آخر فحش ویڈیو کے معاملے میں فحش ٹیچر عامر قاضی کے خلاف مقدمہ درج

بیڑ 10 دسمبر (بذریعہ سراج آرزو ) شہر میں انجمن اشاعت تعلیم کےزیرِانصرام ملیہ گرلزہائی اسکول میں گزشتہ دنوں فحش ویڈیو کا سنگین معاملہ سامنے آیاتھا۔ اس ا سکول کے عامر قاضی نامی ٹیچر نے اسکول عمارت میں خواتین ٹیچر کے ساتھ فحش حرکات انجام دیں تھی ۔ چونکانے والی بات یہ ہے کہ اس … Read more

اسکول ٹیچر کا فحش ویڈیو منظر عام پولیس میں شکایت درج

گورکھپور: اترپردیش میں گورکھپور اسکول کی ایک ٹیچر نے اس کے فحش ویڈیو کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد شکایت درج کروائی ہے۔ پرائیوٹ اسکول کی ٹیچر کو اپنے طلباء کے ذریعہ قابل اعتراض ویڈیو کا علم ہوا ہے جس کے بعد اس نے فوری پولیس کے سینئر عہدیداروں سے ربط پیدا کیا۔ … Read more

چیف منسٹررریونت ریڈی نے کے سی آر کی عیادت کی

حیدرآباد: وزیراعلی تلنگانہ ریونت ریڈی نے سابق وزیراعلی وبی آرایس کے سربراہ کے چندرشیکھرراو کی شہرحیدرآباد کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں عیادت کی جو فارم ہوز کے باتھ روم میں پیر پھسلنے کے سبب گرپڑنے کے سبب کولہے کی ہڈی کے ٹوٹنے پر زیرعلاج ہیں۔ وزیراعلی کے ساتھ چندرشیکھرراو کے فرزند و سابق وزیرتارک راما … Read more

آرٹیکل 370 خاتمہ کیس کا فیصلہ: انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے باسیوں کو اُمیدیں کم اور خدشات زیادہ

انڈین سپریم کورٹ پیر کو سنہ 2019 میں انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کے حوالے سے کشمیری جماعتوں کی جانب سے دائر اپیلوں پر فیصلہ سنائے گی۔پانچ اگست 2019 کو انڈیا میں برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے انڈین آئین کی شق 370 کے خاتمے کا اعلان کیا … Read more

خبر غم : 55سالہ احمد چاﺅس کا انتقال

ناندیڑ:10ڈسمبر ( ورق تازہ نیوز)شہرناندیڑ کی معروف ہلچل ہوٹل کے مالک جناب محمدچاﺅس کے چھوٹے بھائی احمد بن علی عمشان عمر55سال ساکن عرب گلی‘درگارمسجد ناندیڑ کا طویل علالت کے باعث آج بروز اتوار 10 ڈسمبر کو بعد مغرب انتقال ہوگیا۔ مرحو م کی نماز جنازہ کل بروز پیر صبح دس بجے مسجد سرائے میرعالم ناو … Read more

کیا کرنی سینا صدرسکھدیو سنگھ گوگامیڈی نے 3 شادیاں کی تھیں؟سپنا کا تیسری بیوی ہونے کا دعویٰ

راجستھان پولیس اور دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے شری راشٹریہ راجپوت کرنی سینا کے صدر سکھدیو سنگھ گوگامڈی کے قتل کیس میں تین ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ ملزمان کی شناخت روہت راٹھور، نتن فوجی اور ادھم سنگھ کے طور پر ہوئی ہے، جنہیں چندی گڑھ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ تاہم ریاست میں … Read more

بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے بھتیجے آکاش آنند کو اپنا سیاسی جانشین قرار دیا

لکھنؤ: بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سربراہ مایاوتی نے بھتیجے آکاش آنند کو اپنا سیاسی جانشین قرار دیا ہے۔ آکاش بی ایس پی کے نیشنل کوآرڈینیٹر بھی ہیں۔ آکاش کا سیاسی سفر سال 2017 میں اس وقت شروع ہوا تھا، جب مایاوتی نے ایک عظیم الشان جلسہ عام کے دوران آکاش آنند متعارف … Read more

