خبرغم:نوجوان شیخ منصور کااچانک انتقال

ناندیڑ:(ورق تازہ نیوز) شہر کے کھڑکپورہ مل گیٹ کے  نوجوان شیخ منصور کاآج بروز ہفتہ کوبرقی شاک لگنے سے انتقال ہوگیا ہے۔مرحوم کی نماز جنازہ اتوار کوصبح 10 بجے نئی آبادی کی مسجد عابدین میں ادا کی جائے گی

اوراسی سے متصل قبرستان میںتدفین عمل میں آئے گی ۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور

اپنے قرب وجوار میں جگہ دے اور متعلقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading