وقف بورڈ کے تیور سخت، اداروں کے غیر اصولی کام کاج پر اب ایڈمنسٹریٹر کا تقرر

اورنگ آباد (نامہ نگار ) ریاست میں موجود وقف املاک کا بہتر استعمال ہو، بورڈ کی آمدنی میں اضافہ کے ساتھ عوامی فلاح و بہبود کے کام ہوں اور مسلم اداروں میں بھی شفاف کارکردگی ہو، اس مقصد کے تحت مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ نے متعدد اہم اقدامات و فیصلے کئے ہیں۔ پانچ ماہ میں … Read more

گاؤرکھشک بٹوبجرنگی کے بھائی کو نامعلوم افراد نے زندہ جلادیا، ویڈیو دیکھیں

فریدآباد: ہریانہ کے شہر فریدآباد کی بابا منڈی کے چاچا چوک میں نامعلوم افراد کے ایک گروپ نے گاؤ رکھشک بٹو بجرنگی کے بھائی مہیش پنچال پر کوئی آتش گیر مایع چھڑک کر مبینہ طورپر آگ لگادی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پنچال 54 فیصد جھلس گیا اور ایک خانگی دواخانہ میں اس کا علاج … Read more

آندھرا پردیش: ایم ایل سی شیخ صاب جی کی سڑک حادثہ میں موت

چیرو کوواڑہ۔(اے پی): آندھرا پردیش قانون ساز کونسل کے رکن شیخ صاب جی، جمعہ کے روز ضلع مغربی گوداوری کے چیرو کوواڑہ گاؤں میں سڑک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے۔57 سالہ صاب جی، ایلورو سے بذریعہ اوپن ٹاپ گاڑی سے بھیما ورم آرہے تھے کہ مخالف سمت سے آنے والی اسی طرح کی گاڑی سے … Read more

مہاراشٹر: ’اراکین اسمبلی کی نااہلیت معاملہ پرسپریم کورٹ نے اس تاریخ پر فیصلہ سنانے کی ہدایت دی

نئی دہلی: 15/ ڈسمبر (ایجنسیز)مہاراشٹر کی سیاست میں ایک بار پھر ہلچل دیکھنے کو مل رہی ہے۔ سپریم کورٹ نے مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر راہل نارویکر کو وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے گروپ کے شیوسینا اراکین اسمبلی کی نااہلیت سے متعلق عرضی پر فیصلہ کے لیے مزید کچھ وقت دے دیا ہے، لیکن یہ اضافہ صرف 10 … Read more

MPCC Urdu News 15 Dec 23

کانگریس کے یوم تاسیس پر 28 دسمبر کو ناگپور میں کانگریس کی میگا ریلی:کے سی وینوگوپال قومی صدر ملکارجن کھرگے، سونیا گاندھی، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کی شرکت میگاریلی میں ریاست بھر سے کانگریس کے10/ لاکھ کارکنان شرکت کریں گے: نانا پٹولے ناگپور ریلی سے کانگریس پارلیمانی انتخاب کا بگل بجائے گی ناگپور: کانگریس … Read more

متھرا عیدگاہ مسجد میں سروے پر پابندی لگانے سے سیریم کورٹ کا انکار

نئی دہلی:15/ڈسمبر ۔سپریم کورٹ نے متھرا عیدگاہ مسجد میں سروے پر پابندی لگانے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ اس معاملے کی سماعت 9 جنوری کو ہونے والی ہے۔ آپ کو بتا دیں کہ بدھ کو الہ آباد ہائی کورٹ نے متھرا عیدگاہ مسجد میں سروے کا حکم دیا تھا۔ اس حکم کے خلاف سپریم … Read more

خاتون جج کا رضاکارانہ موت کا مطالبہ، وائرل خط پر سی جے آئی سخت، الہ آباد ہائی کورٹ سے اسٹیٹس رپورٹ طلب

