راہل گاندھی کو ہر اکاونٹ میں 77 ہزار روپئے ڈالنے کا یہ آئیڈیا کس نے دیا؟

نئی دہلی ۔کانگریس صدر راہل گاندھی نے لوک سبھا انتخابات 2019 سے عین پہلے ہندستان کے ہر غریب کے اکاؤنٹ میں 72000 روپئے ڈالنے کا اعلان کرکے سیاسی گلیاروں میں کھلبلی مچا دی ہے۔ ایسے میں ایک بڑاسوال اٹھ رہا ہے کہ راہل گاندھی کو کم ازکم انکم گارنٹی (ایم آئی جی) کا یہ آئیڈیا دیا کس نے؟

ی پرنٹ نے پارٹی کے اعلیٰ لیڈران کے حوالے سے یہ خبر شائع کی ہے کہ یہ آئیڈیا اصل میں سال 2015 کے نوبل انعام کے ونر برتش اکانامک اینگس ڈیٹن اور فرینچ اکانامسٹ تھامس پکیٹی کا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق انہیں دونوں ماہرین اقتصادیات نے راہل گاندھی سے یہ وعدہ کرنے کو کہا ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading