اہم خبر: نصف ہندوستان ’لُو‘ کی زَد میں، کئی جگہ ریڈ وارننگ جاری

نصف ہندوستان ’لُو‘ کی زَد میں، کئی جگہ ریڈ وارننگ جاری آئی ایم ڈی کے مطابق شدید گرمی کی وجہ سے پنجاب، ہریانہ، دہلی، چنڈی گڑھ، مغربی اور مشرقی اتر پردیش، راجستھان کے کئی حصے اور وِدربھ کے لیے ریڈ وارننگ جاری کی گئی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ گزشتہ 4-3 دنوں کے دوران پنجاب، … Read more

راہل گاندھی نے وائناڈ میں کسان کی خودکشی پر وزیر اعلیٰ وجین کو لکھا خط، معاشی مدد کا مطالبہ

کانگریس صدر راہل گاندھی آئندہ ہفتہ اپنے پارلیمانی حلقہ کیرالہ کے وائناڈ جانے والے ہیں اور اس سے پہلے جمعہ کو انھوں نے وزیر اعلیٰ پینارائی وجین کو خط لکھ کر خودکشی کرنے والے ایک کسان کی فیملی کو معاشی مدد مہیا کرانے کی گزارش کی۔ کسان نے مبینہ طور پر قرض نہ ادا کر … Read more

کانگریس کے 52 ارکان پارلیمان بی جے پی سے لوہا لینے کے لئے کافی ہیں: راہل گاندھی

کانگریس پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران یو پی اے کی چیئر پرسن سونیا گاندھی کو ایک مرتبہ پھر پارلیمانی پارٹی کی قائد منتخب کیا گیا ہے۔ اس دوران کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے اپنے پُر جوش خطاب سے کانگریس رہنماؤں میں جان پھونکتے ہوئے انہین مضبوط رہنے کی تلقین کی۔ علاوہ ازیں انہوں … Read more

اہم خبر : اتر پردیش میں گوشت خوری کے شک میں ہندوتوا غنڈوں نے کی 4 مزدوروں کی پٹائی

اتر پردیش: بریلی میں گوشت خوری کے شک میں ہندوتوا غنڈوں نے کی 4 مزدوروں کی پٹائی اتر پردیش کے بریلی میں ایک مذہبی مقام کے پاس مبینہ طور پر گوشت کھانے کے شک میں چار مزدوروں کی کچھ غنڈہ صفت لوگوں نے پٹائی کر دی۔ سوشل میڈیا پر اس تعلق سے ایک ویڈیو وائرل … Read more

پرتاپ سارنگی، کھانے کے دانت اور دکھانے کے اور

کابینہ کی حلف برداری کے بعد دو ناموں پر سب سے زیادہ تبصرے ہوئے اور ان دونو ں کو کابینہ میں شامل کرنے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف بھی ہو رہی ہے۔ان دوناموں میں ایک سابق سکریٹری خارجہ ایس جے شنکر کا ہے اور دوسرا نام پرتاپ سارنگی کا ہے۔ پرتاپ سارنگی … Read more

کرناٹک میونسپل الیکشن میں لہرایا کانگریس کا پرچم، لوک سبھا نتائج پر اٹھے سوال

لوک سبھا انتخابی نتائج میں خراب کارکردگی کے بعد کانگریس کے لیے کرناٹک سے اچھی خبر آئی ہے۔ پارٹی نے ریاست میں ہوئے بلدیاتی انتخاب میں جمعہ کو سب سے زیادہ سیٹیں جیتی ہیں۔ ریاستی انتخابی کمیشن کے مطابق 56 شہری مقامی میونسپل میں کل 1221 وارڈوں میں سے کانگریس نے 509 وارڈوں میں کامیابی … Read more

اہم خبر : سونیا گاندھی کانگریس پارلیمانی پارٹی کی لیڈر منتخب

سونیا گاندھی کانگریس پارلیمانی پارٹی کی لیڈر منتخب، 12 کروڑ ووٹروں کا ادا کیا شکریہ کانگریس پارلیمانی پارٹی کی آج ہونے والی میٹنگ میں سونیا گاندھی کو ایک بار پھر لیڈر منتخب کیا گیا ہے۔ اس دوران پارٹی کے سبھی 52 لوک سبھا اراکین پارلیمنٹ موجود تھے۔ سونیا گاندھی نے اس موقع پر ان 12.13 … Read more

