ماہ رجب المرجب کا چاند نظر آیا

ممبئی ،12جنوری.مرکزی رویت ہلال کمیٹی ،مسجد جامع، ممبئی اور سنی جمعیتہ علماء چاندکمیٹی الگ الگ اعلامیہ میں کہاہے کہ ماہ رجب المرجب 1445 کا چاند ہونے کا فیصلہ کئے جانے کا اعلان کیاہے۔ مہاراشٹر بھر سے بلکہ ملک میں چاند نظر آنے کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔ سنی جمعیتہ علماء چاندکمیٹی ہری مسجد مدنپورہ نے … Read more

Latur news

شولاپور سے بچّوں کے طبع زاد اُردُو ڈراموں کا اوّلین مجموعہ " آئینہ" کی رسم اجرا سولاپور(محمد مسلم کبیر) سولاپور کی سرزمین سے اُردُو ڈرا مے ایک تحریک کےطور پر ابھر رہے ہیں۔اسی سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے ڈرامہ نگار ڈاکٹر ہارون رشید باغبان کے تحریر کردہ طبع زاد اُردُو ڈراموں کا اوّلین مجموعہ" آئینہ" … Read more

Latur news

اوربٹ پری پرائمری انگلش اسکول میں فاطمہ شیخ کا یوم پیدائش منعقد لاتور(نمائندہ)اوربٹ پری پرائمری انگلش اسکول نبی نگر، اوسہ ضلع لاتور میں ہندوستان کی پہلی مسلم مراٹھی خاتون ٹیچر فاطمہ شیخ کا یوم پیدائش ملی جوش و جذبے سے منایا گیا۔تمام طلباء کو ادارے کی جانب سے کتابیں تحفے میں دی گئیں۔مریم شیخ اور … Read more

Latur news

دی پروگریسو اردو ہائی اسکول میں فوڈ فیسٹیول کا انعقاد سولاپور (نمائندہ) دی پروگریسو اردو ہائی اسکول میں فوڈ فیسٹیول کا انعقاد عمل میں آیا، اس پروگرام کا افتتاح ادارے کے انچارج صدر اور سولاپور کے مشہور ڈاکٹر الیاس شیخ صاحب نے کیا۔ اس موقع پر تنظیم کے ڈائریکٹر آر۔ ایم۔ شیخ ، ریاض بیدرے، … Read more

مودی سب سے بڑے شنکراچاریہ بن گئے! ہم منی پور کے مندر جائیں گے، کیا پی ایم وہاں سر جھکائیں گے؟ سنجے راؤت

ممبئی: شیوسینا (یو بی ٹی) کے سینئر لیڈر سنجے راؤت نے ایودھیا میں رام مندر کی ’پران پرتشٹھا‘ تقریب کے حوالہ سے وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ لوگ (ادھو ٹھاکرے گروپ کے شیوسینک) تو تشدد زدہ شمال مشرق کے منی پور میں بنے رام مندر میں … Read more

جاپان میں مسلمان اپنے پیاروں کی تدفین کے لیے پریشان: ’لاشوں کو دفنانے سے زیر زمین پانی آلودہ ہو جائے گا‘

جاپان میں مسلمان برادری ایک چھوٹی سی اقلیت ہیں اور اس بات کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ 12 کروڑ سے زیادہ کی آبادی والے ملک میں مُسلمانوں کی تعداد صرف 2 لاکھ ہے۔ ننانوے فیصد جاپانی شہریوں کی لاشوں کو بدھ مت یا شنتو روایت کے مطابق نظرِ آتش کر دیا … Read more

ایودھیا: رام مندر کی ’پران پرتشٹھا‘ میں شرکت نہیں کریں گے چاروں شنکراچاریہ، جانیں کیوں؟

نئی دہلی:11/جنوری ـ ( ایجنسیز) رام مندر کی ’پران پرتسٹھا‘ تقریب کا دعوت نامہ فی الحال ملک میں بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔ مرکز کی بی جے پی حکومت پر الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ وہ ایودھیا میں 22 جنوری کو منعقد ہونے جا رہی اس تقریب کے ذریعے ووٹ بینک کی … Read more

