک خوفناک معاملہ پیش آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جلی ہوئی بولیرو میں دو ہڈیوں کا ڈھانچہ ملا ہے جس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ پولیس محکمہ کے کئی اعلیٰ افسران اور ایف ایس ایل کی ٹیم موقع پر پہنچ کر جانچ کر رہی ہے۔ بتایا جاتا ہے … Read more

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سورا بھاسکر نے خاموشی کے ساتھ فہد احمد سے کر لی شادی، چاہنے والے حیران

ایسے وقت میں جب مشہور ہستیاں، خصوصاً فلمی ہیرو-ہیروئن اپنی شادی کو ایک بہت بڑا ایونٹ بنا دیتے ہیں اور شادی سے پہلے کی رسموں اور شادی کے بعد کی سرگرمیوں کو خوب لائم لائٹ دیتے ہیں، سورا بھاسکر نے انتہائی خاموشی کے ساتھ کورٹ میرج جیسا قدم اٹھایا ہے۔ بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ … Read more

متھراشاہی مسجد عیدگاہ کی بجلی سپلائی منقطع کرنے کی خبر بے بنیاد اور جھوٹی ہے:

ممبئی،16،فروری (ایجنسیز)حال میں متعدد اخبارات اور خصوصی طور پر اردو میڈیا نے بھی اترپردیش کے شہر متھرا میں شاہی عیدگاہ مسجد کی بجلی منقطع کرنے کی ایک خبر کوصفحہ اول کی زینت بنایا،لیکن شاہی عیدگاہ مسجد پر ایسی کوئی بڑی کارروائی نہیں کی گئی ہے ۔اور عیدگاہ کمیٹی کے سکریٹری ایڈوکیٹ تنویر احمد نے اس … Read more

اودھو ٹھاکرے ۔شندے اقتدار کی کشمکشِ،بحث مکمل،جلد فیصلہ سنانے جانے کا امکان

نئی دہلی 16/فروری ۔( ورقِ تازہ نیوز)مہاراشٹر میں اقتدار کی کشمکش کے معاملے کو 5 ججوں کی بنچ کے پاس رکھنا ہے یا 7 ججوں کی بنچ کے پاس اس بارے میں آج فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے۔ گزشتہ تین روز سے جاری سماعت میں دلائل اور جوابی بحث ختم ہوگئی۔ اس کے لیے … Read more

دنیا بھر میں سنگین مالی مسائل کے درمیان عالمی بینک کے سربراہ کا مستعفی ہونے کا اعلان

واشنگٹن: عالمی بینک کے سربراہ ڈیوڈ مالپاس نے اعلان کیا ہے کہ وہ موسمیاتی تبدیلی کی پالیسیوں پر صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے ساتھ اختلافات کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہو رہے ہیں۔ انہوں نے بدھ 15 فروری کو کہا کہ وہ اپنی پانچ سالہ مدت کے اختتام سے دس ماہ قبل جون … Read more

کینڈا : ایک اور مندر میں توڑ پھوڑ

ٹورنٹو: ہندو مندر کو بد شکل کردیئے جانے پر یہاں احتجاج کیا جارہاہے۔ یہ واقعہ کینڈا میں آج پیش آیا۔ اس واقعہ کی تحقیقات کے لیے حکام نے اقدامات شروع کردیئے ہیں تاکہ سازشیوں کو بے نقاب کیاجاسکے۔بتایاجاتاہے کہ میسی سوگا سٹی میں رام مندر کو نقصان پہنچایا گیا.جس کی وجہ ہندوستانیوں نے شدید احتجاج … Read more

آئی سی سی نے غلطی سے ٹیم انڈیا کو پہلا مقام دے دیا

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چہارشنبہ کے روز تازہ ترین ٹسٹ رینکنگ جاری کی لیکن کرکٹ کے اعلیٰ ادارے کی جانب سے اس میں بڑی کوتاہی ہوئی۔جب آئی سی سی نے پہلی بار ٹسٹ رینکنگ جاری کی تو روہت شرما کی قیادت میں ہندوستانی ٹیم کو نمبر ون قرار دیا گیا۔ اس … Read more

پڑوسی ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، پیٹرول 22 روپےلیٹر مہنگا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 16 فروری سے ہوگا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے … Read more

منیبہ علی: ٹی ٹوئنٹی سنچری بنانے والی پہلی پاکستانی خاتون، ’ٹیم سے باہر ہونے کے بعد بہت کچھ سیکھا‘

منیبہ علی صدیق ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں سنچری بنانے والی پہلی پاکستانی خاتون کھلاڑی بن گئی ہیں۔ وہ دنیا میں صرف چھٹی خاتون ہیں جنھیں یہ اعزاز حاصل ہوا ہے۔ انھوں نے جنوبی افریقہ میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران آئر لینڈ کے خلاف 68 گیندوں پر 14 چوکے لگا کر 102 رنز … Read more