کفر کی یاترا ہے ذرا شان سے نکلے

ایک میسیج چند دنوں سے سوشل میڈیا پر گردش میں ہے جس میں 18جنوری سے 22فروری 2024 تک بذریعہ ٹرین سفرکرنے سے حفظ ماتقدم کے طور پر احتیاط کرنے کا مشورہ دیا گیا‌ہے‌. وجہ اعظم یہ بتائی گئی کہ 22جنوری کو ایودھیا میں حرام مندر کا افتتاح ہے کفر اور کافروں کی شان سے مرعوب … Read more

اترپردیش :عمرہ جانے کی خواہشمند مسلم خاتون کو پولیس کی گولی لگ گئ:ویڈیو وائرل

علیگڑھ: اتر پردیش میں پولیس اسٹیشن کے اندر پولیس افسر کے پستول سے چلنے والی گولی خاتون کو لگ گئی۔ واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔یہ واقعہ علیگڑھ میں پیش آیا جہاں کوٹ کوتوالی کے علاقہ میں پولیس اسٹیشن کے اندر 50 سالہ خاتون عشرت اپنے پاسپورٹ کی انکوائری میں تھانے … Read more

24 سال کی عمر میں مشہور اداکارہ کی دل کا دورہ پڑنے سے موت

حیدرآباد: مختلف فلموں اور ٹیلی فلموں میں اپنے زبردست کرداروں کے لئے جانی جانے والی مولی ووڈ اداکارہ لکشمیکا ساجیوین کا شارجہ میں اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر صرف 24 برس تھا۔ لکشمیکا کو انتہائی مشہور ٹیلی فلم ‘ککا’ میں پنچمی کی دلکش تصویر کشی کے لئے کافی تعریفیں … Read more

اسرائیلی فوج کی قیدیوں کوبرہنہ کرنےکےاشتعال انگیزاقدام کوسند جواز فراہم کرنے کی کوشش

شمالی غزہ میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں درجنوں فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرنے اور ان کو برہنہ کرنے کے مناظر سامنے آنے کے بعد بین الاقوامی سطح پرشدید تنقید کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تاہم اسرائیلی حکومت نے اپنے اس اقدام کو درست قرار دینے اور اسے سند جواز فراہم کرنے کی مذموم کوشش شروع … Read more

غزہ میں حماس سے لڑائی میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک؛1 کا تعلق بھارت سے نکلا

غزہ میں زمینی راستے سے حملہ کرنے والے اسرائیلی فوجیوں کے 2 اہلکار آج حماس کی جوابی کارروائی میں ہلاک ہوگئے جن میں سے ایک کا تعلق بھارت سے تھا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ میں برّی فوج کے مزید 2 اہلکار حماس سے لڑتے ہوئے ہلاک ہو گئے جس کے بعد زمینی حملوں میں حماس … Read more

ناندیڑضلع میں جعلی شراب کے ساتھ ملزم موقع پرہی گرفتار

ناندیڑ:9ڈسمبر ( ورق تازہ نیوز) ریاستی محکمہ آبکاری نے جعلی غیر ملکی شراب کے خلاف مہم چلائی ہے اور اس مہم کے تحت ناندیڑ ضلع کے لوہا تعلقہ کے اشٹور میں ملزم کو جعلی شراب کے اسٹاک کے ساتھ موقع پر ہی گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم پنڈت ماروتی گوتمکلے کے قبضے سے اشٹور کے … Read more

ناندیڑ میں صرافہ تاجر کو لوٹنے کے معاملے میں ملزم گرفتار

ناندیڑ:9ڈسمبر ( ورق تازہ نیوز) 24 نومبر کو سڈکو سے 3 لاکھ 69 ہزار 625 روپے والا بیگ لے کر فرار ہونے والے دو چوروں میں سے ایک کو ریاست اوڈیشہ سے لوکل کرائم برانچ کی پولیس ٹیم نے گرفتار کر لیا ہے۔ ان دونوں نے ناندیڑ میں دو جرائم کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ … Read more