’اگنی پتھ‘ نے نوجوانوں کا فوج میں بھرتی سے متعلق خواب چکناچور کر دیا،

ہندوستانی افواج میں بھرتی ہو کر ملک کی خدمت کرنے کا جنون رکھنے والے ہزاروں نوجوانوں نے جمعرات کو دہلی کے جنتر منتر پر جمع ہو کر مرکزی حکومت سے تقرری نامہ دینے کی گزارش کی۔ انھوں نے اس بات پر ناراضگی ظاہر کی کہ ’اگنی پتھ‘ منصوبہ لانچ ہونے کے بعد ان کے خواب … Read more

50 روپے کے لئے میاں بیوی میں جھگڑا، پھر بیوی نے خودکشی کرلی

حیدرآباد: خرچ کے لئے شوہر کی جانب سے 50روپئے نہ دینے پر بیوی نے خودکشی کرلی۔یہ واقعہ آندھراپردیش کے ضلع چتور میں پیش آیا۔ ضلع کے پوناپلی میں رادھا نامی خاتون اپنے شوہر اننت کمار کے ساتھ رہتی تھی۔اس نے اپنے شوہر سے خرچ کیلئے 50روپئے مانگے تاہم اس کے شوہر نے یہ رقم دینے … Read more

رام مندر کا افتتاح‘ کانگریس کو اپنے پاپ کم کرنے کا موقع دیا گیا تھا: ہیمنت بسوا شرما

گوہاٹی: ایودھیا میں 22جنوری کو رام مندر کے افتتاح کی تقریب میں شرکت کے لئے دعوت نامہ کو کانگریس کی جانب سے مسترد کئے جانے کے جواب میں چیف منسٹر آسام ہیمنت بسواشرما نے جمعرات کے روز کہا کہ قدیم سیاسی جماعت کو اپنے پاپ کم کرنے کا سنہری موقع دیا گیا تھا۔ شرما نے … Read more

اجمیر عرس کے لیے ناندیڑ – اجمیر خصوصی ٹرین

ناندیڑ:11جنوری ( ورق تازہ نیوز)اجمیر میں 812 ویں عرس کے لئے ہجوم کو مدنظر رکھتے ہوئے، جنوبی وسطی ریلوے نے ناندیڑ اور اجمیر کے درمیان اسپیشل ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے ٹرین نمبر 07641 ناندیڑ-اجمیر اسپیشل ٹرین:ٹرین نمبر 07641ناندیڑ تااجمیر15 جنوری کو ٹرین نمبر07642ا جمیرتا ناندیڑ 20 جنوری 2024 کو روانہ ہوگی۔جن کی تفصیلات … Read more

2024 کیلئے دنیا کے طاقتور اور کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری

واشنگٹن: ہینلے انڈیکس جانب سے رواں برس 2024 کیلئے دنیا کے طاقتور اور کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہینلے انڈیکس کی 2024 کی فہرست میں دنیا کا سب سے طاقتور ترین پاسپورٹ سنگا پور، جاپان، فرانس، جرمنی، اٹلی اور اسپین کا قرار پایا جس کے پاسپورٹ … Read more

اسرائیلی فوج کی الاقصیٰ ہسپتال کے اطراف میں بمباری، 24 گھنٹوں میں مزید 249 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی فوج کی الاقصٰی ہسپتال کے اطراف میں بمباری 40 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے، 24 گھنٹے میں اسرائیلی حملوں مزید 249 فلسطینی شہید ہو گئے، حماس کی جوابی کارروائی میں 10 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے۔ قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کی رپورٹ کے مطابق رفح میں اسرائیلی حملے میں تقریباً 5 افراد … Read more

NCP Urdu News 11 Jan 24

بلقیس بانو کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ عام آدمی کے لیےراحت :نسیم صدیقی ممبئی:بلقیس بانو کے مجرمین کو معاف کرنے کا فیصلہ گجرات حکومت کا تھا۔جسے سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے سےکالعدم قراردیدیا۔ اس فیصلے سے یہ ثابت ہوا ہے کہ ملک میں ابھی انصاف باقی ہے اور عدلیہ پر لوگوں کااعتماد مزید مضبوط … Read more