نئی دہلی: سی جے آئی ڈی وائی چندر چوڑ نے اتر پردیش کی ایک خاتون جج کے یوتھنیشیا (رضاکارانہ موت) سے متعلق وائرل خط پر الہ آباد ہائی کورٹ سے رپورٹ طلب کی ہے۔ ذرائع کے مطابق دیر رات چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کے سکریٹری جنرل اتل ایم کورہیکر کو الہ آباد ہائی کورٹ … Read more

سائنسدانوں نے حاملہ خواتین کو صبح ہونے والی متلی اور قے کا حل تلاش کر لیا

حمل کے دوران اکثر خواتین کو مارننگ سکنس یعنی صبح سویرے متلی اور قے کی شکایت ہوتی ہے مگر اب سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے بعض خواتین کو حمل کے دوران شدید متلی اور قے ہونے کی وجہ کو جان لیا ہے۔حمل کی پہلی سہ ماہی یا پہلے تین مہینوں میں خواتین میں … Read more

فخر سے کہتا ہوں کہ میں مسلمان ہوں، جہاں مرضی عبادت کروں گا! گیند بازمحمد سمیع کا آج تک کے پروگرام میں دو ٹوک انداز

نئی دہلی: ہندوستانی فاسٹ بولر محمد سمیع نے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ وہ پہلے 4 میچوں میں نہیں کھیل سکے تھے۔ لیکن اس کے بعد جب انہیں موقع ملا تو انہوں نے ٹورنامنٹ کے باقی 7 میچوں میں تہلکہ مچا دیا۔ انہوں نے 5.26 کی … Read more

آسام میں 1281 مدرسے عام اسکولوں میں تبدیل

گوہاٹی: آسام حکومت نے ریاست کے 31اضلاع میں کم از کم 1281 مدرسوں کا نام بدل کر انہیں عام اسکولوں میں تبدیل کردیا۔ اپنے ایکس ہینڈل پر ریاستی وزیر تعلیم رانوج پیگو نے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے لکھا کہ تمام سرکاری اور صوبائی مدرسوں کو بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن آسام (ایس ای بی اے) … Read more

اسرائیل کو تسلیم کرنے حماس کے سینئر رہنما کا اشارہ

تل ابیب: اسرائیل پر7/ اکتوبر کے اپنے عدیم النظر حملے کے بعد پہلی مرتبہ حماس کے سینئر لیڈر نے کہا کہ وہ فلسطینی اتحاد کے مذاکرات کے حصے کے طور پر یہودی ملک کو تسلیم کرسکتے ہیں۔حماس کے ایک اعلیٰ سطح کے رہنما موسیٰ ابو مرذوق جو حمایت کے حصول کے لیے عالمی رہنماؤں سے … Read more

MPCC Urdu News 14 Dec 23

ریاست کے تشویشناک حالات کی حکومت کو کوئی پرواہ نہیں ہے: ناناپٹولے مرکزی حکومت کے دباؤ کی وجہ سے الیکشن کمیشن نے ریاست میں ضمنی انتخابات کوملتوی کیا ہے ناگپور:اپنی نااہلی اور غفلت کی بناء پر ریاست کی بی جے پی کی قیادت والی حکومت نے مہاراشٹر کو مسائل کی آگ میں جھونک دیا ہے۔ … Read more

جمعیۃ العلماء ہند کی جانب سے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار کا استقبال

ناگپور: اقلیتوں کی فلاح وبہبود کے لیے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار کے ذریعے لیے گیے فیصلے پراظہارِ تشکر کے طور پر جمعیۃ علماء ہند مہاراشٹر کی جانب سے نائب وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ وجیے گڑھ پر استقبال کیا گیا ۔ اس موقع پر ایک پروقار تقریب کا بھی انعقاد کی گیا جس میں این … Read more

بیس سالوں کے بعد ملزمین کی جیل سے رہائی

ممبئی 14/ دسمبر:بیس سالوں سے زائد عرصے سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے مقیدملزمین نور محمد عبدالمالک انصاری (ممبئی، مہاراشٹر) اور جلال ملا رشید ملا (مغربی پرگنہ، مغربی بنگال) کی گذشتہ دنوں علی پور سینٹرل جیل سے رہائی عمل میں آئی تھی۔ جیل سے رہائی کے وقت ملزمین کے اہل خانہ جیل کے احاطہ میں … Read more