پیرکو ناگپور اسمبلی پر کانگریس کا’ہلّابول مارچ

ناگپور:ریاست میں کسانوں کا برا حال ہے۔ انہیں اپنی زرعی پیداوار کی مناسب قیمت نہیں مل رہی۔ امداد کے نام پر ریاستی حکومت صرف کھوکھلے اعلانات کر رہی ہے۔ نوجوانوں کے لیے نوکریاں نہیں ہیں۔ ریزرویشن پر کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ ڈرگ مافیا بے لگام ہو گیا ہے لیکن بی جے پی کی … Read more

NCP Urdu News 9 Dec 23

بھارتیہ جملہ پارٹی مہاراشٹر کے خلاف: سپریا سولے ممبئی:دونوں نائب وزرائے اعلیٰ ایک دوسرے کے شانہ بشانہ بیٹھتے ہیں۔ اگر فڈنویس کو کچھ کہنا ہوتا تو وہ اپنے بغل میں بیٹھے ہوئے اجیت پوار سے کہہ دیتے یا اگر خط کے ہی ذریعے ہی انہیں اپنی منشاء ظاہر کرنی تھی تو وہ خط ہی اجیت … Read more

اسرائیل-حماس جنگ: انسانیت شرمسار! غزہ کے اسپتالوں میں سڑی-گلی حالت میں ملی نوزائیدہ بچوں کی لاشیں

غزہ میں جاری اسرائیل اور حماس کی جنگ کئی محاذ پر انسانیت کو شرمسار کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ یہ جنگ ناقابل یقین انسانی بحران کی شکل اختیار کر چکی ہے۔ غزہ کے النصر اسپتال کے آئی سی یو میں نوزائیدہ بچوں کی لاشیں سڑی-گلی حالت میں پڑی ہوئی ہیں جس کی ویڈیو رونگٹے … Read more

کورونا نے پھر دی دستک، 24 گھنٹوں میں 148 افراد متاثر

نئی دہلی: دنیا بھر میں لاکھوں افراد کی جان لینے والی کورونا وبا اب بھی تشویش کا باعث بنی ہوئی ہے۔ سردیوں کے آغاز کے ساتھ ہی ہندوستان میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس کے بعد ایک بار پھر انفیکشن میں اضافے کو لے کر تشویش نظر آنے لگی … Read more

بلڈ کینسر کا علاج اب ممکن! ملک کے 15 اسپتالوں میں ’سی اے آر-ٹی سیل تھیراپی‘ شروع

بلڈ کینسر کا شمار سنگین امراض میں ہوتا ہے، لیکن اب حکومت سے اجازت ملنے کے تقریباً مہینے بھر بعد بلڈ کینسر کو ختم کرنے والی ’کائمیرک انٹیجن رسپٹر-ٹی سیل تھیراپی (سی اے آر-ٹی سیل تھیراپی) اسپتالوں تک پہنچ گئی ہے۔ ملک کے تقریباً 15 اسپتالوں میں اس تھیراپی کو شروع کیا گیا ہے جہاں … Read more

صحت کی حفاظت کے لیے 30 سال کی عمر کے بعد کون سے طبی ٹیسٹ کروانے ضروری ہیں؟

بلڈ پریشر چیک کریں: ڈاکٹر کے پاس جاتے وقت سب سے پہلے اپنا بلڈ پریشر چیک کرنا ضروری ہوتا ہے۔ 120-80 کا بی پی نارمل ہے۔ ہائی بلڈ پریشر دل کی بیماری کے خطرے کی علامت ہے۔ اس لیے 30 سال کی عمر کے بعد وقتاً فوقتاً اپنا بلڈ پریشر چیک کرواتے رہنا چاہیے۔ ماہرین … Read more

کیا آپ کے مسوڑھوں سے خون بہتا ہے؟‘ منھ کی وہ بیماریاں جن سے ہماری جسمانی صحت کا پتا چلتا ہے

جب آپ دانتوں کے ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں، تو آپ عام طور پر صرف اپنے دانتوں کی دیکھ بھال کے بارے میں سوچتے ہیں جبکہ اپنے باقی منھ کو فراموش کر دیتے ہیں۔ لیکن اگر آپ ایسا کرتے ہیں تو آپ قیمتی معلومات سے محروم ہو سکتے ہیں: آپ کے منھ کی صحت آپ … Read more

