NCP Urdu News 21 Nov 23
اکولہ میں لڑکی سے چھیڑچھاڑ کرنے والا منشیات کا کاروباری پولیس اگر بروقت کارروائی کی ہوتی تو یہ شرمناک واقعہ نہیں ہوتا: ودیاچوہان ممبئی:اکولہ میں ایک 14/سالہ لڑکی کو سرِراہ چھیڑنے والا گنیش کمبھارے ایک عادی مجرم ہے، جو منشیات کا کاروبار کرتا ہے۔ گزشتہ ڈیڑھ سال سے یہ لڑکی کو پریشان کررہا تھا، لڑکی … Read more