گزشتہ 5 سالوں میں کریڈٹ کارڈ کی تعداد ہوئی دوگنی، لین دین میں بھی اضافہ: آر بی آئی

ہندوستان میں کریڈٹ کارڈ کی تعداد گزشتہ 5 سالوں میں دسمبر 2024 تک دوگنی ہوکر 10.80 کروڑ ہو گئی ہے جو دسمبر 2019 میں 5.53 کروڑ تھی۔ اس کے برخلاف ڈیبٹ کارڈ کی تعداد میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ دیبٹ کارڈ کی تعداد دسمبر 2019 میں 80.53 کروڑ تھی جو 2024 میں معمولی اضافے کے … Read more

وحدۃ الظل: غزہ میں اسرائیلی یرغمالیوں کی حفاظت پر مامور حماس کا پراسرار دستہ

سیاح نقاب، ہُڈی اور ٹراؤزر زیب تن کیے ایک شخص غزہ میں حماس کے القسام بریگیڈ کے دیگر جنگجوؤں کے ہجوم میں موجود ہے لیکن ایک مرتبہ دیکھنے پر شاید یہ آپ کی توجہ حاصل نہ کر پائے۔یہ شخص کسی بھی موقع پر اپنا چہرہ عیاں نہیں کرتا، لیکن اسرائیلی یرغمالی خواتین میں سے ایک … Read more

سنجے گاندھی نیرادھار یوجنا کے استفادہ کنندگان آدھار کارڈ سے ‘لنک کرلیں‘ورنہ رقم جمع نہیں ہوگی

ناندیڑ:28 جنوری(ورق تازہ نیوز) بار بار کی ہدایات اور معلومات کے باوجود، ناندیڑ شہر میں تقریباً 2,000 مستفیدین اپنے بینک کھاتوں کو آدھار کارڈ کے ساتھ لنک نہیں کر پائے ہیں۔ اس لیے انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ اگر اگلے سات دنوں میں یہ کارروائی نہیں کی گئی تو اس ماہ کی رقم اکاو?نٹ … Read more

میری محبوبہ کو تو نے لبھایا، کالج کے لڑکوں کی لڑائی، جھگڑے میں تھار گاڑی چڑھائی

کلیان: (ورق تازہ نیوز)شہر سے ایک چونکا دینے والی خبر سامنے آئی ہے۔ کلیان کے برلا کالج میں پڑھنے والے دو کالج لڑکوں کے درمیان لڑکی کی وجہ سے جھگڑا (جرم) ہونے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تاہم یہ جھگڑا اتنا بڑھ گیا (کلیان جرم) کہ ایک کالج لڑکے نے دوسرے لڑکے پر تھار گاڑی … Read more

ایس ٹی کے کرایوں میں اضافے کو فوری طور پر منسوخ کیا جائے؛ عوام کو لوٹنے کے بجائے ایس ٹی مہامندل میں بدعنوانی ختم کریں: نانا پٹولے

ایس ٹی کرایوں میں اضافے کی ذمہ داری وزراء جھٹلا نہیں سکتے۔ جی بی ایس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ؛ صحت عامہ کا محکمہ کہاں ہے؟ جی بی ایس پر فوری اقدامات کیے جائیں۔ ممبئی، 28 جنوری 2025 اسمبلی انتخابات میں عوام پر رعایتوں کی بارش کرنے والی بی جے پی اتحاد حکومت نے … Read more

بڑی خبر! ریاست میں مقامی خود مختار اداروں کے انتخابات میں پھر تاخیر؛ سپریم کورٹ نے نئی تاریخ دی

نئی دہلی: 28/جنوری ۔( ورق تازہ نیوز)تقریباً گزشتہ 4 سال سے ملتوی ہونے والے مقامی خود مختار اداروں کے انتخابات کے بارے میں آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ میں آج ریاست کے مقامی خود مختار اداروں کے انتخابات اور او بی سی ریزرویشن کے بارے میں درخواستوں پر حتمی سماعت ہونے کی … Read more

سماجی خدمت کے علمبردار انیل تیواری کا یوم پیدائش دھوم دھام سے منایا گیا معروف سیاسی، سماجی اور صحافتی شخصیات کی مبارکبادیں

سماجی خدمت کے علمبردار انیل تیواری کا یوم پیدائش دھوم دھام سے منایا گیا معروف سیاسی، سماجی اور صحافتی شخصیات کی مبارکبادیں ممبئی نیک تمناؤں اور مبارکبادوں کی برسات کے درمیان سماجی کارکن اور سینئر صحافی انیل تیواری کا یوم پیدائش ملنڈ میں بڑے دھوم دھام سے منایا گیا۔ اس موقع پر سیاسی، سماجی اور … Read more