کیا او آئی سی اجلاس کا مقصد ایران مخالف محاذ بنانا ہے؟

مبصرین اور سیاست دانوں کا خیال ہے کہ او آئی سی اجلاس کا ایک اہم مقصد ایران کے گرد گھیرا تنگ کرنا تھا۔ پشاور یونیورسٹی کے ایریا اسٹڈی سینٹر کے سابق ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکڑ سرفراز خان کے خیال میں اس اجلاس کا مقصد ایران پر اس امریکی، اسرائیلی اور سعودی دباؤکو بڑھانا ہے، جو یہ … Read more

اپوزیشن کا دعویٰ صحیح ثابت، انتخاب ختم ہوتے ہی سامنے آئی مودی حکومت کی سب سے بڑی ناکامی

وزیر اعظم نریندر مودی نے 2014 لوک سبھا انتخاب کے دوران وعدہ کیا تھا کہ اگر ان کی حکومت بنی تو ہر سال 2 کروڑ لوگوں کو روزگار دیا جائے گا۔ لیکن ہوا اس کا برعکس۔ روزگار دینے کی جگہ مودی حکومت میں لاکھوں لوگوں کی روزگار چلی گئی۔ عالم یہ رہا کہ بے روزگاری … Read more

اہم خبر : ہندوستانی فضائیہ نے بالاکوٹ ائیر اسٹرائک کے بعد ہوائی روٹ پر لگائی گئی پابندی ہٹائی

ہندوستانی فضائیہ نے ہٹائی بالاکوٹ ائیر اسٹرائک کے بعد ہوائی روٹ پر لگائی گئی پابندی بالاکوٹ ائیر اسٹرائیک کے بعد ہندوستان کے ہوائی علاقے میں ہوائی روٹوں پر لگائی گئی سبھی غیر مستقل پابندیوں کو ہٹا لیا ہے۔ ہندوستانی فضائیہ کی جانب سے جمعہ کی شام یہ جانکاری دی گئی۔ وہیں پاکستان نے بدھ کو … Read more

اہم خبر: ورجینیا میں فائرنگ، 12 افراد ہلاک، 6 زخمی

ورجینیا میں فائرنگ، 12 افراد ہلاک، 6 زخمی ورجینیا بیچ کے پاس فائرنگ کی خبریں موصول ہو رہی ہیں جس میں کم از کم بارہ افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ اس فائرنگ میں چھ لوگ زخمی بھی ہوئے جنھیں علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ایک پولس اہلکار کے مطابق … Read more

مودی حکومت سے جنتا دَل یو نے کیا کنارہ، کیونکہ نتیش کر رہے کچھ نئی تیاری!

بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی پارٹی جنتا دل یو کے نریندر مودی حکومت میں شامل نہیں ہونے کے فیصلے نے بہار میں نئے سیاسی امکانات کو لے کر بحث کی شروعات ضرور دی ہو، لیکن یہ کوئی پہلا معاملہ نہیں ہے کہ نتیش اپنے ساتھیوں کی سوچ سے الگ نظر آئے ہوں۔ نتیش … Read more

کیا او آئی سی اجلاس کا مقصد ایران مخلاف محاذ بنانا ہے؟

مبصرین اور سیاست دانوں کا خیال ہے کہ او آئی سی اجلاس کا ایک اہم مقصد ایران کے گرد گھیرا تنگ کرنا تھا۔ پشاور یونیورسٹی کے ایریا اسٹڈی سینٹر کے سابق ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکڑ سرفراز خان کے خیال میں اس اجلاس کا مقصد ایران پر اس امریکی، اسرائیلی اور سعودی دباؤکو بڑھانا ہے، جو یہ … Read more

پہلے میچ میں پاکستان کی کارکردگی پر دلچسپ تبصرے

سلمان آصف نےایک تصویر پوسٹ کی جس میں دونوں ٹیموں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے کپتان آپس میں ہاتھ ملا رہے ہیں اور لکھا ہے،’’وہ در اصل ویسٹ انڈیز والے بڑے بڑے لڑکے لائے ہیں۔‘‘ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر توصیف خان نےایک تصویر اپلوڈ کی جس میں لکھا ہے،’’سب کو بیٹنگ ملی … Read more