لوک سبھا میں پکڑے جانے والا کوئی مسلم یا سِکھ ہوتا تو نہ جانے کیا ہو جاتا…‘

لوک سبھا کارروائی کے دوران 13 دسمبر کو جب دو نوجوان وزیٹر گیلری سے ایوان میں کودے تھے تو افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا تھا۔ دونوں نے ’اسموک بم‘ کا استعمال کیا تھا جس سے لوک سبھا میں پیلا دھواں پھیل گیا تھا۔ اس مشکل وقت میں کانگریس رکن پارلیمنٹ گرجیت سنگھ اوجلا … Read more

میوزک کنڈکٹر بیرن بوئم اور امن کارکن علی عواد ’اندرا گاندھی امن انعام‘ سے سرفراز

نئی دہلی: میوزک کنڈکٹر ڈینیل بیرن بوئم اور امن کارکن علی ابو عواد کو مشترکہ طور پر اندرا گاندھی پرائز برائے امن، تخفیف اسلحہ اور ترقی سال 2023 سے نوازا گیا ہے۔ بیرن بوئم اور عواد کو سابق چیف جسٹس آف انڈیا ٹی ایس ٹھاکر کی سربراہی میں بین الاقوامی جیوری نے اس انعام کے … Read more

الہ آباد ہائی کورٹ نے شری کرشنا جنم بھومی کیس کے بارے میں بڑا فیصلہ سنایا

نئی دہلی: 14/ ڈسمبر ۔الہ آباد ہائی کورٹ نے شری کرشنا جنم بھومی کیس کے بارے میں ایک بڑا فیصلہ سنایا ہے ASI سروے کو الہ آباد ہائی کورٹ نے منظور کیا ہے۔ عدالت نے شاہی عیدگاہ مسجد کے اے ایس آئی کے سروے کو منظوری دے دی ہے متھورا کی شری کرشن جنم بھومی … Read more

NCP2 Urdu News 14 Dec 23

جمعیۃ العلماء ہند کی جانب سے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار کا استقبال ہمارے فیصلے کو آپ کی حمایت درکارہے: سنیل تٹکرے ناگپور: اقلیتوں کی فلاح وبہبود کے لیے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار کے ذریعے لیے گیے فیصلے پراظہارِ تشکر کے طور پر جمعیۃ علماء ہند مہاراشٹر کی جانب سے نائب وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ … Read more

waraquetaza.com

Hi , We work with businesses to provide a stable cloud based phone solution with video conferencing and text messaging at a reduced rate from your traditional telephone provider. Its levels beyond what other platforms offer, with features like call recording, call ID, tracking, linking to a CRM, etc. May I send some information to … Read more

اسٹیل کے ٹرے میں تیار کی گئی پرتھ کی پِچ جس کا ’پیس اور باؤنس‘ پاکستانی بلے بازوں کو بےبس کر سکتا ہے

’پچ پر10 ملی میٹر گھاس چھوڑ دی گئی۔۔۔‘ ’ہارڈ، فاسٹ اور باؤنسی پچ۔۔۔‘ ’اس میں سے پچ کونسی ہے اور گراؤنڈ کون سا ہے۔۔۔‘پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ پرتھ کے آپٹس سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے اور کھیل کا آغاز ہونے سے پہلے ہی پچ موضوعِ … Read more

چند سالوں میں اسکول اور ٹیچر غائب ہو جائیں گے,ساری دنیا میں مسلمانوں کی مانگ ہے,ناندیڑ میں ابو صالح شریف‘ واشنگٹن کا پرمغز لیکچر

ناندیڑ:13ڈسمبر ( ورق تازہ نیوز)آئندہ دس تا بارہ سالوں میں دنیا کا تعلیمی نظام و طریقہ تدریس یکسر بدل جائے گا ۔اسکول اور ٹیچر غائب ہو جائیں گے ان کی جگہ معمولی سا سم کارڈ لیے لے لئے گا۔ تعلیم انٹرنیٹ کے ذریعے دی جائے گی۔ طلبہ اپنے گھر میں بیٹھ کر تعلیم حاصل کریں … Read more