بیڑ میں پولیس کے لیے حکم، سرنیم نہیں لینا، نام سے پکارنا؛ پولیس سپرنٹنڈنٹ نوینت کاوت کا فرمان

بیڑ:مساجوگ گاؤں کے سرپنچ سنتوش دیشمکھ قتل کیس کے بعد بیڑ ضلع کا سیاسی اور سماجی ماحول بہت زیادہ خراب ہو گیا ہے۔ لوک سبھا انتخابات سے شروع ہونے والا مراٹھی بمقابلہ ونجاری تنازعہ دیشمکھ قتل کیس کے بعد مزید بڑھ گیا تھا۔ اس کی وجہ سے ضلع میں سماجی ہم آہنگی اور بھائی چارہ … Read more

اب موبائل ٹاور نہیں سیدھے خلا سے ملے گا نیٹ ورک، ایلون مسک شروع کرنے والے ہیں بِیٹا ٹیسٹنگ

ٹیسلا کے مالک اور دنیا کے سب سے امیر ترین شخص ایلون مسک نے ایک اور بڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے حال ہی میں کہا ہے کہ اب موبائل ٹاور کے بغیر فون سروس ملے گی۔ اس کی بِیٹا ٹیسٹنگ آج سے شروع ہو سکتی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ ہینڈل پر انہوں … Read more

چکن، انڈے کھانا سو فیصد محفوظ ‘ناندیڑ میں برڈ فلو کی بیماری نہیں ہے

ناندیڑ:27 جنوری:(ورق تازہ نیوز) برڈ فلو بیماری کے بارے میں عوام کو کسی بھی افواہ کا شکار نہیں ہونا چاہیے۔ ابلا ہوا انڈا اور پکا ہوا چکن کھانا انسانی صحت کے لئے مکمل طور پر محفوظ ہے۔ ضلع میں برڈ فلو کی بیماری نہیں پھیلی ہے۔ اس لیے اس بارے میں سوشل میڈیا پر پھیلنے … Read more

وقف ترمیمی بل 2024: جے پی سی کی میٹنگوں کا دور ختم، حکومت کی ترامیم پاس، اپوزیشن کا اظہارِ ناراضگی

نئی دہلی:’وقف (ترمیمی) بل 2024‘ پر تبادلہ خیال کر رہی پارلیمنٹ کی جوائنٹ کمیٹی (جے پی سی) نے برسراقتدار بی جے پی کی قیادت والے این ڈی اے اراکین کے ذریعہ مجوزہ سبھی ترامیم کو پیر کے روز منظوری دے دی۔ اس کمیٹی نے اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کے ذریعہ پیش کردہ تجاویز کو خارج کر … Read more

’ممبئی پولیس کی ایک غلطی سے میری زندگی برباد ہو گئی‘سیف علی خان کیس میں گرفتار نوجوان کا چھلکا درد

درحقیقت، ممبئی پولیس کی اطلاع کے بعد، ریلوے پروٹیکشن فورس (RPF) نے 18 جنوری کو درگ اسٹیشن سے آکاش کنوجیا کو حراست میں لیا تھا۔ 19 جنوری کی صبح، ممبئی پولیس نے بنگلہ دیشی شہری شریف الاسلام شہزاد محمد روہیلا امین فقیر عرف وجے داس کو ٹھانے سے گرفتار کیا جس کے بعد درگ آر … Read more

ناندیڑ:ایم ایس سی میں مبشرین بیگم کو گولڈ میڈل ملنے پر مبارکباد

ناندیڑ:سوامی رامانند تیرتھ مراٹھواڑہ یونیورسٹی کی ہونہار طالبہ مبشرین بیگم بنت جناب رسول شیخ ساکن اتوارہ ناندیڑ کو ایم ایس سی ماسٹر ڈگری کے انوارمینٹل سائنس مضمون میں پورے یونیورسٹی میں اول مقام حاصل ہونے پر گولڈ میڈل ملا یے۔ 26/ جنوری کو ایک تقریب شنکر راؤ چوہان سبھا گرہ میں منعقد ہوئی۔ جس میں … Read more

الیکشن کمیشن کے خلاف اور مارکڑواڑی کی حمایت میں این سی پی-ایس پی کا احتجاج

ممبئی: الیکشن کمیشن اور ای وی ایم کے خلاف مارکڑواڑی گاؤں کے جاری احتجاج کی حمایت میں این سی پی- ایس پی کی جانب سے آج پارٹی کے ریاستی دفتر کے سامنے الیکشن کمیشن کے خلاف اور مارکڑواڑی کے عوام کی حمایت میں احتجاج کیا گیا۔ اس احتجاج کی قیادت پارٹی کے او بی سی … Read more

