ناندیڑ:برکت کامپلکس پر مارپیٹ ٗ تین ملزمین کو پولیس کسٹڈی

ناندیڑ: 17؍دسمبر ( ورقِ تازہ نیوز) ایک مہینہ قبل ہوئے جھگڑے سے مشتعل ہوکر 14 دسمبر کو ایک نوجوان کو زبردستی فوروہیلر گاڑی میں بٹھاکر چار افراد نے مارپیٹ کی تھی، جس کے بعد اتوارہ پولیس نے ان میں سے تین ملزمین کو حراست میں لیا ہے۔ آج فرسٹ کلاس مجسٹریٹ کورٹ نے ان تینوں … Read more

ناندیڑ: 2 دُکانیں سِل، 2 کھلی اراضی و ایک نل کا کنکشن کاٹ دیا گیا

ناندیڑ: 17؍دسمبر ( ورقِ تازہ نیوز) ناندیڑ واگھالہ شہر میونسپل کارپوریشن ناندیڑ کے تحت خصوصی ٹیکس وصولی مہم چلائی جارہی ہے، جبکہ 31 دسمبر 2023ء تک 50 فیصد جرمانہ میں تخفیف کی اسکیم نافذ ہے۔ دریں اثناء مطابق کئی جائیداد مالکان کے پاس سے ٹیکس جمع کرکے 100 فیصد وصولی کیے جانے کی ہدایت کمشنر … Read more

سائبر فراڈ کے پیش نظر حکومت کی سختی، 55 لاکھ سمیں بلاک کر دی گئیں

نئی دہلی: حکومت ہند نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے کل 55 لاکھ فون نمبر بلاک کر دیے ہیں۔ حکومت کا یہ فیصلہ سائبر فراڈ کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ بند کی گئی سمیں جعلی دستاویزات کی بنیاد پر حاصل کی گئی تھیں۔ ہندوستان میں سائبر فراڈ کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے، … Read more

ناندیڑمیں دوبارہ فائرئنگ کی واردات

ناندیڑ: 17؍دسمبر ( ورقِ تازہ نیوز) آج دوپہر ایک بجے کے قریب گردوارہ گیٹ نمبر 5کے حدود میں قتل کے معاملہ میں پیرول پر آئے ہوئے شخص نے کافی دہشت برپا کردی۔ اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی وزیر آباد پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر اشوک گھوربانڈ و سب انسپکٹر پانڈورنگ مانے جائے واردات پر پہنچے۔ … Read more

دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 6.5 ڈگری سیلسیس، ہوا کی کوالٹی ‘انتہائی خراب’

نئی دہلی: ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے کہا کہ قومی دارالحکومت میں کم سے کم درجہ حرارت 6.5 ڈگری سیلسیس تک گر گیا، جو اوسط سے دو ڈگری کم ہے۔ دریں اثنا، اتوار کی صبح دہلی میں ہوا کا معیار ‘انتہائی خراب’ زمرے میں رہا۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ اتوار کو … Read more

مسلم ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن (میوا) کی جانب سے ۲۰ و اں سالانہ تعلیمی رہنمائی کیمپ گڈکری رنگایتن میں منعقد کیا گیا ۲۵ سال مکمل ہونے پر ادارہ کی خدمات انجام دینے والے افراد کو معین میاں کے ہاتھوں اعزاز سے نوازا گیا۔

مسلم ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن (میوا) کی جانب سے ۲۰ واں سالانہ تعلیمی رہنمائی کیمپ گڈکری رنگایتن میں منعقد کیا گیا ۲۵ سال مکمل ہونے پر ادارہ کی خدمات انجام دینے والے افراد کو معین میاں کے ہاتھوں اعزاز سے نوازا گیا۔ تھانے (پریس ریلیز) تھانے کا فلاحی ادارہ مسلم ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر ایسوسی … Read more

ناگپور کی فیکٹری میں دھماکہ، کم از کم 9 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ناگپور: ناگپور میں اتوار کی صبح دھماکہ خیز مواد بنانے والی فیکٹری میں ایک زبردست دھماکے میں کم از کم نو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ عہدیداران نے یہ معلومات فراہم کیں۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ صنعتی دھماکہ خیز مواد بنانے والی کمپنی سولر انڈسٹریز انڈیا لمیٹڈ کے بازارگاؤں پلانٹ میں صبح … Read more

