
ناندیڑ:31/ جنوری ۔ (ورق تازہ نیوز)یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ شیخ اعجازسر (ڈراینگ ٹیچر) موظف مدینتہ العلوم ہائی اسکول ناندیڑ کی اہلیہ کااچانک حرکت قبل بند ہونے کے باعث انتقال ہوچکا ہے۔ان للہ و ان الیہ راجعون۔
یہ سانحہ رات کے آخری پہر میں پیش آیا۔اللہ مرحومہ کو اپنے جواررحمت میں جگہ عطا فرمائے. نمازِ جنازہ و تدفین کربلا کے قبرستان میں رات 10بجکر 30منٹ پر عمل میں آئیگی۔ ان شاء الله مرحومہ کے سوگواران فرزندان شیخ سہیل ، شیخ اسلم، شیخ جواد، شیخ شہزاد و تمام افراد اہل خانہ کو اللہ انہیں صبر و جمیل عطا کرے اور مرحومہ کی مغفرت کرے۔ آمین۔