ناندیڑ:11/ جنوری ۔ آج بروز جمعرات بتاریخ 11 جنوری کو بعد نماز عشاء مسجد عمر کالونی ناندیڑ میں مفسّر قرآن حضرت مولانا سیّد مُصطفی صاحب مظاہری دامت برکاتہم قرآن کریمٗ کی سورۃ آل عمران کی تفسیر فرمائیں گے –
مستورات کے لئے بھی پردے کے ساتھ پڑوس کے غوث بھائی باغبان اور فصیح بھائی کے مکان میں سماعت کا نظم رہے گا۔
آپ تمام حضرات اپنے دوست و احباب کے ساتھ تشریف لائے اور قرآن کریم کے علمی اور روحانی برکات حاصل کرے۔