کیا ’ٹائم میگزین‘ نےغزہ کی شہید فلسطینی بچی کے دادا کو سال کی’شخصیت‘ قرار دیا؟

گذشتہ ماہ کے آخر میں سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیلنے والی ایک ویڈیو کے بعد اس پرآنے والے رد عمل نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ یہ رد عمل ایک ایسی ویڈیو پر آیا تھا جس میں غزہ کے ایک فلسطینی کو دیکھا جا سکتا ہے جو اپنی شہید … Read more

غزہ کی سڑکیں اسرائیلی فوجیوں کے لیے جان لیوا بھول بھلیاں بن گئیں

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 2014 کے زمینی حملے میں ہونے والے نقصانات کے مقابلے میں تقریباً دوگنا ہو گئی ہے۔ صہیونی فوج غزہ کی پٹی میں 27 اکتوبر سے داخل ہے ۔ دوسری جانب حماس نے گوریلا جنگ کی تکنیک استعمال کرنا شروع کردی ہے۔ حماس کے جنگجو بھاری … Read more

اڈانی گروپ نے نیوز ایجنسی آئی اے این ایس کی ملکیت حاصل کی

نئی دہلی: ارب پتی کاروباری گوتم اڈانی کی قیادت میں اڈانی گروپ کی میڈیا کمپنی اے ایم جی میڈیا نیٹ ورکس لمیٹڈ نے خبر رساں ایجنسی آئی اے این ایس کا آپریشن چلانے والی میڈیا کمپنی آئی اے این ایس انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ کے حصول کا اعلان کیا ہے۔ اس گروپ نے رواں سال کے … Read more

خان یونس میں اسرائیلی فوجیوں کی پناہ گاہ بنے گھر کو دھماکے سے اڑا دیا: القسام بریگیڈز

غزہ میں اسرائیلی فوج اور فلسطینی مزاحمتی گروپوں کے درمیان کشیدگی اور لڑائی 70 ویں دن بھی جاری رہی۔ پٹی میں فوری جنگ بندی کے کوئی آثار نظر نہیں آئے۔ غزہ کو شدید انسانی بحران کا سامنا رہا۔ جنگ میں پیش رفت میں اسرائیلی فضائی دفاعی نظام نے جمعہ کی شام سائرن بجنے کے فوراً … Read more

کھجور سے شیمپو، پرفیوم سمیت 60 مصنوعات تیار کرنے والے سعودی علی الیاسین سے ملیے

سعودی عرب میں کھجور کے ایک سرمایہ کار اور کسان نے کھجور سے کاسمیٹک مصنوعات تیار کر کھجور کو سے پرفیوم اور شیمپو میں بدل دیا۔کھجورکی دنیا میں تقریباً 30 سال کا تجربہ رکھنے والے ایک سرمایہ کار اور کسان علی الیاسین نے العربیہ ڈاٹ نیٹ کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ "میں نے 1998ء … Read more

شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح امیر کویت مقرر

کویتی کابینہ نے ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کو ملک کا امیر مقرر کر دیا ہے۔کویتی نیوز ایجنسی کے مطابق کویتی کابینہ نے شیخ نواف الأحمد الجابر الصباح کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے 40 دن سوگ کا بھی اعلان کیا ہے۔ کابینہ نے کہا ہے کہ ’ملک … Read more

امریکا: مسلمان طالبہ کے اسرائیلی جھنڈے پر اعتراض کے جواب میں اس کا سرقلم کرنےکی دھمکی

امریکا کے جارجیا میں مڈل سکول کے ایک استاد کو اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب گواہوں نے پولیس کے تفتیش کار کو بتایا کہ اس نے ایک طالبہ کا اس وقت سر قلم کرنے کی دھمکی دی جب اس نے کلاس میں اسرائیلی پرچم لہرانے پر اعتراض کیا۔ہیوسٹن کاؤنٹی جیل کے ریکارڈ کے … Read more