بیوی کی جدائی کے غم میں نوجوان کی خودکشی

شیوپوری 31مئی۔مدھیہ پردیش کے ضلع شیوپوری کے بدرواس تھانہ علاقے میں ایک نوجوان نے بیوی کی جدائی کے غم میں دکھی ہوکر درخت سے پھندا لگاکر خودکشی کرلی۔پولیس ذرائع نے آج یہ اطلاع دی ہے ۔بتایا جاتا ہے کہ گرام مانگرول کے رہنے والے شیش پال (28)کی بیوی مائیکے چلی گئی تھی جس کی وجہ … Read more

ناندیڑ:نابالغ لڑکی کوبھگالے جانے والے مسلم نوجوان کو پولس کسٹڈی

ناندیڑ:31 مئی۔(ورق تازہ نیوز) شادی کی تقریب سے ایک نابالغ لڑکی کو بھگاکر لے جانے والے نوجوان کو ایڈیشنل جج این کے گوتم نے چار یوم تک پولس کسٹڈی میں بھیج دیا ہے ۔ناندیڑ شہر کے منگنانی منگل کاریالیہ میں 14مئی 2019ءکو قندہار تعلقہ کے ایک دیہات کے نوجوان کی شادی تھی ۔ دوپہر ایک … Read more

مودی حکومت کی دوسری مدت کا پہلا کابینہ اجلاس، کئی اہم فیصلوں کو منظوری

نئی دہلی: وزیراعظم نریندرمودی نے اقتدارسنبھالنے کے پہلے ہی دن کابینہ کی میٹنگ طلب کی جس میں پردھان منتری کرشی سمان ندھی یوجنا کا فائدہ ملک کے سبھی کسانوں کو دینے اور چھوٹے کسانوں کے لیے پنشن اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔ پہلے پردھان منتری کسان سمان ندھی یوجنا کا فائدہ دو ہیکٹیر تک … Read more

ناندیڑ کے معروف کالج کی ٹیچر کاجنسی استحصال‘تین نوجوانوں کے خلاف مقدمہ درج

ناندیڑ:31 مئی۔(ورق تازہ نیوز)شہر کے ایک مشہور و معروف تعلیمی ادارہ میں خدمات انجام دینے والی خاتون ٹیچر کوجنسی استحصال کرکے بلیک میلنگ کرنے والے تین نوجوانوں کے خلاف تنگ آکر اس خاتون نے پولس اسٹیشن میںشکایت درج کروائی ہے ۔ مار چ2018ءمیں شہر کے ایک کالج میں معلمہ کی خدمات انجام دے رہی خاتون … Read more

جنوبی کشمیر کے دو مختلف علاقوں میں تصادم، 4 ملی ٹینٹ اور ایک شہری ہلاک

سری نگر: ضلع شوپیاں کے درگڑ سوگن علاقے میں جمعہ کی صبح سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم آرائی میں حزب المجاہدین سے وابستہ دو ملی ٹینٹ اور ایک عام شہری ہلاک ہوا۔ تاہ ریاستی پولس کا دعویٰ ہے کہ تصادم کے دوران مارا جانے والا تیسرا فرد جنگجوئوں کا سرگرم بالائے زمین … Read more

یوم القدس: ہزاروں ایرانیوں اور عراقیوں کا فلسطینیوں کے حق میں مارچ

خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یوم القدس کے موقع پر ایران میں ریاستی حمایت سے 950 مقامات پر یہ مارچ کیا گیا، جس میں ’اسرائیل مردہ باد‘ اور ’امریکا مردہ باد‘ کے نعرے لگائے گئے تھے۔ مارچ میں شرکاء نے‘یروشلم فلسطین کا ازلی دارالحکومت‘ جیسے نعرے بھی لگائے۔ ایرانی نیوز ویب سائٹس پر سامنے … Read more

ہزاروں ایرانیوں اور عراقیوں کا فلسطینیوں کے حق میں مارچ

خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یوم القدس کے موقع پر ایران میں ریاستی حمایت سے 950 مقامات پر یہ مارچ کیا گیا، جس میں ’اسرائیل مردہ باد‘ اور ’امریکا مردہ باد‘ کے نعرے لگائے گئے تھے۔ مارچ میں شرکاء نے‘یروشلم فلسطین کا ازلی دارالحکومت‘ جیسے نعرے بھی لگائے۔ ایرانی نیوز ویب سائٹس پر سامنے … Read more