تھانے میونسپل کارپوریشن کے خلاف پر معذور افراد کا نیم عریاں احتجاج

تھانے (آفتاب شیخ) یوم جمہوریہ کے موقع پر معذور افراد نے اپنے دیرینہ مطالبات کے حل کے لیے تھانے میونسپل کارپوریشن (ٹی ایم سی) کے دفتر کے سامنے نیم عریاں احتجاج کیا۔ آل انڈیا دیویانگ سینا کے کنوینر محمد یوسف محمد فاروق خان کی قیادت میں ہونے والے اس احتجاج میں معذور افراد نے ٹی … Read more

امریکہ نے اسرائیل کو 2000 پاؤنڈ وزنی بموں کی منتقلی کی اجازت دی ،نیتن یاہو نے ٹرمپ کی تعریف کی

امریکی صدر کی جانب سے 2000 پاؤنڈ وزنی بموں کی منتقلی کی اجازت کے بعد وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے اسرائیل کو اپنے دفاع کے لیے "آلات” فراہم کرنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کی تعریف کی ہے۔ نیتن یاہو نے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ صدر ٹرمپ! اسرائیل کو اپنے دفاع، مشترکہ دشمنوں کا مقابلہ … Read more

عمر قید کی سزا والے 30 فلسطینی قیدی رہا ہونگے

وسطی اور جنوبی غزہ کی پٹی میں ایک ملین سے زیادہ بے گھر افراد نے اتوار کی صبح شمال میں اپنے محلوں کو واپس جانے کی تیاری کی۔ 15 ماہ کی نقل مکانی اور مصائب کے بعد لوگ اپنے علاقوں کو لوٹنے کے لیے بے تاب تھے لیکن ان کی خوشی اس وقت مکمل نہیں … Read more

معمولی تنازعہ گینگ وار میں تبدیل، بی جے پی کے سابق ایم ایل اے نے موجودہ ایم ایل اے پر گولیاں چلائیں

اتوار کو بی جے پی کے ایک سابق ایم ایل اے نے موجودہ ایم ایل اے پر فائرنگ کی۔ دونوں سابق اور موجودہ ایم ایل اے کے درمیان گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر تنازعہ چل رہا تھا۔ اتوار کو یہ تنازعہ براہ راست گینگ وار میں تبدیل ہو گیا۔ بی جے پی کے … Read more

ناندیڑ: راحت ایجوکیشن ویلفیئر اینڈ کلچرل سوسائٹی کی جانب سے طلباء میں تعلیمی لوازمات کی تقسیم

ناندیڑ۔ 26 جنوری: (ورق تازہ نیوز)یوم جمہوریہ کے موقع پر راحت ایجوکیشن ویلفیئر اینڈ کلچرل سوسائٹی ناندیڑ کی جانب سے نونہال اردو پرائمری اسکول کے طلباء میں تعلیمی لوازمات کی تقسیم عمل میں آئی۔اس موقع پر سوسائٹی کے صدر حیدر علی، نائب صدر شیخ خالد، سیکریٹری سید وسیم، جوائنٹ سیکریٹری محمد عبدالعلیم، خازن ذوالفقار احمد، … Read more

ناندیڑ:صحت کے شعبے میں شاندار خدمات پر ڈاکٹر رحمٰن اور ڈاکٹر احسن زبیری کو اعزاز سے نوازا گیا

ناندیڑ: 26؍جنوری ( ورق تازہ نیوز)صحت کے میدان میں نمایاں اور مثالی خدمات انجام دینے پر ڈاکٹر رحمٰن (ای این ٹی اسپیشلسٹ) اور ڈاکٹر احسن زبیری (ایم ایس، جنرل سرجن) کو سول سرجن ڈاکٹر نیلکنٹھ بھوسیکر صاحب نے اعزاز سے نوازا۔ یہ اعزاز ان کی انسانیت کی خدمت اور مریضوں کو بہترین صحت خدمات فراہم … Read more

ناندیڑ :پائیدار زراعت، پائیدار توانائی کے ذریعے تبدیلی لائیں: وزیر سرپرست اتل ساوے

ناندیڑ، 26 جنوری:( ورق تازہ نیوز)بھارت کے 76 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر آج ریاست کے دیگر پسماندہ بہوجن فلاح و بہبود، دودھ پیداوار، غیر روایتی توانائی کے وزیر اور ناندیڑ کے وزیر سرپرست اتل ساوے نے پولیس پریڈ گراؤنڈ وزیر آباد ناندیڑ میں پرچم کشائی کی۔ اس موقع پر انہوں نے ناندیڑ ضلع … Read more