MPCC Urdu News 11 Jan 24

مہاراشٹر اور ملک میں کانگریس کو دوبارہ برسرِاقتدار لانے کے لیے کام کریں: رمیش چنیتھلا راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو نیا یاترا مہاراشٹر میں کامیاب کریں گے : نانا پٹولے تلنگانہ کی طرح مہاراشٹر میں بھی جیت کے عزم کے ساتھ کام کریں: اشوک چوہان 2024 انتخابات کا سال ہے، سخت محنت کرتے … Read more

سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی سڑک حادثہ میں بال بال بچیں، کار کا اگلا حصہ بری طرح ٹوٹ گیا

جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی سڑک حادثہ کا شکار ہو گئی ہیں۔ غنیمت یہ رہی کہ اس حادثہ میں ان کی کار کو تو بری طرح نقصان پہنچا ہے، لیکن انھیں کوئی چوٹ نہیں پہنچی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع واقع سنگم بجبیہڑا کے پاس … Read more

منی پور میں پاور اسٹیشن سے کثیر مقدار میں فیوئل کا رساؤ، عوام میں دہشت، پینے کا پانی ملنا بھی مشکل!

منی پور واقع امپھال وادی میں ایک پاور اسٹیشن (بجلی اسٹیشن) سے کثیر مقدار میں فیوئل (ایندھن) لیک ہونے کا معاملہ سامنے آ رہا ہے۔ فیوئل کا رساؤ ہونے سے قریب میں ہی بہنے والی ندی متاثر ہوئی ہے جس سے عوام میں دہشت کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔ دراصل ندی کا پانی عوام … Read more

عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کا مقدمہ کیا ہے؟

عالمی عدالت انصاف جنوبی افریقہ کی دائر درخواست پر اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کے مقدمے پر آج سے سماعت شروع کرے گی، پاکستان نے جنوبی افریقہ کی جانب سے دائر درخواست کی حمایت اور اس اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔ یہ عالمی عدالت انصاف کے سامنے اس صدی کا ایک بڑا … Read more

آج ناندیڑ میں سورۃ آل عمران کی تفسیر

ناندیڑ:11/ جنوری ۔ آج بروز جمعرات بتاریخ 11 جنوری کو بعد نماز عشاء مسجد عمر کالونی ناندیڑ میں مفسّر قرآن حضرت مولانا سیّد مُصطفی صاحب مظاہری دامت برکاتہم قرآن کریمٗ کی سورۃ آل عمران کی تفسیر فرمائیں گے – مستورات کے لئے بھی پردے کے ساتھ پڑوس کے غوث بھائی باغبان اور فصیح بھائی کے … Read more

خواتین کے ساتھ رات گزارنے اور انھیں ’حاملہ‘ کرنے کی نوکری: سینکڑوں مرد پیسے اور سیکس کے لالچ میں آ کر کیسے لُٹے؟تفصیلی رپورٹ

دسمبر کے اوائل میں منگیش کمار (فرضی نام) فیس بُک استعمال کر رہے تھے جب اُن کے سامنے ’آل انڈیا پریگننٹ جاب سروس‘ کی ایک ویڈیو آئی۔ تجسس کے شکار منگیش نے ویڈیو پر کلک کیا اور اسے دیکھا۔اس ویڈیو میں ملازمت کی پیشکش کی گئی اور یہ سننے میں اتنی زبردست ملازمت تھی کہ … Read more

فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کرتے ہیں:بلنکن، نقل مکانی قبول نہیں: محمود عباس

حماس کی طرف سے جنوبی اسرائیل کی بستیوں اور فوجی اڈوں پر حماس کے اچانک حملے کے بعد غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگ شروع ہونے کے بعد چوتھی بار امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے مشرق وسطیٰ کا دورہ کیا۔ ہے۔ اپنے اس دورے کے دوران امریکی وزیر خارجہ نے رام اللہ میں فلسطینی … Read more