ناندیڑ:مراٹھا سماج کے جلسہ کے شرکاء کیلئے مسلمانوں نے کھانے کا مفت نظم رکھا

نائیگاوں : ( ورق تازہ نیوز ) مراٹھا سماج کے قائد جر نگے پائل کا جلسہ عام آج ناندیڑ ضلع کے نائیگاوں تعلقہ کے مارتلا علاقہ میں ایک کھلے میدان میں رکھا گیا تھا اس موقع پر مسلمانوں کی جانب سے جلسہ میں شریک ہزاروں ہندو بھائیوں کیلئے دو پہر کے وقت مفت کھانے کا … Read more

مسلم نوجوانوں کی گائے کے سبب پیش آنے والے حادثات کو روکنے کے لیے شاندار مہم

افضل گڑھ:8/ ڈسمبر( ایجنسیز)اتراکھنڈ کی سرحد اور گھنے جنگلاتی علاقوں میں افضل گڑھ (ضلع بجنور، یوپی) کے ایک درجن نوجوانوں نے سڑک حادثات کا شکار ہونے والی گائیوں اور پیدل چلنے والوں کو بچانے کے لیے ایک شاندار مہم شروع کی ہے۔ ریہڑ، نگینہ اور افضل گڑھ کے علاقوں کے یہ نوجوان قومی شاہراہ پر … Read more

درد کی دوا ’میفٹال‘ لینا ہو سکتا ہے خطرناک، حکومت نے جاری کیا الرٹ

نئی دہلی: اگر آپ کو سر درد، بدن درد یا جسم کے کسی حصے میں درد ہو تو ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر درد کش ادویات کا استعمال خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ انڈین فارماکوپیا کمیشن (آئی پی سی) نے درد کم کرنے والی دوا ’میفٹال‘ کے حوالے سے ڈاکٹروں اور لوگوں کو حفاظتی الرٹ … Read more

جوس بیچنے والا محمد عاشق بنا ’ماسٹر شیف انڈیا‘ کا چمپئن، جیسیکا کو دوسرا اور رخسار کو تیسرا مقام

ممبئی:’ماسٹر شیف انڈیا‘ کے رواں سیزن کا آج گرانڈ فنالے تھا جس میں نئے فاتح کا نام سامنے آ گیا ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے ماسٹر شیف انڈیا کا پروگرام اپنی مقبولیت کے عروج پر پہنچ گیا اور آج محمد عاشق نے ماسٹر شیف انڈیا کا چمپئن بن کر سبھی کو حیران کر دیا۔ کئی … Read more

عائشہ بجرنگ دل کارکن سے شادی کرکے اکشتا بن گئی

دکشن کنڑا(کرناٹک): کرناٹک کے ضلع دکشن کنڑا میں ہندوتوا کارکنوں نے جمعہ کے دن ایک مسلم عورت کی بجرنگ دل کارکن سے شادی کا جشن منایا۔ سورتکل ٹاؤن کے ہندوتوا کارکنوں نے سوشل میڈیا پر میسیج پوسٹ کیا کہ عائشہ‘ اکشتا بن گئی۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جوڑے کی تصویر بھی شیئر کی جو … Read more

بی جے پی رکن اسمبلی ملعون راجا سنگھ کا اکبر الدین اویسی کے ہاتھوں حلف نہ لینے اعلان

حیدرآباد _ 8 دسمبر ( ایجنسیز) حیدرآباد کے گوشہ محل کے بی جے پی ایم ایل اے راجا سنگھ نے کہا کہ اگر اکبر الدین اویسی کو پروٹیم اسپیکر مقرر کیا جاتا ہے تو ان کے ذریعہ ایم ایل اے کے طور پر حلف لینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ م لعون رکن اسمبلی … Read more

راجیہ سبھا میں وقف بورڈ ایکٹ کو منسوخ کرنے کا پرائیویٹ ممبر بل پیش

نئی دہلی: وقف بورڈ (ایکٹ) 1995 کو منسوخ کرنے کے لیے جمعہ کو راجیہ سبھا میں پرائیویٹ ممبر بل پیش کیا گیا۔ یہ بل بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ہرناتھ سنگھ یادو نے پیش کیا۔ ایوان میں اس بل کو پیش کرنے کے حوالے سے ووٹنگ بھی ہوئی۔ اس بل کو پیش کرنے کی … Read more