دو کیلے روزانہ کھائیں پاور فل ہو جائیں
کیلا ایک ایسا پھل ہے جو سال کے 365 دن مارکیٹ میں موجود رہتا ہے اور یہ واحد پھل ہے جو بچوں سمیت بڑے بھی شوق سے کھا لیتے ہیں اور کوئی نخرے نہیں کرتے. کیلے مزیدار ہونے کے ساتھ ساتھ غذائیت سے بھی بھرپور ہوتے ہیں.کیلوں میں وٹامنز فائبر اور قدرتی…