پونے میں گیولین-بیری سنڈروم جے مریضوں کی تعداد میں دو گنا اصافہ

پونے: پونے میں گیولین-بیری سنڈروم (GBS) کے مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ ایک ہفتے میں ہی پونے میں مریضوں کی تعداد 101 تک پہنچ گئی ہے۔ ان میں سے کچھ مریضوں کی حالت تشویشناک ہے اور انہیں وینٹیلیٹر پر رکھا گیا ہے۔ پونے میں خراب ہوتی صورتحال کو دیکھتے ہوئے، محکمہ صحت نے … Read more

ٹرمپ کا فلسطینیوں کو مصر اور اردن بھیج کر غزہ کو ’پاک کرنے‘ کا منصوبہ جسے حماس نے مسترد کیا

ا مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سنیچر کے روز غزہ کو ’پاک کرنے‘ کا ایک منصوبہ پیش کیا ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ مصر اور اردن سمیت عرب ممالک مزید فلسطینیوں کو پناہ دیں تاکہ جنگ سے متاثرہ علاقوں میں امن قائم کیا جاسکے۔ٹرمپ نے غزہ کو ’تباہ شدہ علاقے‘ کے طور پر بیان کرتے … Read more

وہ کون تھا جس کی وجہہ سے مینا کماری اور مدھوبالا ایک دوسرے کی کٹر دشمن بن گئی تھیں

مدھوبالا اور مینا کماری دونوں ہی ہندی فلم انڈسٹری کی عظیم اداکاراؤں میں شمار ہوتی ہیں۔ اگرچہ اب وہ دونوں اس دنیا میں نہیں ہیں، لیکن وہ اپنے پیچھے متعدد لازوال فلمیں چھوڑ گئی ہیں۔ اپنی شاندار اداکاری کی وجہ سے وہ دونوں ہندی سنیما کی تاریخ میں امر ہو گئی ہیں اور صدیوں تک … Read more

منوج سآنپ کو یوم جمہوریہ پر "بہترین افسر” کا اعزاز نائب وزیر ا علیٰ ایکناتھ شندے نے توصیفی سرٹیفکیٹ پیش کیا

منوج سآنپ کو یوم جمہوریہ پر "بہترین افسر" کا اعزاز نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے توصیفی سرٹیفکیٹ پیش کیا تھانے (آفتاب شیخ) یوم جمہوریہ کے موقع پر تھانے میں منعقدہ مرکزی تقریب کے دوران مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اور ضلع سرپرست وزیر ایکناتھ شندے نے ضلع انفارمیشن آفیسر منوج سآنپ کو "بہترین افسر" … Read more

ناندیڑ ضلع کے لوہا تعلقہ میں برڈ فلو کا پھیلاؤ، الرٹ زون کا اعلان, مرغیوں کی فروخت پر پابندی

ناندیڑ26/ جنوری (ورق تازہ نیوز)20 جنوری کو لوہا تعلقہ کے کیوالہ میں پرندوں میں جراثیم پایا گیا۔ محکمہ مویشی پالن نے مردہ مرغیوں کے نمونے جمع کیے اور انہیں ریاستی سطح کی اینیمل ڈیزیز ریسرچ لیبارٹری، پونے اور ایگریکلچرل ریسرچ کونسل، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہائی سیکیورٹی اینیمل ڈیزیز، بھوپال کو بھیج دیا۔ جس کی … Read more

Unified Pension Scheme Notified

سرکاری ملازمین کو مرکزی حکومت نے دیا نیا تحفہ نئی دہلی:26/ جنوری ۔یونائیڈ پنشن اسکیم نوٹیفائیڈ: مرکزی حکومت نے یونائیڈ پنشن اسکیم (UPS) کو نوٹیفائی کر دیا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے ہفتہ کو UPS کی منظوری دے دی ہے۔ مرکزی حکومت نے اپنے سرکاری ملازمین کو نیشنل پنشن اسکیم … Read more

پربھنی میں دن دہاڑے قتل کاواقعہ آٹورکشہ ڈرائیور پرچاقو سے حملہ

پربھنی:25 جنوری: (رحمت اللہ خان)پربھنی میں آج 25 جنوری بروز ہفتہ کو صبح سو ا دس بجے اپنا کارنر کے پاس معمولی تنازعہ کو لے کر ایک آٹورکشہ ڈرائیور کوچاقو گھونپ کرقتل کردیاگیا۔ اس قتل کے وا قعہ کی تفصیل پربھنی پولس نے دیتے ہوئے بتایا کہ آٹورکشہ ڈرائیور کو زخمی حالت میں پہلے سرکاری … Read more