MPCC Urdu News 16 Dec 23

تھانے میں لڑکی کو کار سے کچلنے والے کو فوراً گرفتار کیا جائے: اتل لونڈے خواتین کو ہراساں کرنے کے بڑھتے ہوئے واقعات دیویندر فڑنویس کی کارکردگی پر سوال اٹھاتے ہیں کیا MSRDC ریٹائرڈ افسران کی بازآبادکاری کا بحالی مرکز ہے؟ ناگپور: ممبئی سے متصل تھانے میں لڑکی کو کار سے کچل کر مارنے کی … Read more

امیر کویت شیخ نواف آل صباح 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

کویت کے شاہی دیوان نے اعلان کیا ہے کہ امیر شیخ نواف الاحمد الجابر آل صباح ہفتے کے روز انتقال کر گئے۔کویت کے سرکاری ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ "انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ، ہم ریاست کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد آل صباح کی وفات … Read more

بھارت جوڑو یاترا کا دوسرا مرحلہ جنوری کے پہلے ہفتے میں شمال مشرق سے شروع ہونے کا امکان

نئی دہلی: کانگریس بھارت جوڑو یاترا کے دوسرے مرحلے کو منظم کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے، جو جنوری کے پہلے ہفتے سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ پارٹی ذرائع نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔ کانگریس ذرائع کے مطابق، بھارت جوڑو یاترا کا پہلا مرحلہ، جس کی قیادت پارٹی کے سابق سربراہ راہل گاندھی … Read more

دیوتاؤں کو قربان کی جانے والی بھینسوں کا گوشت جبراً دلتوں کو کھلانے کا معاملہ، ایک تنظیم نے پولیس میں کی شکایت

یادگیر (کرناٹک): ریاستی دلت سنگھرش سمیتی (انقلابی ونگ) نے یہاں کے ضلع اور پولیس حکام سے شکایت درج کرائی ہے، جس میں ان پر زور دیا گیا ہے کہ وہ دلتوں کو دیوتاؤں کو قربان کی جانے والی بھینسوں کا گوشت کھانے پر مجبور کرنے کی روایت کو روکیں۔ ریاستی جنرل سکریٹری ملکارجن کرانتی نے … Read more

آسام حکومت کا تعداد ازدواج پر پابندی کا بل پیش کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی: وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے اعلان کیا کہ فروری 2024 میں آسام اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں تعدد ازدواج کو غیر قانونی قرار دینے کا بل پیش کیا جائے گا۔ ان کے مطابق یہ بل کئی لوگوں اور تنظیموں کے ساتھ کئی مہینوں کی مشاورت کے بعد تیار کیا گیا ہے۔ سرما … Read more

پالک کے 10 فوائد جو ہماری صحت کے لیے بھی ضروری ہیں

جب بھی ہری سبزیوں کا ذکر کیا جاتا ہے تو ان سبزیوں میں سے ایک سبزی پالک کا نام بھی آتا ہے۔ پالک گھروں میں پکائی جانے والی عام سبزیوں میں سے ایک ہے لیکن یہ سبزی اپنے اندر بے شمار فوائد رکھتی ہے۔پالک سے بہت سارے لذیز کھانے بنائے جاتے ہیں اور اسے مختلف … Read more

تشویشناک خبر:بھوکوں مرنے کے خطرے سے دوچار فلسطینی غزہ میں گدھے کا گوشت کھانے پر مجبور

غزہ میں بے گھر فلسطینی روٹی کے نوالے کے لیے بھی بھیک مانگنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ اشیائے خوردو نوش کی انتہائی عدم دستیابی کے علاوہ اگر کہیں میسر ہیں تو ان کی قیمتیں پچاس گنا تک اوپر جا چکی ہیں۔ امدادی اداروں کے ٹرک غزہ کے بہت سے علاقوں تک پہنچ نہیں سکے … Read more

