کورونا وائرس کی ویکسین کتنے دنوں بعد بازار میں دستیاب ہوگی، ماہرین نے بتا دیا

اس موقع پر سربراہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ہمراہ موجود ماہرین نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ مہلک وائرس کے تدارک کے لیے ویکسین پر تیزی سے کام ہو رہا ہے اور سائنس دانوں کو کامیابی بھی ملی ہے تاہم اس ویکسین کے بازار میں دستیاب ہونے میں ایک…

تمباکو نوشی کے مضر کیمیکل ذرات دیگر افراد پر بھی منفی اثرات مرتب کرسکتے ہیں،تحقیق

باقاعدہ سگریٹ نوش افراد خواہ کسی بھی ماحول میں جائیں وہ اسے تمباکو نوشی سے آلودہ کرسکتے ہیں کیونکہ ان کے لباس اور جلد پر مضر کیمیکل اور اس کے ذرات چپک جاتے ہیں یہاں تک کہ زہریلے مرکبات سگریٹ نہ پینے والے دیگر افراد پر بھی منفی اثرات مرتب…

پاکستان میں کورونا وائرس کے چھٹے کیس کی تصدیق ہو گئی، ڈاکٹر ظفر مرزا

پاکستان میں کورونا وائرس کا چھٹا کیس سامنے آگیا اور یہ نیا کیس صوبہ سندھ میں سامنے آیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کورونا وائرس کے چھٹے مریض کا تعلق سندھ ہے اور مریض کی حالت…

ماہرین نے اسٹرابیری کے ایسے فوائد بتا دئیے جسے جاننا آپ کے لئیے بھی ضروری ہے

اسڑابیری جسے صحت کی ضمانت بھی کہا جاتا ہے، دل کی شکل سے مشابہ گلاب کے خاندان سے تعلق رکھنے والی شگفتہ سرخ رنگت اور سر پر سبز پتوں کا تاج لئے ایک ہردلعزیز پھل ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں 600سے زائد اقسام کی اسٹرابیریز پائی جاتی ہے۔ جدید…

دل کی بیماریاں کن لوگوں کو اور کیوں ہوتی ہیں؟؟؟ نئی تحقیق سامنے آگئی

پانچ سال تک جاری رہنے والے ایک مطالعے کے بعد طبّی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ بڑی عمر کے وہ لوگ جو روزانہ 7 سے 8 گھنٹے کی نیند نہیں لیتے یا جن کے سونے کا کوئی مخصوص وقت نہیں ہوتا، انہیں دل کی مختلف بیماریوں کا خطرہ بھی دوسروں کی نسبت کہیں…

ایسا پیوند تیار جو کھال میں چپک کر شوگر کی مقدار کو نارمل کرے

 کینیڈا میں طبّی ماہرین نے ٹائپ ون ذیابیطس کے مریضوں کےلیے ایک ایسا ذہین پیوند تیار کرلیا ہے جو کسی اسٹیکر کی طرح جلد پر چپک جاتا ہے اور خون میں شوگر کم ہونے (ہائپو گلائسیمیا) کی صورت میں گلوکوز خارج کرتا ہے جس سے خون میں شکر (شوگر) کی…

ماں اور بچے کی صحت کا خیال رکھنا ہوا اب آسان، نئی ایپ متعارف کرادی گئی

پوری دنیا میں ہرسال لاکھوں بچے یا تو قبل از وقت آنکھ کھولتے ہیں یا پھر وہ کسی نہ کسی پیچیدگی کا شکار ہوکر مرجاتے ہیں لیکن اب ایک ایپ اس سے خبردار کرسکتی ہے تاکہ مائیں چوکنا رہ کر اپنا علاج کرواسکیں اور اپنی اور آنے والے بچے کی جان…

کورونا وائرس کے بعد ایک اور پراسرار بیماری پھیلنے لگی، کئی زندگیاں نگل لیں

کوروناوائرس کے بعد پراسرار بیماری نے افریقی ملک اتھوپیا میں کئی زندگیاں نگل لیں، مہلک مرض میں مبتلا ہونے والے مریضوں کی آنکھوں اور منہ سے خون بہتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نامعلوم اور لاعلاج بیماری نے اتھوپیا میں شہریوں…

کم وقت میں اور بالکل درست کورونا وائرس کی تشخیص، برطانوی ماہرین نے ماسک تیارکر لیا

برطانوی ماہرین نے ایسا ماسک تیار کرلیا جو کم وقت میں اور بالکل درست کورونا وائرس کی تشخیص کرسکتا ہے، جان لیوا کرونا وائرس سے دنیا بھر میں اب تک 3 ہزار سے زائد ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔ برطانیہ کی یونیورسٹی آف لیسسٹر کے ماہرین نے کورونا وائرس کے…

اب کسی بھی نیند کی گولی کی ضرورت نہیں ، زعفران نے کر دی مشکل آسان

دنیا بھر میں لاکھوں کروڑوں لوگ کسی نہ کسی درجے پر نیند کی کمی کے شکار ہیں اور اس کے لیے طرح طرح کے جتن کئے جاتے ہیں تاہم اب برصغیر میں افزائش کی جانے والی زعفران سے اس کے علاج کی امید ملی ہے۔ یہ تحقیق آسٹریلیا کی مرڈوخ یونیورسٹی میں کی گئی…