فوٹوگرافر نے یہ تصویر لینے کے بعد خودکشی کرلی، تصویر نے پلٹزر پرائز جیت لیا

تصویروں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کی قیمت 1000 الفاظ ہے۔ کئی بار جو ہم لکھ نہیں سکتے وہ دیکھ کر ہی سمجھ سکتے ہیں۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکی اور ایک گدھ ہے۔ گدھ … Read more

شراب پینے سے روکنے پرشوہر نے بیوی کوقتل کردیا

ناندیڑ:13ڈسمبر ( ورق تازہ نیوز)بیوی نے شوہر کو شراب پینے سے روک دیا جس کے بعدغصہ میں شوہر نے بیوی کو قتل کردیا ۔یہ سنگین واردات دیگلورتعلقہکے ساور گاوں میں رونما ہوئی۔ یدو بھیم راو للکاوار نے پولس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی ہے. انکی بیٹی کی شادی ارونت شنکر پاٹک ساکن تھڑی ساورگاوں تعلقہ … Read more

مدھیہ پردیش میں مذہبی مقامات پر لاؤڈ اسپیکر بجانے پر پابندی عائد ٗوزیراعلیٰ کا پہلا سخت موقف

بھوپال: 13/ ڈسمبر ( ایجنسیز)مدھیہ پردیش کے نو منتخب وزیر اعلیٰ موہن یادو نے عہدہ سنبھالتے ہی بڑا فیصلہ لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے مدھیہ پردیش میں مذہبی مقامات پر لاؤڈا سپیکر بجانے پر پابندی لگا دی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے یہ فیصلہ دارالحکومت بھوپال میں کابینہ کی پہلی میٹنگ میں لیا۔ وزیر اعلیٰ ڈاکٹر … Read more

گیندباز محمد سمیع کو مل سکتا ہے ’ارجن ایوارڈ‘، بی سی سی آئی نے حکومت سے کی گزارش

عالمی کپ 2023 میں اپنی خطرناک گیندبازی سے ہر کسی کو دیوانہ بنانے والے محمد سمیع کو ارجن ایوارڈ سے سرفراز کیا جا سکتا ہے۔ محمد سمی کی کارکردگی ہندوستانی زمین پر کھیلے گئے عالمی کپ میں لاجواب رہی تھی اور انھوں نے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ وکٹ اپنے نام کیے تھے۔خبر رساں ایجنسی … Read more

حوثیوں کی بحیرہ احمر میں کارروائیاں تیز، بھارتی مسلح اہلکاروں کے جہاز کے چرچے

حوثیوں نے بحیرہ احمر میں اپنی کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ بدھ کے روز حوثیوں نے بھارت سے مسلح سیکیورٹی اہلکاروں کو لانے والے ایک بحری جہاز کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی، تاہم نہیں معلوم ہو سکا کہ بھارتی جہاز کی منزل کیا تھی اور اس پر سوار … Read more

MPCC Urdu News 13 Dec 23

بی جے پی حکومت مراٹھاواو بی سی کے درمیان دیوار کھڑی کر رہی ہے: نانا پٹولے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کے ذریعے پی ایچ ڈی ہولڈرز کی توہین اقتدار کے نشے کا مظہر ہے اقتدار کے لیے گجرات کی غلامی کرنے والوں کا موازنہ چھترپتی شیواجی مہاراج سے نہیں کیاجاسکتا ناگپور:بی جے پی کی … Read more

اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی کے مطالبے کا خیر مقدم، ہندوستان نے بھی حق میں ووٹ دیا

اقوام متحدہ: حماس نے بدھ کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) کی طرف سے غزہ میں فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کے مطالبے کا خیر مقدم کیا ہے۔ سی این این کی خبر کے مطابق، ایک بیان میں حماس کے پولیٹیکل بیورو کے رکن عزت الرشق نے … Read more