عصمت دری معاملہ میں سابق کپتان کو سنائی گئی 8 سال قید کی سزا

کھٹمنڈو:10/ جنوری ۔ ( ایجنسیز)نیپال کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سندیپ لمچھانے کو عصمت دری معاملے میں 10 جنوری کو آٹھ سال قید کی سزا سنائی گئی۔ سابق کپتان سندیپ کو عصمت دری کے معاملے میں پہلے ہی قصوروار ٹھہرایا گیا تھا جس کے بعد انھیں کاٹھمنڈو کی ایک عدالت نے آٹھ سال کی سزا … Read more

سعودی عرب آنے والے زائرین کو مکہ اور مدینہ میں نکاح پڑھانے کی سہولت

ابو ظہبی: سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے عمرہ و حج پر آنے والے زائرین کے لیے نئی سہولتیں متعارف کرانے کی ترغیب دی ہے۔ منگل کو جدہ میں حج و عمرہ کانفرنس و نمائش کے ایک مباحثے کے دوران انہوں نے کہا’ بعض زائرین مکہ یا مدینہ میں نکاح پڑھانے کی … Read more

NCP Urdu News 10 Jan 24

آج کے فیصلے سے مشعل آزاد ہوگئی : شردپوار اس فیصلے کا مہاوکاس اگھاڑی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا شیوسینا ایم ایل اے نااہلی کے معاملے میں اسمبلی اسپیکر نے سپریم کورٹ کے خلاف جاتے ہوئے فیصلہ دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے سیاسی تنظیم کو اہمیت دی جبکہ اسمبلی اسپیکر راہل نارویکر نے اسمبلی … Read more

ایک ملک، ایک انتخاب: کووند کمیٹی کو اب تک عوام سے 5000 سے زائد مشورے بذریعہ ای میل موصول

نئی دہلی:10/ جنوری ( ایجنسیز)’ایک ملک، ایک انتخاب‘ معاملے پر کووند کمیٹی نے عوام سے مشورے طلب کیے تھے اور بذریعہ ای میل مشورے ملنے شروع بھی ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب تک سابق صدر جمہوریہ رامناتھ کووند کی صدارت والی اعلیٰ سطحی کمیٹی کو عوام نے 5000 سے زیادہ مشورے ای … Read more

MPCC Urdu News 10 Jan 24

ایم ایل اے کی نااہلیت کا فیصلے سے مہاراشٹر کی جمہوری روایت داغدار : نانا پٹولے یہ فیصلہ آئین اور 10ویں شیڈول کو قدموں تلے روندنے والا ہے اسمبلی اسپیکر نے اپنے فیصلے سے سپریم کورٹ کی ہدایت کو نظر انداز کردیا نارویکر نے جو فیصلہ دیا ہے وہ دہلی میں گجرات لابی کا لکھا … Read more

مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر نے ادھو ٹھاکرے کو دیا جھٹکا، شندے گروپ کے سبھی اراکین اسمبلی اہل قرار

ممبئی:مہاراشٹر میں 16 اراکین اسمبلی کی نااہلیت سے متعلق ادھو ٹھاکرے گروپ والی شیوسینا کی طرف سے کیے جا رہے مطالبہ کو مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر راہل نارویکر نے آج خارج کر دیا۔ اسپیکر نے آج اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ شندے گروپ والی شیوسینا کا کوئی بھی رکن اسمبلی نااہل نہیں ہے۔ ساتھ ہی … Read more

سپریم کورٹ نے دوسرے قومی جوڈیشل پے کمیشن کی سفارشات منظور کی

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے دوسرے قومی عدالتی تنخواہ کمیشن کی سفارشات کو قبول کرتے ہوئے اس کے نفاذ کی نگرانی کے لیے تمام ہائی کورٹس میں ایک کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس جے بی پارڈی والا اور منوج مشرا کی بنچ نے کہا کہ یہ … Read more