ناندیڑ:ناجائز تعلقات کاشاخسانہ, شیخ مدار پر جان لیواحملہ

ناندیڑ:15ڈسمبر ( ورق تازہ نیوز)ایک غٰیر مرد کیساتھ بیوی کے ناجائز تعلقات رہنے کاشک و شبہہ ظاہر کرتے ہوئے نوجوان نے فریادی پر جان لیواحملہ کرکے شدیدزخمی کردیا۔اس بارے میں پولس اسٹیشن لمبگاوں میں ملزم کےخلاف شکایت درج کروائی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لمب گاوں پولس اسٹیشن حدود کے سُو گاوں میں رہنے … Read more

ناندیڑشہرڈی واے ایس پی سوروج گورو کا تبادلہ,انیل رام داس مسکے کوشہر کی نئی ذمہ داری

ناندیڑ:15ڈسمبر ( ورق تازہ نیوز)کولہاپور سے چند ماہ قبل تبادلہ ہوکر ناندیڑ شہر کے ڈی واے ایس پی کے عہدہ پر براجمان سورج گورو کا تبادلہ حکومت نے پھر ایکبار کردیا ہے۔ مگرانھیں کہاں روانہ کیاگیا ہے اسکی اطلاع نہیں ملی ہے جبکہ سورج گورو کی جگہ انیل رام داس مسکے کو ناندیڑ شہر ڈی … Read more

وقف بورڈ کے تیور سخت، اداروں کے غیر اصولی کام کاج پر اب ایڈمنسٹریٹر کا تقرر

اورنگ آباد (نامہ نگار ) ریاست میں موجود وقف املاک کا بہتر استعمال ہو، بورڈ کی آمدنی میں اضافہ کے ساتھ عوامی فلاح و بہبود کے کام ہوں اور مسلم اداروں میں بھی شفاف کارکردگی ہو، اس مقصد کے تحت مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ نے متعدد اہم اقدامات و فیصلے کئے ہیں۔ پانچ ماہ میں … Read more

گاؤرکھشک بٹوبجرنگی کے بھائی کو نامعلوم افراد نے زندہ جلادیا، ویڈیو دیکھیں

فریدآباد: ہریانہ کے شہر فریدآباد کی بابا منڈی کے چاچا چوک میں نامعلوم افراد کے ایک گروپ نے گاؤ رکھشک بٹو بجرنگی کے بھائی مہیش پنچال پر کوئی آتش گیر مایع چھڑک کر مبینہ طورپر آگ لگادی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پنچال 54 فیصد جھلس گیا اور ایک خانگی دواخانہ میں اس کا علاج … Read more

آندھرا پردیش: ایم ایل سی شیخ صاب جی کی سڑک حادثہ میں موت

چیرو کوواڑہ۔(اے پی): آندھرا پردیش قانون ساز کونسل کے رکن شیخ صاب جی، جمعہ کے روز ضلع مغربی گوداوری کے چیرو کوواڑہ گاؤں میں سڑک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے۔57 سالہ صاب جی، ایلورو سے بذریعہ اوپن ٹاپ گاڑی سے بھیما ورم آرہے تھے کہ مخالف سمت سے آنے والی اسی طرح کی گاڑی سے … Read more

مہاراشٹر: ’اراکین اسمبلی کی نااہلیت معاملہ پرسپریم کورٹ نے اس تاریخ پر فیصلہ سنانے کی ہدایت دی

نئی دہلی: 15/ ڈسمبر (ایجنسیز)مہاراشٹر کی سیاست میں ایک بار پھر ہلچل دیکھنے کو مل رہی ہے۔ سپریم کورٹ نے مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر راہل نارویکر کو وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے گروپ کے شیوسینا اراکین اسمبلی کی نااہلیت سے متعلق عرضی پر فیصلہ کے لیے مزید کچھ وقت دے دیا ہے، لیکن یہ اضافہ صرف 10 … Read more

MPCC Urdu News 15 Dec 23

کانگریس کے یوم تاسیس پر 28 دسمبر کو ناگپور میں کانگریس کی میگا ریلی:کے سی وینوگوپال قومی صدر ملکارجن کھرگے، سونیا گاندھی، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کی شرکت میگاریلی میں ریاست بھر سے کانگریس کے10/ لاکھ کارکنان شرکت کریں گے: نانا پٹولے ناگپور ریلی سے کانگریس پارلیمانی انتخاب کا بگل بجائے گی ناگپور: کانگریس … Read more