’بی جے پی کی تجویز ہمیں منظور نہیں‘، حکومت سے باہر رہنے پر نتیش کا بیان

مودی حکومت کے وزرا نے جمعرات کو عہدے اور رازداری کا حلف لیا اور حیرانی کی بات یہ ہے کہ اس میں جے ڈی یو کا کوئی رہنما شامل نہیں ہے۔ دراصل بی جے پی نے جے ڈی یو کو کابینہ میں ایک سیٹ دینے کی پیشکش کی تھی لیکن جے ڈی یو اس سے … Read more

اہم خبر: نئی حکومت بنتے ہی رسوئی گیس سلنڈر مہنگا

سنیچر سے رسوئی گیس سلنڈر مہنگا نئی دہلی: رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت میں یکم جون سے ملک بھر میں اضافہ ہو جائیگا اوربغیر سبسڈی والا رسوئی گیس سلنڈر آج نصف شب سے 25 روپئے اور سبسڈی والا گیس سلنڈر ایک روپئے 23 پیسے زیادہ قیمت پر دستیاب ہوگا۔ ملک کی سب سے بڑی تیل … Read more

یوم القدس اور یوم کشمیر پر وادی میں جلوس اور ریلیاں، سرینگر اور کپواڑہ میں جھڑپیں

سری نگر: وادی کشمیر میں ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ کو یوم القدس اور یوم کشمیر کے طور پر منایا گیا۔ نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد وادی کی مساجد، خانقاہوں، زیارت گاہوں اور امام باڑوں سے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور قبلہ اول کی آزادی کے حق میں ریلیاں نکالی گئیں۔ … Read more

تصویری جھلکیاں: جمعۃ الوداع پر نماز جمعہ کی ادائیگی کے روح پرور مناظر

دنیا بھر کے ساتھ ملک میں بھی مسلمانوں نے رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو جمعۃ الوداع کےطور پر منایا۔ مساجد میں نماز جمعہ کے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے اور ملک کی سلامتی و بھائی چارے کے لئے دعائیں کی گئیں۔ مختلف شہروں میں جمعۃ الوداع کے موقع پر یوم القدس بھی عقیدت و احترام … Read more

بنگال: منیرالاسلام بی جے پی میں شامل، متعدد بی جے پی اور آر ایس ایس لیڈران ناراض

کولکاتا: بیر بھوم ضلع کے ترنمول کانگریس کے متنازع لیڈر و ممبراسمبلی منیرالاسلام کے بی جے پی میں شامل ہونے کے بعد بی جے پی کے مقامی کیڈر اور آرایس ایس کے کارکنان میں شدید ناراضگی ہے۔ منیر الاسلام کو ”فرقہ پرست“ بتاتے ہوئے کئی لیڈروں نے بی جے پی چھوڑنے کی دھمکی دی ہے۔ … Read more

اہم خبر : پارلیمنٹ کا اجلاس 17 جون سے، عام بجٹ 5 جولائی کو

پارلیمنٹ کا اجلاس 17 جون سے، عام بجٹ 5 جولائی کو نئی دہلی: سترہویں لوک سبھا کے انتخابات کے بعد پارلیمنٹ کا پہلا اجلاس 17 جون سے 26 جولائی تک جاری رہے گا اور نئی حکومت کا پہلا بجٹ 5 جولائی کو پیش کیا جائیگا ۔ وزیراعظم نریندرمودی کی صدارت میں جمعہ کو ہوئی کابینہ … Read more

مسجد اقصٰی کی حفاظت صرف فلسطینی مسلمانوں کی ذمہ داری نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کا فرض ہے: الحاج محمد سعید نوری

جمعتہ الوداع کو ممبئی کی مساجد میں بیت المقدس اور فلسطینی مسلمانوں کے لیے دعاؤں کا اہتمام کیا گیا.سنی مسجد بلال کے باہر مسجد اقصٰی اور فلسطینی مسلمانوں سے ہمدردی کے اظہار کے لیے سید معین میاں کی قیادت میں رضا اکیڈمی کا زبردست مظاہرہ ویڈیو ممبئی : سعودی عرب سمیت تمام مسلم ممالک متحد … Read more