24 سال کی عمر میں مشہور اداکارہ کی دل کا دورہ پڑنے سے موت

حیدرآباد: مختلف فلموں اور ٹیلی فلموں میں اپنے زبردست کرداروں کے لئے جانی جانے والی مولی ووڈ اداکارہ لکشمیکا ساجیوین کا شارجہ میں اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر صرف 24 برس تھا۔

لکشمیکا کو انتہائی مشہور ٹیلی فلم ‘ککا’ میں پنچمی کی دلکش تصویر کشی کے لئے کافی تعریفیں ملی تھیں۔ اس رول میں انہوں نے پسماندہ برادریوں کی جدوجہد پر روشنی ڈالی تھی۔

اپنی آخری انسٹاگرام پوسٹ میں انہوں نے بلند و بالا عمارات پس منظر میں غروب آفتاب کے منظر پر مشتمل تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ تمام تاریکی کے باوجود روشنی کی امید…ط

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading