کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ گیا: عالمی ادارۂ صحت

کرونا وائرس دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہ وائرس مزید نو ممالک تک پہنچ چکا ہے جن میں آذربائیجان، میکسیکو اور نیوزی لینڈ بھی شامل ہیں۔

اپنی رائے یہاں لکھیں